سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ

ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری برموقع سیمینار بتاریخ : 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء بمقام : مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن آئی ٹن ون، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ بین الاقوامی حالات کی تبدیلی کے تناظر میں موضوع کی اہمیت ✔️ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی بکھرتی ہوئی طاقت ✔️ مدِ مقابل عالمی قوتوں کی محدودیت اور داخلی مسائل ✔️ بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں بنگلہ دیش سے لے کر مراکش تک مسلم اکثریتی علاقوں کی ذمہ داری ✔️ مسلم معاشروں میں دین اسلام کے سکول آف تھاٹ کی اساس پر قومی اجتماعی طاقت پیدا کرنے کی ضرورت ✔️ موجودہ جنگ کے تناظر میں پاکستان کی معاشی، سیاسی اور سماجی ابتری کی حالت ✔️ مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے مطابق ترقی اور خوشحالی کے لیے دینی فکر پر قومی شناخت پیدا کرنے کی ضرورت اور اہمیت ✔️ حضرت ابراہیمؑ کی جدوجہد اور فکر کے تناظر میں مشرق وسطیٰ و بلاد شام و مصر کی سماجی، سیاسی و معاشی صورت گری ✔️ انسانی مسائل کے حل کے لیے ابراہیمی اصولوں پر عملی سیاسی معاشی و سماجی نظام کے قیام کی ڈھائی ہزار سالہ تاریخ ✔️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد ابراہیمی اصولوں پر بین الاقوامی سماج کی تشکیل ✔️ بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں حقائق اور معروض کو سمجھنے اور حقیقی مسائل کا ادراک حاصل کرنے کی ضرورت و اہمیت ✔️ سائیکوٹ پائیکوٹ معاہدے کے تحت مشرق وسطی کی برطانوی تقسیم ✔️ ابھرتی ہوئی عالمی طاقتوں کی مسلمان خطوں کے وسائل پر نظر ✔️ شمال مغربی ہند کی مسلم تاریخ کا آغاز‘ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں کابل کی فتح اور اردگرد کی اقوام کے اسلام قبول کرنے سے ہوتا ہے ✔️ اس دھرتی کے مسلمان ہندوستان میں آٹھ سو سالہ دین اسلام کے نظام کی تاریخ سے ناواقف ہیں ✔️ بدلتے ہوئے عالمی نظام اور طاقتوں کے بدلتے ہوئے توازن میں دینی فکر کی اساس پر قومی اجتماعیت اور سیاسی وحدت پیدا کرنے ضرورت ✔️ مسلم اقوام کی اپنی تاریخ سے ناواقفیت کے اثرات و نتائج ✔️ سماجی تشکیل نو اور قومی شناخت پیدا کرنے کے لیے قرآن چار رہنماء اصول ✔️ پہلا اصول: سامراجی طاقتوں سے قومی آزادی کا حصول ✔️ دوسرا اصول: عدل کی اساس پر سوشل کنٹریکٹ کا قیام ✔️ تیسرا اصول: بلا تفریق رنگ نسل مذہب سیاسی امن و امان کا قیام ✔️ چوتھا اصول: اپنے وسائل کے آزادانہ و عادلانہ استعمال کی اساس پر معاشی خوشحالی ✔️ تاریخی تسلسل توڑنے والی اقوام؛ اپنی شناخت سے محرومی اور غلامی ✔️ ایران اور جاپان نے اپنا قومی تسلسل ٹوٹنے نہیں دیا ✔️ قومی تاریخی تسلسل سے کٹ جانے کے اثرات و نتائج ✔️ موجودہ دور میں مسلم اقوام کی ذمہ داری بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔
▶︎

عدل اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت۔۔۔

PID 3234 VID 2681 Taqreeb  28 06 2026
▶︎

PID 3234 VID 2681 Taqreeb 28 06 2026

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات |  مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

170 targets! New secrets of Iran-America war, Arab countries in trouble | Yasir Rashid Podcast
▶︎

170 targets! New secrets of Iran-America war, Arab countries in trouble | Yasir Rashid Podcast

What China And Russia Supplied To Iran in Past Months? | Ballistic Missile Attack? | Khalid Chishti
▶︎

What China And Russia Supplied To Iran in Past Months? | Ballistic Missile Attack? | Khalid Chishti

England - Argentinien, Highlights mit Livekommentar | FIFA WM 2026 | MAGENTA TV
▶︎

England - Argentinien, Highlights mit Livekommentar | FIFA WM 2026 | MAGENTA TV

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

Nu’ayman ibn Amr (ra): The Funniest Man in Medina | The Firsts | Dr. Omar Suleiman
▶︎

Nu’ayman ibn Amr (ra): The Funniest Man in Medina | The Firsts | Dr. Omar Suleiman

ایران عرب کھلی جنگ،باب المندب بند! پاک فوج شامل؟  یورپی رپورٹ، چھوٹا کیانی، مولانا ،آفریدی اکٹھے
▶︎

ایران عرب کھلی جنگ،باب المندب بند! پاک فوج شامل؟ یورپی رپورٹ، چھوٹا کیانی، مولانا ،آفریدی اکٹھے

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ
▶︎

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ

🔴LIVE | Maulana Fazal Ur Rehman Power Show In Kasur | Maulana Fazal Urehamn Fiery Speech
▶︎

🔴LIVE | Maulana Fazal Ur Rehman Power Show In Kasur | Maulana Fazal Urehamn Fiery Speech

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت
▶︎

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت

The Complete Story of Allama Iqbal | Marriages, Disowned Son, Mysterious Grave in Turkey
▶︎

The Complete Story of Allama Iqbal | Marriages, Disowned Son, Mysterious Grave in Turkey

Does God Exist? Javed Akhtar और Mufti Shamail Nadwi के बीच बहस में क्या हुआ? Saurabh Dwivedi
▶︎

Does God Exist? Javed Akhtar और Mufti Shamail Nadwi के बीच बहस में क्या हुआ? Saurabh Dwivedi

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔
▶︎

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔

Practicing Detachment: A Daily Guide to Freeing Your Heart for Allah | Khutbah by Dr. Omar Suleiman
▶︎

Practicing Detachment: A Daily Guide to Freeing Your Heart for Allah | Khutbah by Dr. Omar Suleiman

The war on Iran showed limits of America's power abroad | Vali Nasr | The David Hearst Podcast
▶︎

The war on Iran showed limits of America's power abroad | Vali Nasr | The David Hearst Podcast

سیمینار | سیرت النبی کے معروضی تناظر میں ملک کو درپیش معاشی چیلنجز | مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
▶︎

سیمینار | سیرت النبی کے معروضی تناظر میں ملک کو درپیش معاشی چیلنجز | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

نوآبادیاتی نظام کے دجل و فریب سے نجات اور عادلانہ نظامِ اقدار کا غلبہ صداقت کی اساس پر منہج۔۔۔
▶︎

نوآبادیاتی نظام کے دجل و فریب سے نجات اور عادلانہ نظامِ اقدار کا غلبہ صداقت کی اساس پر منہج۔۔۔

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری