عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔

عدل و انصاف اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت کا شعوری جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 24؍ محرم الحرام 1448ھ / 10؍ جولائی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ اِذَا حَکَمۡتُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡکُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا یَعِظُکُمۡ بِہٖ ؕ . (4 –النساء:58) ترجمہ : ”اور جب فیصلہ کرنے لگو لوگوں میں تو فیصلہ کرو انصاف سے، بیشک اللہ اچھی نصیحت کرتا ہے تم کو“۔ 2۔ وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ بِغَیۡرِ مَا اکۡتَسَبُوۡا فَقَدِ احۡتَمَلُوۡا بُہۡتَانًا وَّ اِثۡمًا مُّبِیۡنًا. (33 –الاحزاب:58) ترجمہ: ”اور جو لوگ تہمت لگاتے ہیں مسلمان مردوں کو اور مسلمان عورتوں کو بدون گناہ کئے تو اٹھایا انہوں نے بوجھ جھوٹ کا اور صریح گناہ کا“۔ حدیثِ نبویﷺ: ”أَرْبَى الرِّبَا عِنْدَ اللَّهِ اسْتِحْلَالُ ‌عِرْضِ ‌امْرِئٍ ‌مُسْلِمٍ“. (تفسير ابن أبي حاتم: 10/ 3153) ترجمہ: ”اللہ کے نزدیک سب سے بڑا سود؛ایک مسلمان شخص کی عزت پامال کرنا ہے “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ عدل؛ تمام قوانین اور شرائع الہیہ کی قدرِ مشترک ✔️ قرآن حکیم میں حکمرانوں کو عدل کے قیام کا خصوصی حکم ✔️ عدل و انصاف کی رو کے منافی حکم اور فیصلہ کرنے کی ممانعت ✔️ عدل کی اساس پر تین دائروں میں احترامِ انسانیت لازمی و ضروری ✔️ اثمِ مبین؛ بغیر کسی جرم کے کسی انسان کو ایذا و تکلیف پہنچانا ✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور شانِ نزول ✔️ قرآنی حکم کی روشنی میں اسلامی نظام میں انتظامی اور عدالتی اختیارات کو الگ الگ رکھا گیا ✔️ قانون سازی و فیصلہ سازی میں خلفائے راشدینؓ‘ مجلسِ مشاورت و عدلیہ کے پابند تھے ✔️ دینِ اسلام کی بنیادی تعلیمات کی روشنی میں بارہ سو سالہ مسلم دورِ حکومت میں مقننہ و عدلیہ و انتظامیہ کے اختیارات کی تقسیم کا نظام قائم رہا ✔️ شہریوں کو حبس بے جا اور ماوراءِ عدالت قتل کرنے کی کھلی چھٹی کا ظالمانہ قانون ✔️ قرآنی آیت کی روشنی میں ظالمانہ نو آبادیاتی دور کے پولیس سسٹم اور عدالتی اختیارات کو بدلنے کی ضرورت نہیں؟ ✔️ بغیر شواہد و ثبوت کے الزام ترشی اور ایذا و تکلیف پہنچانا‘ بہتانِ عظیم اور اثمِ مبین ✔️ امام شاہ ولی اللہؒ کی فکر کی روشنی میں ”البِرّ“ اور ”الاثم“ کی جامع تعریف ✔️ حدیثِ نبویؐ کی روشنی میں عزت کے تحفظ اور غیبت و بہتان تراشی کی مذمت ✔️ تہذیب یافتہ اور غیرت مند اقوام اپنی قومی شناخت اور عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں کرتیں! ✔️ قوموں کو بظاہر آزادی دینا مگر عزت و وقار کی پامالی کا سامراجی حربہ ✔️ سیاسی و معاشی غلامی کے گرداب کے ساتھ ساتھ قوم پر لاقانونیت اور ظالمانہ قوانین کا عذاب مسلط ✔️ اہلِ علم و دانش کی بنیادی ذمہ داری؛ مروجہ ظالمانہ سسٹم کی خرابیوں پر غور و فکر کرکے درست کرنے کی ضرورت ✔️ حضرت عمر فاروقؓ کا بطورِ حکمران روشن کردار اور احساس ذمہ داری کی واضح مثالیں ✔️ عقل و شعور کی اساس پر عادلانہ نظام کا قیام ہر فرد کا اجتماعی فریضہ ✔️ آخرت کی سزا و جزا کا دار و مدار‘ دنیا میں اجتماعی نظام اور فیصلوں پر منتج ✔️ آج کا المیہ؛ انفرادی جرائم اور گناہوں پر ندامت لیکن اجتماعی جرائم اور نظام کی خرابیوں سے پہلو تہی ✔️ انسانی حقوق کی پامالی اور توہینِ انسانیت کے ظالمانہ قوانین کے خلاف شعوری و قانونی آواز اٹھانا نہایت ضروری ✔️ قرآن کا بنیادی پیغام؛ عقل و شعور کی اساس پر سوسائٹی کے مسائل کو درست طور پر سمجھ کر علمی و فکری اور آئینی و قانونی حق استعمال کرنا ضروری بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی
▶︎

ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔
▶︎

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔

مشائخِ نقشبندیہ کا طریقۂ اصلاح | خانقاہ دار الاحسان ، نیوہالا، سندھ | Hazrat Molana Abdullah Ahmed
▶︎

مشائخِ نقشبندیہ کا طریقۂ اصلاح | خانقاہ دار الاحسان ، نیوہالا، سندھ | Hazrat Molana Abdullah Ahmed

Noreen Niazi Interview: Inside Story || Big Case in Supreme Court || Imran Riaz Khan Exclusive
▶︎

Noreen Niazi Interview: Inside Story || Big Case in Supreme Court || Imran Riaz Khan Exclusive

Masala Imkan e Nazeer Aur Taqwiya tul Iman | Ulama e Hind Ki Larai | Part 3
▶︎

Masala Imkan e Nazeer Aur Taqwiya tul Iman | Ulama e Hind Ki Larai | Part 3

خلافتِ عثمانیہ کے بعد نیشنلزم | قومیت کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
▶︎

خلافتِ عثمانیہ کے بعد نیشنلزم | قومیت کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ
▶︎

سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ

Halat e Hazira (current affairs) | 17 July 2026 | Syed Jawad Naqvi | حالات حاضرہ
▶︎

Halat e Hazira (current affairs) | 17 July 2026 | Syed Jawad Naqvi | حالات حاضرہ

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ
▶︎

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ

زوال سے نکلنے کا قرآنی پیغام | مفتی عبد الخالق آزاد صاحب | خانقاہِ رائے پور | علماءِ حق
▶︎

زوال سے نکلنے کا قرآنی پیغام | مفتی عبد الخالق آزاد صاحب | خانقاہِ رائے پور | علماءِ حق

EP 202:Political Islam Explained Mawdudi, Iqamat al Din،سیاسی اسلام کی حقیقت کیا ہے؟، اسلامی انقلاب
▶︎

EP 202:Political Islam Explained Mawdudi, Iqamat al Din،سیاسی اسلام کی حقیقت کیا ہے؟، اسلامی انقلاب

سلیمان ندوی کے لئے دعائے مغفرت کا حکم؟ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کادو ٹوک موقف
▶︎

سلیمان ندوی کے لئے دعائے مغفرت کا حکم؟ مولانا محمد الیاس گھمن صاحب کادو ٹوک موقف

Syedna Usman Ghani RA Ka Daur-e-Khilafat (The Caliphate Era of Syedna Usman Ghani RA) Maulana Ishaq
▶︎

Syedna Usman Ghani RA Ka Daur-e-Khilafat (The Caliphate Era of Syedna Usman Ghani RA) Maulana Ishaq

مولانا فضل الرحمن پر الزام | اختیار ولی سے تلخ بحث پر حافظ حمداللہ کا حیران کن جواب
▶︎

مولانا فضل الرحمن پر الزام | اختیار ولی سے تلخ بحث پر حافظ حمداللہ کا حیران کن جواب

Karbala mein imam Hussain akele Gaye Baki  Shaba ke bete kyon Nahin Gaye
▶︎

Karbala mein imam Hussain akele Gaye Baki Shaba ke bete kyon Nahin Gaye

سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم کی برکتیں | شاہ ولی اللہؒ کی تشریح | مفتی عبد الخالق آزاد
▶︎

سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم کی برکتیں | شاہ ولی اللہؒ کی تشریح | مفتی عبد الخالق آزاد

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات |  مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب
▶︎

غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب

علیؑ فرمان نبوت کے مطابق پہلا صدیقِ اکبر ہے | ڈاکٹر صداقت علی فریدی صاحب
▶︎

علیؑ فرمان نبوت کے مطابق پہلا صدیقِ اکبر ہے | ڈاکٹر صداقت علی فریدی صاحب

Jannat Ka Safar Aur Wahan Ki Zindagi | Mufti Ayoub Sahab | Meer Nasir
▶︎

Jannat Ka Safar Aur Wahan Ki Zindagi | Mufti Ayoub Sahab | Meer Nasir