😋Special Garlic and Tomato Bhidi Recipe 🌹 #GarlicTomatoBhindi #SpecialRecipe #HomemadeFood
اسپیشل مزیدار | لہسن اور ٹماٹر والی منفرد بھنڈی Ingredients | اجزاء بھنڈی — 500 گرام تیل — 1 بڑا کپ (تقریباً آدھا پاؤ) لہسن — 1 کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا) ٹماٹر — 3 سے 4 درمیانے سائز پیاز — 2 درمیانے سائز (کٹے ہوئے) ہری مرچیں — 3 سے 4 عدد لیموں کا رس — 1 چائے کا چمچ سرکہ — 1 چائے کا چمچ شان کڑاہی مصالحہ — ½ کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ کٹا ہوا دھنیا — ½ کھانے کا چمچ کٹا ہوا سفید زیرہ — ½ کھانے کا چمچ نمک — حسبِ ذائقہ Method | طریقۂ کار بھنڈیوں کو دھو کر اچھی طرح خشک کریں اور لمبائی میں کاٹ لیں۔ گرم تیل میں بھنڈیاں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔ لیموں کا رس اور سرکہ شامل کریں تاکہ بھنڈی کا لیس ختم ہو جائے۔ باریک کٹا لہسن شامل کر کے ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں۔ بھنڈیاں نکال کر الگ رکھ لیں۔ اسی تیل میں ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں اور نرم ہونے تک پکائیں۔ تمام مصالحے شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں۔ کٹے ہوئے پیاز شامل کریں اور چند منٹ پکنے دیں۔ فرائی کی ہوئی بھنڈیاں اور ہری مرچیں شامل کر کے مکس کریں۔ ڈھک کر 10 منٹ دم پر رکھ دیں۔ مزیدار، خوشبودار اور نان اسٹکی بھنڈی سرو کریں۔

Delicious Lehsuni Bhindi Recipe | Dhaba Style Garlic Bhindi Masala

🌹🌸 � توری کی سبزی بنانے کا آسان اور مزیدار طریقہ | Ghar Jaisa Zaiqa

Kurkuri Bhindi Recipe | Kurkuri Bhindi Banane ki Recipe | Bena’s Kitchen

😋😋Mazaidar Saudi dish Mutabbaq (مطبق )🌹❤️

صرف 15 منٹ میں مزیدار چائنیز ایگ فرائیڈ رائس

कुरकुरी भिंडी मसाला की सीक्रेट रेसिपी | बिना चिपके, होटल से भी ज़्यादा टेस्टी | Crispy Bhindi Masala

ऐसी भिंडी बनाओगे तो बच्चे रोज यही खाना पसंद करेंगे if you tried this bhindi you will love it✨🤤

How to Make Watermelon Juice without a Juicier!

ਬੈਂਗਣ ਦਾ ਭਰਥਾ ਬਣਾਉਣ ਦਾ ਬਿਲਕੁਲ ਨਵਾਂ ਤੇ ਅਸਾਨ ਤਰੀਕਾ❤️बैंगन का भरता बनाने की असान विधि|Baingan Ka Bharta

भिंडी की ये सब्जी 1 बार बनाएंगे तो बार-बार खाने के मन करेगा Bhindi ki sabji | Okra Sabzi | Bhindi

Only 2 Ingredient: Cucumber and Onion Salad | Classic Cucumber Onion Salad is Easy

بھنڈی Bhindi Pyaz Recipe | Dhaba Style Bhindi Masala | Easy & Tasty Bhindi Fry | Pakistani Recipe

This Eggplant Recipe Is So Crispy It Drives People Crazy! 🤯🔥

ਇਸ ਤਰਾਂ ਕਰੇਲੇ ਇੱਕ ਵਾਰ ਬਣਾਓ ਤੇ ਮਹੀਨਾ ਭਰ ਖਾਓ❤️करेले की सब्जी|Crispy Karele Ki Sabji|Bittergourd Recipe

New Style Beef Yakhni Pulao | 😋🌹 #BeefYakhniPulao #YakhniPulao #BeefPulao #PakistaniFood #DesiFood

😋🌹🌹 Flavorful Chicken Tandoori Karahi 🌺🌹 ChickenTandooriKarahi #TandooriKarahi #ChickenKarahi

Masala bhindi recipe | Jo nahi khata wo bhi khane lag jayega! | मसाला भिंडी रेसिपी | हेल्थी रेसिपी |

I only fry eggplants this way now! Few know this trick – it drives everyone crazy!

🌺🌹 Mouth-Watering Simple Mutton Legs Roast 😋 RaanRoast #MuttonRaanRoast #MuttonRoast

