KHULASATUN NAHW // PART 1 // LESSON 6 (خلاصۃ النحو// مرکب اضافی) #عربی #darsenizami #arabic #online

ان قوانین کو پڑھیں پھر اس گروپ میں جوئن ہونا چاہیں تو جوئن ہوجائیں ❇*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ* ❇ *فيضان درس نظامي گروپ *  میں آپ کا اسـتقـبـال ہـے  ✳ ✅  گـــــــروپ قـــوانــیــــن  ✳ ✅ 💐 اِس گـروپ میں مختلف جامعات اور دارالعلوم کےطلبہ کــرام موجـود ہیں اس لئـے ہـر ایک کا ادب و احتـرام کیا جائـے اپنے مقابـل کو اچهے القـاب سے مخـاطب کیـا جـائــے 💐 ❤ الـحـمـدللہ مختلف سـلاسـل سـے وابسـطہ حـضـرات اس گـروپ میں مـوجـود ہیـں۔ ________________________ 1⃣۔  اس گروپ کو اسباق کی تکرار کے لے بنایا گیا ہے لہذا اس گروپ میں درسیات یعنی نحو‛ صرف‛منطق‛ادب‛ ترکیب‛تجوید‛بلاغت‛خاصیات‛فقہ‛اصول فقہ‛حدیث‛اصول حدیث‛ وغیرہ وغیرہ کے متلق ہی پوسٹ کیجئے ❇ اس گـروپ کـے نـام کـو ذہـن میں ملحـوظ رکهکر پوسٹ کریں ❇  2⃣۔ مـسـلـکـی، سـیـاسـی، اخـتـلافـی، فتـنـیٰ کے میسـج ہـرگـز ہـرگـز نہ کـریـں 3⃣۔ فـقـہ مـسـائـل وغـیـرہ پـوچھسکـتـے ہیـں، سـوال و جـواب کـرسکـتے ہیں اور مسائـل پـہ بحـث کـرسـکـتـے ہیـں. 🌹 تمام طلبه کـرام سـے گـزارش ہے کے سـائـل نے سـوال کیـا تـو جـواب دیـں 💐 4⃣.اگر ایک مسئلہ کے متلق بات ہورہی ہو جب تک وہ حل نہ ہو جائےدوسرا مسئلہ نہ چھیڑیں ہاں اگر ایک گھنٹے تک وہ مسئلہ حل نہ ہوتو دوسرا مسئلہ پیش کر سکتے ہیں اوراس پیچیدہ مسئلہ کوان شاء ﷲاساتذہ سے حل کیا جاے گا 5⃣ "سنی سنی کا رد نہ کریں" اور کوئی بھی سنی تـنـظـیـم کا بھی رد نہ کـرے جـیـسـے ⬅ دعــــوت اســـــلامـی ✅ ⬅ ســــنی دعــــوت اســــلامـی ✅ (نوٹ: _طاہری منحــاجی میسـج ہرگز نہ کـریں_) 6⃣۔ *ایسانہیں کہ جو مسئلہ معلوم نہیں صرف اسی کے متلق سوال کیا جاے بلکہ جو مسئلہ معلوم ہو تکرار اور دوسروں کو بتانے کی نیت سے اس کے متعلق بھی سوال کر سکتے ہیں اگر ایک گھنٹے کے اندر کوئ سوال کا جواب نہ دے اور آپ کو جواب معلوم ہو تو آپ خود اس کاجواب عنایت فرمادیں ❌ فـالتو میـسـج : جیسے فلاں بیمـار، لاپـتہ ہیں، ٹـاک ٹیـم جیتـو، _مسـجـد مـدارس درگاہ شـہیـد/ قـبضـہ کیـاگـیا ہـے_.  اِنکی قسـم ہـے کـہ یہ میسـج ۱۰ کـو بھـیـجـیـں۔ ایسے اڈیـو، وڈیـو، امیـج یا میـسج آنـے سے فـورن گـروپ سے خـاریـجہ کـردیـا جـائیـگا۔ ❌ 7⃣. گـروپ کے ہر ممبـر کا فـرض بنتـا ہے کہ وہ اپنے زنـدہ دلـی کا ثبـوت دیـتـا رہے۔درسيات سے متعلق کـوئی نہ کـوئی میسج، کتـاب ارسـال کـرے، نہیں تـو جـن حضـرات کا میسج اچهـے لـگیـں تـو انکی ہـمت افـزائـی کـردیا کـریں ❤ کـسـی کـو شـامـل کـرانا ہـو تـو نـام، نـمبـر، تعـارف کـے سـاتھ بـتـائیـں. ❤ ❇ گـروپ کا نـام ایـکان نہ بدلـیــں۔ ✅ ❇  کسـی کـے میسج میں غلطـی یا شکایـت ہو تـو ادب و مـحبـت سے اصـلاح کـریں.  ✅ 8⃣۔ گـروپ کـے اصـول قـوانیـن کـے خـلاف کـوئی کام نہ کـریں، ورنہ گـروپ سـے خــارجـہ ہـوجـائےگا..! ✳۔ مـحتـرم حـضـرات! یہ گروپ کے اصول ہیں جو میں نے اپنے ناقص العقل سے مرتب کئے ہیں اس لئے ہمہ وقت اس میں رد و بدل کی گنجائش رکهی گئی ہے لهذا آپ حضرات بهی اپنی گراں قدر آراء سے ہمیں آگاہ کریں جس کے لئے ہم آپ کے مشکور ہونگے...✳ ❣⚘ *طـالـب دعـا، گــروپ اڈمن فقیر محمد اختر القادری 🇮🇳 ⚘ ، ہـنـد 📲 ⚘ *+917620083880 * ----------------------------------------------

سورة الواقعة ( كاملة ) ❤️ للرزق و البركة في البيت😴 | تلاوة هادئة بصوت مريح | القارئ بلال دربالي قرآن
▶︎

سورة الواقعة ( كاملة ) ❤️ للرزق و البركة في البيت😴 | تلاوة هادئة بصوت مريح | القارئ بلال دربالي قرآن

Qawaid un Nahw|L4|قواعد النحو|جملے کی اقسام|AttibyanOpenUniversity
▶︎

Qawaid un Nahw|L4|قواعد النحو|جملے کی اقسام|AttibyanOpenUniversity

ফ্রিল্যান্সিং মাস্টারক্লাস: একদম 0 থেকে $10,000 USD পর্যন্ত: How to Start Freelancing For Beginners
▶︎

ফ্রিল্যান্সিং মাস্টারক্লাস: একদম 0 থেকে $10,000 USD পর্যন্ত: How to Start Freelancing For Beginners

قواعد الصرف حصہ اول سبق نمبر 25 فعل نہی اور مشترکہ تمارین
▶︎

قواعد الصرف حصہ اول سبق نمبر 25 فعل نہی اور مشترکہ تمارین

Prophet Stories In English | Prophet Muhammad (SAW) | Part 2 | Stories Of The Prophets | Quran Story
▶︎

Prophet Stories In English | Prophet Muhammad (SAW) | Part 2 | Stories Of The Prophets | Quran Story

KHULASATUN NAHW PART 1 LESSON 7 (خلاصۃ النحو اول)
▶︎

KHULASATUN NAHW PART 1 LESSON 7 (خلاصۃ النحو اول)

Marcus Keupp: This Is How Russia Will Fall
▶︎

Marcus Keupp: This Is How Russia Will Fall

فاهم 36 | سلسلة تذوق العبادات - (1) الصلاة | مع د. أحمد العربي
▶︎

فاهم 36 | سلسلة تذوق العبادات - (1) الصلاة | مع د. أحمد العربي

Algebra Basics: What Is Algebra? - Math Antics
▶︎

Algebra Basics: What Is Algebra? - Math Antics

Why Are Famous Reciters Being Corrected in Al-Fatihah? | Arabic101
▶︎

Why Are Famous Reciters Being Corrected in Al-Fatihah? | Arabic101

Qawaid un Nahw|L10|قواعد النحو|معرب و مبنی|AttibyanOpenUniversity
▶︎

Qawaid un Nahw|L10|قواعد النحو|معرب و مبنی|AttibyanOpenUniversity

كيف يفتح الاستغفار أبواب الفرج؟ 🔑💛 درس عظيم من قصة يونس عليه السلام || مع عبد الرحمن الحرمي 🎙️
▶︎

كيف يفتح الاستغفار أبواب الفرج؟ 🔑💛 درس عظيم من قصة يونس عليه السلام || مع عبد الرحمن الحرمي 🎙️

Morant on the Blazers is an absolute blast! | NBA 2K26 Rebuild
▶︎

Morant on the Blazers is an absolute blast! | NBA 2K26 Rebuild

لم يصدق المزارعون هذه الآلة، حتى رأوا كيف تعمل  | تجميعة لأكثر الاختراعات الزراعية إبداعًا
▶︎

لم يصدق المزارعون هذه الآلة، حتى رأوا كيف تعمل | تجميعة لأكثر الاختراعات الزراعية إبداعًا

Surah Yaseen with Urdu Translation || Beautiful Quran Recitation for Peace & Healing (سورة  Ep 024
▶︎

Surah Yaseen with Urdu Translation || Beautiful Quran Recitation for Peace & Healing (سورة Ep 024

50 Arabic Linking Words You Must Know | Speak Arabic Sentences Easily (Beginner to Fluent)
▶︎

50 Arabic Linking Words You Must Know | Speak Arabic Sentences Easily (Beginner to Fluent)

A lesson for all teachers and students by Prof. H. C. Verma | IIT KANPUR
▶︎

A lesson for all teachers and students by Prof. H. C. Verma | IIT KANPUR

Lanz: „Warum sagt er das dann? Das ist doch die Unwahrheit!“
▶︎

Lanz: „Warum sagt er das dann? Das ist doch die Unwahrheit!“