حجۃ اللہ البالغہ | 048 | ایمان کہ عبادت اللہ کا حق ہے حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 48 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول باب: 06 (حصہ دوم) عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا تمام انسانوں پر لازمی و ضروری حق (دلوں کے اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کا لطیفہ نورانیہ) مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 20 ؍ فروری 2019ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ​​0:30 باب کے حصۂ او ل کا خلاصہ : اللہ کے ارادۂ متجددہ کا مقام و موطن اور قوانین کے نفاذ کا عمل 14:56 شرائعِ الہیہ کی معرفتِ غامضہ (گہرے عرفان) کے بنیادی تسلیم شدہ، مشہور اور واضح مقامات مقامات مذکورہ سے تین علوم (علم التذکیر بآلاء اللہ، علم التذکیر بایام اللہ اور علم التذکیر بالمعاد) کا ظہور پذیر ہونا 18:01 بندوں پر اللہ کا حق عبادت ، ہر انسان کے فطری و دلی میلان کا عکاس ہے۔ 26:51 فطری و دلی میلان کی بنیادی حقیقت ، روحِ انسانی میں وہ لطیفہ نورانیہ (محبتِ ذاتیہ کا نکتہ) جو دلوں کے اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کا واسطہ اور ذریعہ ہے 36:41 دنیا کی خواہشات و لذات کی طرف رجحان کی نوعیت اور اس کا علاج : موتِ حقیقی یا اختیاری 42:43 نوعی کمال کےاعتبار سے دو قسم کے لوگ اور مرنے کے بعد ان کی حالت 52:49 انسان کے فطری میلان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا ذریعہ عبادتِ الہی (خلاصۂ کلام) 57:57 اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کے لطیفۂ نورانیہ کا تقاضا : چار بنیادی اخلاق سے آراستہ ہونا 1:01:33 قرآنِ حکیم، رسول اللہ ﷺ اور والدین وغیرہ کے حقوق ، لطیفۂ نورانیہ کے میلانِ طبعی کے لیے مدد گار پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute  

حجۃ اللہ البالغہ | 049 | شعائر اللہ کی تعظیم و احترام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
▶︎

Political Bombshell: Ayesha Gulalai Targets Maulana With Serious Accusations

Rana Ijaz Watchman Funny Video 2026 | Standup Comedy By Rana Ijaz | New Video Rana Ijaz #comedy

INSIDE The Complete Management System of Masjid Nabawi 🤍🕌  • Full Documentary •

ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی

حجۃ اللہ البالغہ | 046 | ایمان بالقدر | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

The BEST of Faraway Village Traditional Mountain Cooking In 4K!

The #1 Vitamin Deficiency Behind Vertigo And How to Dissolve Crystals in the Inner Ear!

Stop Eating Pumpkin Seeds Until You FIX These 3 Mistakes!

عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔

Who Am I? | Why People Always Feel Lonely? | Nasir Iftikhar | Yasir Janjua Podcast

Does God Exist? Javed Akhtar और Mufti Shamail Nadwi के बीच बहस में क्या हुआ? Saurabh Dwivedi

Cure Phlegm & Post Nasal Drip | Balgam aur Kairay ka Khatma | Hakeem Musharraf Zaidi

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات |  مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

PID 3234 VID 2681 Taqreeb  28 06 2026
▶︎

PID 3234 VID 2681 Taqreeb 28 06 2026

LIVE from IRAN | Iranians will fight US until their LAST breath | Special Interview: Murtaza Nagri

Syorai (Shadow) | سیوری - د غیبي اوازونو او د سستۍ سحر او جادو

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔

قرآنِ حکیم کے ولی اللہی اسلوب تفسیر کی روشنی میں انسانوں کے اجتماعی مسائل کو حل کرنے کی عصری ضرورت