کبھی کبھی مدد کی نیت سے شروع ہونے والا سفر صرف ایک تلخ سبق دے کر ختم ہوتا ہے۔

یہ بھی وقت گزرا ہے ہم پر کے ہم ایک بندے کے پیچھے لگ کر دو بیوا خواتین کے گھروں کے گرنے کا سروے کرنے نکلے۔ تو ہمیں بس یہ جگتیں اور دھول مٹی بچی اس پورے 28 کلومیٹر میں۔ یہ سفر بے مقصد اور فضول رہا۔ جہاں جانا تھا وہاں پہنچے تو دونوں خواتین فراڈ نکلیں۔ دونوں نے جو جگہ شو کی گرے ہوئے کمروں والی وہ کھیتوں میں ڈیرے تھے۔ اصل گھر ان کے دس منٹ میں ہمیں پتا چل گئے کے گاون میں پکے مکان ہیں ان کے۔ باقی سفر نے حالت کل اتنی غیر کر دی کے پہلی بار روزہ لگا۔ واپس پہنچتے ہی شاور لیا ۔ چکر آنے لگے دھول مٹی اور دھوپ کی وجہ سے طبعیت صاف ہو گئی ۔ مبشر کو ہلکا سا بخار تھا جو شام تک کافی زیادہ ہو گیا ۔ جو صبح جا کر اترا ۔ ۔۔۔۔ رستے میں ایک گاون سے گزرے وہاں ہر گھر کے باہر ایک گدھی بندھی ہوئی تھی اس پر میرا سوال کرنا میرے ساتھ موجود لوگوں کی جانب سے ہمیں گالیاں پروانے کی وجہ بن سکتا تھا۔ وہاں ایک بندے سے سوال کیا تو اس نے بھی وہی بولا جو میں نے کھوتیون بارے خود اندازہ لگایا تھا ۔ اس پر دونوں موٹر سائیکل واپس موڑ لئے گئے کے اب بس ہے ہماری ۔ ۔ ۔ ایک جگہ سے منہ دھوئے موٹر چل رہی تھی پانی والی تب کچھ ہوش آیا۔ ۔۔۔z Mubashar Khalid کو آج چوھدری اور میاں کا فرق سمجھایا تو وہ ہم معصوم شرفا کو جگتیں لگانے لگ گیا ۔ 🤣🤣 #saqiballyana #rehabilitation

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو انسانیت پر یقین پھر سے ہو جائے گا!
▶︎

ہم خود کو سب کچھ سمجھتے ہیں، حالانکہ اصل اختیار ہمیشہ اسی کے ہاتھ میں ہے.

ٹوٹل 6 کلو گوشت اپنے لئے رکھ کر باقی سب بانٹ دیا ہے۔

Anjum Saroya | Samundri di jaaman puri dunya vch famous | Pinda de loga da karobar te rozgar

LIVE Japji Sahib Live | Bhai Sukhdev Singh Ji  | Gurbani Kirtan

🚜 Someone claimed the rickshaw wouldn't fit through the gate! Now watch how it passed 😱 | JB Desi...

بعض اوقات تھکن کام سے نہیں، لوگوں کے رویوں سے ہوتی ہے۔

Mama’s New Car got accident badly😱Blade lag gya khoon e khoon😖

Surah Al-Baqarah (سورة البقره) | Powerful Quran Tilawat for Protection & Blessings | Alaa Aqel

آج جو جو ہمت تھی کیا۔ اگلے فیز میں اس سے بہتر کی امید ہے۔  انشاء اللہ

Engineering the American Dream: Inside Shahid Khan's Multi-Billion Dollar Business

dhaan ki fasal Lagane ki taiyari kar🌾🌾
▶︎

dhaan ki fasal Lagane ki taiyari kar🌾🌾

ہمارے پاس ناشکری کا کوئی جواز نہیں بچتا، اس سب کو سننے دیکھنے کے بعد۔ ۔ ۔

I Can't Believe This is Pakistan... (First Impressions)

God Says:"TAKE THIS MESSAGE SERIOUSLY, BECAUSE ONLY YOU ARE SEEING IT"/God Message Now/God Message

Ham Pareshani Main Shamil Howy😨Us Nay Apny Barno Ka Bhi Lihaz Na Kia😔

کچھ لوگ بیماری میں بھی کام پر آ جاتے ہیں، اور کچھ کام سے بچنے کے لیے بیماری ڈھونڈ لیتے ہیں۔

Goat Farming Business in Pakistan 2026 l Bakri Farming #goat #goatfarming #farming #business #farmer

Unbelievable Smart Worker & Hilarious Fails | Construction Compilation #5 #adamrose #smartworkers