KHULASATUN NAHW // PART 1 // LESSON 5 (خلاصۃ النحو//واحد، تثنیہ اور جمع کا بیان) #Learn #arabic

ان قوانین کو پڑھیں پھر اس گروپ میں جوئن ہونا چاہیں تو جوئن ہوجائیں ❇*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ* ❇ *فيضان درس نظامي گروپ *  میں آپ کا اسـتقـبـال ہـے  ✳ ✅  گـــــــروپ قـــوانــیــــن  ✳ ✅ 💐 اِس گـروپ میں مختلف جامعات اور دارالعلوم کےطلبہ کــرام موجـود ہیں اس لئـے ہـر ایک کا ادب و احتـرام کیا جائـے اپنے مقابـل کو اچهے القـاب سے مخـاطب کیـا جـائــے 💐 ❤ الـحـمـدللہ مختلف سـلاسـل سـے وابسـطہ حـضـرات اس گـروپ میں مـوجـود ہیـں۔ ________________________ 1⃣۔  اس گروپ کو اسباق کی تکرار کے لے بنایا گیا ہے لہذا اس گروپ میں درسیات یعنی نحو‛ صرف‛منطق‛ادب‛ ترکیب‛تجوید‛بلاغت‛خاصیات‛فقہ‛اصول فقہ‛حدیث‛اصول حدیث‛ وغیرہ وغیرہ کے متلق ہی پوسٹ کیجئے ❇ اس گـروپ کـے نـام کـو ذہـن میں ملحـوظ رکهکر پوسٹ کریں ❇  2⃣۔ مـسـلـکـی، سـیـاسـی، اخـتـلافـی، فتـنـیٰ کے میسـج ہـرگـز ہـرگـز نہ کـریـں 3⃣۔ فـقـہ مـسـائـل وغـیـرہ پـوچھسکـتـے ہیـں، سـوال و جـواب کـرسکـتے ہیں اور مسائـل پـہ بحـث کـرسـکـتـے ہیـں. 🌹 تمام طلبه کـرام سـے گـزارش ہے کے سـائـل نے سـوال کیـا تـو جـواب دیـں 💐 4⃣.اگر ایک مسئلہ کے متلق بات ہورہی ہو جب تک وہ حل نہ ہو جائےدوسرا مسئلہ نہ چھیڑیں ہاں اگر ایک گھنٹے تک وہ مسئلہ حل نہ ہوتو دوسرا مسئلہ پیش کر سکتے ہیں اوراس پیچیدہ مسئلہ کوان شاء ﷲاساتذہ سے حل کیا جاے گا 5⃣ "سنی سنی کا رد نہ کریں" اور کوئی بھی سنی تـنـظـیـم کا بھی رد نہ کـرے جـیـسـے ⬅ دعــــوت اســـــلامـی ✅ ⬅ ســــنی دعــــوت اســــلامـی ✅ (نوٹ: _طاہری منحــاجی میسـج ہرگز نہ کـریں_) 6⃣۔ *ایسانہیں کہ جو مسئلہ معلوم نہیں صرف اسی کے متلق سوال کیا جاے بلکہ جو مسئلہ معلوم ہو تکرار اور دوسروں کو بتانے کی نیت سے اس کے متعلق بھی سوال کر سکتے ہیں اگر ایک گھنٹے کے اندر کوئ سوال کا جواب نہ دے اور آپ کو جواب معلوم ہو تو آپ خود اس کاجواب عنایت فرمادیں ❌ فـالتو میـسـج : جیسے فلاں بیمـار، لاپـتہ ہیں، ٹـاک ٹیـم جیتـو، _مسـجـد مـدارس درگاہ شـہیـد/ قـبضـہ کیـاگـیا ہـے_.  اِنکی قسـم ہـے کـہ یہ میسـج ۱۰ کـو بھـیـجـیـں۔ ایسے اڈیـو، وڈیـو، امیـج یا میـسج آنـے سے فـورن گـروپ سے خـاریـجہ کـردیـا جـائیـگا۔ ❌ 7⃣. گـروپ کے ہر ممبـر کا فـرض بنتـا ہے کہ وہ اپنے زنـدہ دلـی کا ثبـوت دیـتـا رہے۔درسيات سے متعلق کـوئی نہ کـوئی میسج، کتـاب ارسـال کـرے، نہیں تـو جـن حضـرات کا میسج اچهـے لـگیـں تـو انکی ہـمت افـزائـی کـردیا کـریں ❤ کـسـی کـو شـامـل کـرانا ہـو تـو نـام، نـمبـر، تعـارف کـے سـاتھ بـتـائیـں. ❤ ❇ گـروپ کا نـام ایـکان نہ بدلـیــں۔ ✅ ❇  کسـی کـے میسج میں غلطـی یا شکایـت ہو تـو ادب و مـحبـت سے اصـلاح کـریں.  ✅ 8⃣۔ گـروپ کـے اصـول قـوانیـن کـے خـلاف کـوئی کام نہ کـریں، ورنہ گـروپ سـے خــارجـہ ہـوجـائےگا..! ✳۔ مـحتـرم حـضـرات! یہ گروپ کے اصول ہیں جو میں نے اپنے ناقص العقل سے مرتب کئے ہیں اس لئے ہمہ وقت اس میں رد و بدل کی گنجائش رکهی گئی ہے لهذا آپ حضرات بهی اپنی گراں قدر آراء سے ہمیں آگاہ کریں جس کے لئے ہم آپ کے مشکور ہونگے...✳ ❣⚘ *طـالـب دعـا، گــروپ اڈمن فقیر محمد اختر القادری 🇮🇳 ⚘ ، ہـنـد 📲 ⚘ *+917620083880 * ---------------------------------------------- https://chat.whatsapp.com/AipoL2qBSCp...

KHULASATUN NAHW // PART 1 // LESSON 6 (خلاصۃ النحو// مرکب اضافی) #عربی #darsenizami #arabic #online
▶︎

KHULASATUN NAHW // PART 1 // LESSON 6 (خلاصۃ النحو// مرکب اضافی) #عربی #darsenizami #arabic #online

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,
▶︎

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

قواعد الصرف دعوت اسلامی| سبق نمبر 9| Qawaid us sarf| lesson 9 | #learn #arabic
▶︎

قواعد الصرف دعوت اسلامی| سبق نمبر 9| Qawaid us sarf| lesson 9 | #learn #arabic

قواعد الصرف حصہ اول سبق نمبر 12/Qawaayedussarf sabaq no 12
▶︎

قواعد الصرف حصہ اول سبق نمبر 12/Qawaayedussarf sabaq no 12

MB29 Full Movie Hindi Dubbed 2026 | Mahesh Babu, Sreeleela | South Indian Hindi Dubbed Movie 2026
▶︎

MB29 Full Movie Hindi Dubbed 2026 | Mahesh Babu, Sreeleela | South Indian Hindi Dubbed Movie 2026

Mufti Taqi Usmani with Shaykh Muhammad Awwamah (شيخ محمد عوامة مع فضيلة شيخنا محمد تقي العثماني)
▶︎

Mufti Taqi Usmani with Shaykh Muhammad Awwamah (شيخ محمد عوامة مع فضيلة شيخنا محمد تقي العثماني)

ILMUN NAHWA-57 علم نحو  واحد، تثنیہ اور جمع
▶︎

ILMUN NAHWA-57 علم نحو واحد، تثنیہ اور جمع

The Untold Story of Angel Jibreel (A.S) – Allah’s Most Powerful Messenger
▶︎

The Untold Story of Angel Jibreel (A.S) – Allah’s Most Powerful Messenger

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,
▶︎

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

England vs. DR Congo Highlights FIFA World Cup 2026 | Sportschau
▶︎

England vs. DR Congo Highlights FIFA World Cup 2026 | Sportschau

Visiting the Muslim Island with over 8000 Mosques Lombok Indonesia 🇮🇩
▶︎

Visiting the Muslim Island with over 8000 Mosques Lombok Indonesia 🇮🇩

Midnight in Beirut 🌙 | Lebanese Jazz & Oud Melodies for Relaxation & Deep Focus
▶︎

Midnight in Beirut 🌙 | Lebanese Jazz & Oud Melodies for Relaxation & Deep Focus

Surah Al-Baqarah (سورة البقره) | Powerful Quran Tilawat for Protection & Blessings | Alaa Aqel
▶︎

Surah Al-Baqarah (سورة البقره) | Powerful Quran Tilawat for Protection & Blessings | Alaa Aqel

boutchichi MDF
▶︎

boutchichi MDF

KHULASATUN NAHW PART 1 LESSON 7 (خلاصۃ النحو اول)
▶︎

KHULASATUN NAHW PART 1 LESSON 7 (خلاصۃ النحو اول)

سورة البقرة || الشيخ عبدالباسط عبدالصمد || Surat Al Baqarah بدون اعلانات