😋😋Mazaidar Saudi dish Mutabbaq (مطبق )🌹❤️
Arabic Dish Mutabbaq ( مطبق ) انگریڈیئنٹس تین پاؤ قیمہ دو میڈیم سائز کے پیاز ایک ٹیبل اسپون لال مرچ ہاف ٹیبل اسپون مسٹرڈ پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون نمک ڈیڑھ گلاس پانی تین چھوٹی الائچی ایک بڑی الائچی ایک چھوٹا تیز پات ادرک کا ایک ٹکڑا چار لونگ سات سے آٹھ کالی مرچ ایک سے ڈیڑھ ٹیبل اسپون ٹماٹو پیسٹ ڈیڑھ چمچ کُٹا ہوا لہسن تین ٹماٹروں کی پیوری ہاف کپ مٹر ایک کوئلہ اسموک کے لیے تین پاؤ آلو تین پاؤ بینگن فرائی کے لیے آئل چھ سے سات سبز مرچیں دو سے تین ٹماٹر کے ٹکڑے بہت سارا تازہ ہرا دھنیا دو چمچ خشک دھنیا ڈیڑھ چمچ سفید زیرہ ایک بڑا چمچ کالی مرچ ایک چکن کیوب آدھا کپ گرم پانی طریقہ سب سے پہلے ایک پتیلے میں قیمہ ڈالیں۔ اس میں پیاز، لال مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک، پانی اور تمام کھڑے مصالحے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر تقریباً پندرہ منٹ پکنے دیں تاکہ قیمہ اچھی طرح گل جائے۔ اب آلو اور بینگن کو موٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ ایک کڑاہی میں آئل اچھی طرح گرم کریں اور پہلے آلو کو تیز آنچ پر ہلکا گولڈن ہونے تک فرائی کریں، پھر بینگن کو بھی اسی طرح فرائی کریں۔ ان کو مکمل نہیں پکانا بلکہ تقریباً ستر فیصد تک پکانا ہے۔ فرائی ہونے کے بعد سائیڈ پر رکھ دیں۔ جب قیمے کا پانی کافی حد تک خشک ہو جائے تو اس میں ٹماٹو پیسٹ اور کُٹا ہوا لہسن شامل کریں۔ ڈھک کر کچھ دیر مزید پکائیں تاکہ لہسن اچھی طرح بھن جائے۔ پھر ٹماٹروں کی پیوری شامل کریں اور دوبارہ ڈھک دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو قیمے کو اچھی طرح بھونیں یہاں تک کہ آئل الگ ہونے لگے۔ اب اس میں مٹر شامل کریں اور چند منٹ مزید بھونیں تاکہ مٹر بھی نرم ہو جائیں۔ پھر کوئلے کی مدد سے اس کو اسموک دیں اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ بہترین دھواں دار خوشبو آ جائے۔ اب ایک گہرے پتیلے یا ڈش میں سب سے پہلے ٹماٹر کی لئیر لگائیں۔ اس کے اوپر آلو کی لئیر، پھر بینگن کی لئیر اور پھر قیمے کی لئیر لگائیں۔ اوپر سے سبز مرچیں، ٹماٹر کے ٹکڑے اور ہرا دھنیا ڈالیں۔ خشک دھنیا، سفید زیرہ اور کالی مرچ کو گرائن کر کے اسپیشل مصالحہ تیار کریں اور اس کو اوپر چھڑک دیں۔ اسی طرح دوبارہ دوسری لئیر لگائیں۔ آخر میں بچا ہوا سارا قیمہ اوپر ڈال دیں۔ پھر باقی سبز مرچیں، ٹماٹر، ہرا دھنیا اور مصالحہ شامل کریں۔ چکن کیوب کو گرم پانی میں گھول کر ڈش کے اوپر ڈال دیں۔ اب پتیلے کو ڈھک کر تقریباً پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر دم دیں۔ پندرہ منٹ بعد خوشبودار، مزیدار اور کلرفل عربک متبک تیار ہے۔ اس کو مکس نہیں کرنا بلکہ سائیڈ سے نکال کر سرو کریں تاکہ اس کی خوبصورت لئیرز برقرار رہیںb۔

😋Special Garlic and Tomato Bhidi Recipe 🌹 #GarlicTomatoBhindi #SpecialRecipe #HomemadeFood

طرزتهیه کوفته که در عروسی ها در افغانستان نوش جان کرده بودید Meatballs Kofta Recipe

NICOP Canceled- All British Pakistani Banned to Enter Pakistan.

صرف 15 منٹ میں مزیدار چائنیز ایگ فرائیڈ رائس

Aloo Keema Recipe | Super Quick And Tasty Keema Aloo Recipe | آلو قیمہ بنانے کا آسان طریقہ

Turkish Kuru Fasulye (White Bean Stew) 🇹🇷 | The Ultimate Comfort Food

I'm never buying bread again! This recipe is 100 years old ❗️ Grandma's recipe 🔥

Palak Gosht پالک گوشت Recipe | Chicken Palak Recipe By Tahir Mehmood Food Secrets

طرز تهیه قورمه پلو دو رنگ شکری، Afghan Colored Palaw Recipe, ( قورمه پلو افغانی)

In a small Turkish town I learned how to prepare eggplants so deliciously!

The Only Aloo Keema Recipe You'll Ever Need!##kitchenwithhira..

Forget Meatballs! Spicy Kofta Pashan SO TASTY 😍کوفته فراموش کنید! کوفته پاشان سریع و خوشمزهتر

Iran: UNDER ATTACK for 7 hours | Iranian drones STRIKE US base | 50 Million BOUNTY on Aamir Khan

🌹🌸 � توری کی سبزی بنانے کا آسان اور مزیدار طریقہ | Ghar Jaisa Zaiqa

ریسیپی قورمه گوشت وه کچالو بسیار خوش مزه وه آسان

Chatpata Aloo recipe | easy recipe | kitchen studio with foodies

I eat this Mediterranean chickpea soup almost every day! Simple and delicious!

Hyderabadi DumKa Keema Recipe | Asli Hyderabadi Taste | Step by step recipe | Dum Ka Keema

Qabili Pulao Mazari طریق پختن قابلی پلو مانند قابلی هوتل و قابلی رستورانت های مزار شریف Afghan pulao

