ہمارے پاس ناشکری کا کوئی جواز نہیں بچتا، اس سب کو سننے دیکھنے کے بعد۔ ۔ ۔

یہ ایسا کیس ہے حقدارون کا جن کے گھر میں ایک ہی دن میں دو بار گیا ہوں۔ مستحق سے بات کرنے۔ ورنہ میں ہمیشہ اپنے شیڈول کے مطابق چلتا ہوں۔ اس شخص کی مشکلات نے مجھے اس کو تنہا ملنے پر دوبارہ اس کو اسی دن ملنے پر مجبور کر دیا۔ جب وہاں گئے یہ بندا قرآن پڑھ رہا تھا۔ اور اس کے بارے یہی سنا کے جوانی سے ہی شریف اور مہذب انسان ہے۔ ۔۔۔۔ جس پرائین فیملی کے گھر بار اور خاندان کے مسائل بارے پرسوں لکھا تھا۔ ان کے گھر سے نکلتے وقت اس شریف آدمی نے مجھے بولا مہر جی یہ میرے گھر سے آگے سڑک پر جو گھر بنا ہوا ہے اس گھر سے لازمی ہوتے جائیں۔ اس وقت میں جلدی میں تھا تو جا نہیں سکا کچھ کام تھے ۔ کل میں مستری کو پرائیون کی دیوار کا حساب لگانے لے کر گئا تو ۔ سامنے والے گھر جا پہنچا ۔ میری سوچ تھی ممکن ہے واقع ہی کوئی بہت حقدار ہو ۔ ۔۔۔۔۔ لیکن گھر میں داخل ہو کر اس اللہ کے بندے سے ملنے کے بعد ایک ہی بات سامنے آئی کے عزت اور شرافت انسانوں میں موجود ہے۔ وہ غربت یا مجبوریوں سے گھروں سے نکل نہیں جاتی ۔ اس بندے کو مل کر مجھے حالات جان کر اٹھنا پڑا کے اس سے تفصیلی بات ہی اسکے چند کام مکمل کرنے کے بعد ہو گی ۔ میں اس کو یہ بول کر اٹھ آیا کے میں دوبارہ آتا ہوں۔ ایک ضروری کام سے آگے جا رہا ہوں۔ خرچہ دیا اور نکل ایا وہاں سے۔ اس بندے کی شرافت اس کا لہجہ اس کی مجھ سے دوسری بار گفتگو دو گھنٹے بعد ہوئی۔ اس وقت بھی اس سے بار بار پوچھنے پر اس نے ایک ہی بات کی ۔ مہر جی مجھے امداد دینے کی بجائے۔ گھر کے باہر والئ دیوار کے ساتھ ایک دوکان بنا دیں ٹافی۔ سلانٹئ۔ کریانہ والی۔ یہاں لوگ میری عزت کرتے ہین ۔ وہ اڈے پر جا کر سامان لینے کی بجائے سامان میرے سے لینے لگ جائیں گے ۔ وہاں گاون میں چند لوگوں سے اس کے بارے پتا کیا۔ تو سب افراد نے اس شخص کے بارے مثبت جواب دیا۔ سب نے بولا بہت کام کرنے والا محنتی بندا تھا بس رب نے چار پائی پر بیٹھا دیا کون اس پر زور لگا سکتا ہے ۔ رب کے مقابل ۔ ۔۔۔۔۔ بندے کی زبان سے سن لیں اس کے ساتھ تقدیر نے کیا کیا ہے ۔ ۔۔۔۔ اس کی بڑی بیٹی 15 سال کی ہے ۔ اس نے ایک سے دو سال میں بیٹی کی شادی کرنا ہے ۔ لیکن اس سے پہلے بیٹی کو سلائی کا۔ ہنر دینا ہے ۔ پڑوسیوں کی ایک خاتون سلائی کرتی ہے ۔لیکن وہاں مسلہ یہ بتایا کے بچی کے پاس سلائی مشین ہو تو ہی یہ مسلہ حل ہو گا ۔ استانی کے پاس مشین اپنی ہے بس اور اس پر وہ سلائی کر کے اپنے بچے پال رہی ہے ۔ راشن کے نام پر 1 کلو چنے پڑے تھے بس اس گھر میں۔ چار بیٹیاں ہیں اس بندے کی اور ایک بیٹا ہے جو 6 سال کا ہے ۔ ۔۔۔۔ بھائی 4 اس چاردیواری میں رہتے ہیں سب کے پاس ایک ایک کمرہ موجود ہے۔ سب محنتی ہیں۔ لیکن اس بھائی کے مسلسل علاج کی وجہ سے سب کے حالات مخدوش ہیں۔ بجلی کا بل 90 ہزار آیا جو کے ان کی ہمت سے باہر ہے ادا کرنا۔ کسی اللہ کے بندے نے اس شریف انسان کی وجہ سے نلکا گھر میں لگوا کر دیا ۔ وہی پانی کا آسرا ہے۔ ایک نیک انسان ڈاکٹر ہے علاقے کا ( کمپوڈر) وہ اس کو چند دن پہلے بھی رینٹ پر گاڑی لے کر اس پر شہر لے گیا پھر فیصل آباد لے گیا۔ ۔تاکہ اس کا مکمل چیک اپ ہو سکے ٹانگ کا۔ وہاں ڈاکٹر نے ہمت تو دی لیکن وسائل کی کمی وہاں آڑھے ا گئی ۔ دوائی پاس 3 دن کی باقی تھی ڈاکٹر نے 1 ماہ دوائی کھانے کو بولا تھا۔ اس کے پاس 7 دن کے پیسے تھے وہی لایا تھا۔ ۔۔۔۔ بہت کچھ دیکھایا نہیں جا سکتا جو اس سے ڈسکس ہوا۔ اس کے بھائی بھی اچھے بندے ہیں میں دو سے ملا ہوں۔ یہاں اس گھر میں اصل معاملہ وسائل کا ہے محبت اور تعلق ان کے درمیان موجود ہے۔ ۔۔۔۔ اللہ خیر کرے گا بہتر کروں گا جو کر سکا اس کے لئے ۔ جتنی جلدی ممکن ہوا کروں گا جو ممکن ہوا مجھ سے۔ ۔۔۔۔ وڈیو اس نے اپنی مرضی سے بنوائی ہے اس کا کہنا تھا کے میرے حالات اور میری ہمت دیکھ کر لوگون کو ہمت ملے کے مشکلات انسانون کے لئے بنی ہیں۔ ۔۔۔۔ خدا کا شکر ادا کریں۔ رب کے سامنے جھکا کریں۔ خدا را ناشکری چھوڑ دیں۔ ہمارے پاس ناشکری کا کوئی جواز نہیں بچتا اس سب کو سننے دیکھنے کے بعد۔ ۔ ۔ #saqiballyana #rehabilitation

ہم خود کو سب کچھ سمجھتے ہیں، حالانکہ اصل اختیار ہمیشہ اسی کے ہاتھ میں ہے.
▶︎

ہم خود کو سب کچھ سمجھتے ہیں، حالانکہ اصل اختیار ہمیشہ اسی کے ہاتھ میں ہے.

کیا اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی آپ کے پاس ناشکری کی وجہ بچتی ہے ؟
▶︎

کیا اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی آپ کے پاس ناشکری کی وجہ بچتی ہے ؟

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو انسانیت پر یقین پھر سے ہو جائے گا!
▶︎

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو انسانیت پر یقین پھر سے ہو جائے گا!

ٹوٹل 6 کلو گوشت اپنے لئے رکھ کر باقی سب بانٹ دیا ہے۔
▶︎

ٹوٹل 6 کلو گوشت اپنے لئے رکھ کر باقی سب بانٹ دیا ہے۔

آج جو جو ہمت تھی کیا۔ اگلے فیز میں اس سے بہتر کی امید ہے۔  انشاء اللہ
▶︎

آج جو جو ہمت تھی کیا۔ اگلے فیز میں اس سے بہتر کی امید ہے۔ انشاء اللہ

5 Saal Baad Bichra Hua Muneeb Apne Ghar Walon Se Mil Gaya || @Waliullah Maroof
▶︎

5 Saal Baad Bichra Hua Muneeb Apne Ghar Walon Se Mil Gaya || @Waliullah Maroof

YOU Won’t Believe This 😱 Homeless 8 Years of Hair & Beard Transformation
▶︎

YOU Won’t Believe This 😱 Homeless 8 Years of Hair & Beard Transformation

PM's Big Offer to PTI! Ahmad Farhad Update || Imran Riaz Khan VLOG
▶︎

PM's Big Offer to PTI! Ahmad Farhad Update || Imran Riaz Khan VLOG

Caste discrimination revenge after 20 years | divorce | story from uk London | IFTIKHAR iffi latest
▶︎

Caste discrimination revenge after 20 years | divorce | story from uk London | IFTIKHAR iffi latest

غربت میں بھی کچھ دل اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ❤️
▶︎

غربت میں بھی کچھ دل اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ❤️

بہت غریب لوگ اکثر روزہ نہیں رکھ پاتے، کیونکہ اُن کی محنت ہی اُن کی روٹی ہوتی ہے۔
▶︎

بہت غریب لوگ اکثر روزہ نہیں رکھ پاتے، کیونکہ اُن کی محنت ہی اُن کی روٹی ہوتی ہے۔

Imran Khan BIG BREAKING NEWS | Major Political Twist Shocks Pakistan | Latest Update 2026
▶︎

Imran Khan BIG BREAKING NEWS | Major Political Twist Shocks Pakistan | Latest Update 2026

کبھی کبھی مدد کی نیت سے شروع ہونے والا سفر صرف ایک تلخ سبق دے کر ختم ہوتا ہے۔
▶︎

کبھی کبھی مدد کی نیت سے شروع ہونے والا سفر صرف ایک تلخ سبق دے کر ختم ہوتا ہے۔

Saturday June 6, 2026. HBL TRAVELS Visit to Ahmed Mangrio to offer condolences- sad death of his son
▶︎

Saturday June 6, 2026. HBL TRAVELS Visit to Ahmed Mangrio to offer condolences- sad death of his son

کچھ لوگ بیماری میں بھی کام پر آ جاتے ہیں، اور کچھ کام سے بچنے کے لیے بیماری ڈھونڈ لیتے ہیں۔
▶︎

کچھ لوگ بیماری میں بھی کام پر آ جاتے ہیں، اور کچھ کام سے بچنے کے لیے بیماری ڈھونڈ لیتے ہیں۔

Do Angels Avoid Homes with Pictures? | Javed Ahmad Ghamidi |  Deen o Dunya
▶︎

Do Angels Avoid Homes with Pictures? | Javed Ahmad Ghamidi | Deen o Dunya

Process of Making High Pressure Air Gun By 60 Years Old Man | Air Rifle Pump Manufacturing Factory
▶︎

Process of Making High Pressure Air Gun By 60 Years Old Man | Air Rifle Pump Manufacturing Factory

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat
▶︎

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat

Indian Sikh Maa Ji returned after 76 years to visit his Father's Police station in Lahore Pakistan
▶︎

Indian Sikh Maa Ji returned after 76 years to visit his Father's Police station in Lahore Pakistan