حجۃ اللہ البالغہ | 046 | ایمان بالقدر | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 46 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول باب: 05 تقدیر پر ایمان لانے کی حقیقت، اہمیت اور اس کے مراحل اور جہات کا ذکر ( مسئلہ تقدیر کی منفرد انداز میں تفہیم) مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06 ؍ فروری 2019ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:16 انواعِ برّ کی سابقہ مباحث اور اس باب کا اجمالی جائزہ 1:51 الایمان بالقدر (تقدیر پر ایمان رکھنا) کا مفہوم اور مقاصد 10:28 تقدیر کے نظام کا ادراک دنیا میں انسانیوں کو اپنی استعداد کے مطابق اور آخرت میں اس کا ہر ایک کو مکمل مشاہدہ 12:28 ایمان بالقدر کے نتیجے میں کائنات کے عالمگیر سسٹم پر یقین و اذعان 14:41 احادیثِ مبارکہ میں تقدیر کی اہمیت اور اس پر ایمان رکھنے کی ناگزیریت اور کائنات میں تدبیرِ وحدانی 25:58 مسئلہ علمِ الہی (شمول العلم) اور مسئلہ تقدیرِ الہی دونوں کے دائرہ کار میں اختلاف احادیثِ مستفیضہ ، صحابہ و تابعین اور محققین کے حوالہ سے مسئلہ تقدیر کی وضاحت (۴) دو سوالات کا جائزہ: تکلیف (قانون کی پابندی) سے تقدیر متصادم کیوں؟ اور قانونِ تقدیر کی موجودگی میں عمل کی پابندی کیوں؟ 31:11 القدر المُلزِم (کائنات کی عالمگیر لازمی تقدیر) کی حقیقت 34:34 تقدیر (نظامِ وحدانی) کے پانچ مراحل: (بلڈنگ پروجیکٹ کی مثال سے وضاحت) 42:01 تقدیر کا پہلا مرحلہ: کائنات کو وجود میں لانے کے لیے اللہ کی تمام صفات کا ازلی ارادہ اور اجماعی فیصلہ: 51:59 تقدیر کا دوسرا مرحلہ: کائنات میں مخلوقات کے تمام حوادث کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے لوحِ محفوظ میں ان کی مقادیر 1:05:31 تقدیر کا تیسرا مرحلہ: انسان کی تخلیق: حضرت آدم علیہ السلام کے وجود میں کائنات کے آخری انسان کے پیدا ہونے تک کا میٹریل رکھا دیا گیا۔ عالمِ مثال میں تمام انسانوں کی شکل و صورت ، سعادت و شقاوت ، میثاقِ الست کی بنیاد پر سزا و جزا متعین اور نورِ فطرت کی پیدائش 1:15:13 تقدیر کا چوتھا مرحلہ: ماں کے پیٹ میں روح ( نکتہ نورانی) پھونکنے کے مرحلے میں چار لازمی چیزوں کی تقدیر (کھجور کی گھٹلی سے وضاحت) 1:22:57. تقدیر کا پانچواں مرحلہ: انسان سے متعلق کسی حادثے و واقعے کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے ان کے اسباب و عِلَل کا پیدا ہونا امام شاہ ولی اللہ ؒ کا تقدیر کے پانچواں مرحلے کا بارہا مشاہدہ ( دو واقعات کا تذکرہ)1:24:51 1:30:21 تدبیرِ وحدانی (تقدیر) میں مَحو و اِثبات کا عمل ایک سسٹم کے تحت جاری، تغیر و تبدل اُمّ الکتاب (لوحِ محفوظ) میں ہوتا ہے اور اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ 1:36:13 عالمِ مثال کے اِثبات پر دوبارہ دلائل اور مثالوں سے وضاحت 1:39:22 مسئلہ تقدیر پر وارد اعتراضات اور اسباب و مسببات کا نظام 1:47:30 بندوں کو اپنے افعال میں اختیار ، لیکن اس اختیار میں انہیں کوئی اختیار نہیں توحیدِ باری تعالی اور صفاتِ الہی کو ماننے کا لازمی نتیجہ کائنات کے وحدانی عالم گیر نظام (تقدیر) کو تسلیم کرنا پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute  

حجۃ اللہ البالغہ | 047 | ایمان کہ عبادت اللہ کا حق ہے حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
▶︎

حجۃ اللہ البالغہ | 047 | ایمان کہ عبادت اللہ کا حق ہے حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat
▶︎

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat

INSIDE The Complete Management System of Masjid Nabawi 🤍🕌  • Full Documentary •
▶︎

INSIDE The Complete Management System of Masjid Nabawi 🤍🕌 • Full Documentary •

ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی
▶︎

ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی

The Hidden Colors of Aura: Healing the Mind & Body with Energy Fields | Orya Maqbool Jan Podcast
▶︎

The Hidden Colors of Aura: Healing the Mind & Body with Energy Fields | Orya Maqbool Jan Podcast

حجۃ اللہ البالغہ | 048 | ایمان کہ عبادت اللہ کا حق ہے حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
▶︎

حجۃ اللہ البالغہ | 048 | ایمان کہ عبادت اللہ کا حق ہے حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
▶︎

خطبہ جمعہ/مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Who am I, Really? The Hidden Cause of Loneliness | Nasir Iftikhar
▶︎

Who am I, Really? The Hidden Cause of Loneliness | Nasir Iftikhar

Crisis of Two Straits | Hormuz and Bab el-Mandeb Closed? | Podcast With Saqlain Imam
▶︎

Crisis of Two Straits | Hormuz and Bab el-Mandeb Closed? | Podcast With Saqlain Imam

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔
▶︎

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔

عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔
▶︎

عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔

Finally Lawyers Movement Starts-  Noureen Niazi Crossed Red Line
▶︎

Finally Lawyers Movement Starts- Noureen Niazi Crossed Red Line

The #1 Vitamin Deficiency Behind Vertigo And How to Dissolve Crystals in the Inner Ear!
▶︎

The #1 Vitamin Deficiency Behind Vertigo And How to Dissolve Crystals in the Inner Ear!

5 Islamic Rules of Wealth & Money | Yasir Janjua Podcast ft. Syed Haider Jaffery
▶︎

5 Islamic Rules of Wealth & Money | Yasir Janjua Podcast ft. Syed Haider Jaffery

Political Bombshell: Ayesha Gulalai Targets Maulana With Serious Accusations
▶︎

Political Bombshell: Ayesha Gulalai Targets Maulana With Serious Accusations

Khutba-e-Juma | Tbligh e haq mein rasool-ul-Allah (S.A.W) ka...| Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri
▶︎

Khutba-e-Juma | Tbligh e haq mein rasool-ul-Allah (S.A.W) ka...| Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

JUI threatens long march; Imran Khan's case fixed; govt is gone | Paras Jahanzaib
▶︎

JUI threatens long march; Imran Khan's case fixed; govt is gone | Paras Jahanzaib

Hazrat Yusuf (AS) Ka Aakhri Safar | Ghulam Se Misr Ka Badshah Aur Nile River Ke Taboot Ka Raaz
▶︎

Hazrat Yusuf (AS) Ka Aakhri Safar | Ghulam Se Misr Ka Badshah Aur Nile River Ke Taboot Ka Raaz

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں
▶︎

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں