#QU18R12 | القرآن الحکیم | سورۃ الکھف | #tafheemulquran #quranpk #signs #divinemessage #neutrality
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردوجبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔ یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے: جانتے بوجھتے حق کا انکار ، اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور اس کے رسولوں کی ہنسی اڑانے کا انجام جہنم ہے۔ دنیا داری کے حصول کی خاطر کیے جانے والے اعمال کا نتیجہ دنیا میں ہی مل جاتا ہے اس لیے ایسے تمام اعمال آخرت میں بے وزن ثابت ہوتے ہیں کیونکہ کسی بھی کام کا معاوضہ دو بار نہیں ہوتا۔ جب کہ جو لوگ سچے دل سے پیغام حق کو قبول کرتے ہیں اور اعمال صالح انجام دیتے ہیں تو ان کا انجام بہت خوب ہے۔ ان کی مہمانی وسیع و عریض باغات میں کی جاتی ہے۔ یہ وہیں رہتے ہیں اور کبھی اپنی اس جگہ کو بدلنا نہیں چاہتے۔ ربّ کریم کے کلمات کا مکمل احاطہ کرنا انسانی بس سے باہر ہے۔ ہمارے ذمے مقدور بھر ان کو سمجھنا اور عمل کرنا ہے۔ ان کلمات کا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہی ہم سب کا الہٰ ہے۔ ہم سب کو ربّ کریم سے ملاقات کا یقین رکھنا ہے۔ اپنے ایمان و یقین کا ثبوت اعمال صالح سے دینا ہے اورکسی کو بھی اپنے ربّ کی بندگی میں شریک نہیں کرنا۔

#QU18R11 | القرآن الحکیم | سورۃ الکھف | #tafheemulquran #quran #zulqarnain #gogmagog #resurrection

#QU18R1 | القرآن الحکیم | سورۃ الکھف | #tafheemulquran #quran #cave #lifeafterdeath #resurrection

ALLAH say acha gumaan - Masaib ki hikmat - maulana ishaq urdu

بعد از شنیدن این بیان, دیگر هرگز نماز را ترک نخواهی کرد | Инро шунавӣ, намозро тарк намекунӣ

FATIHA 7X AYATUL KURSI 7X KAFIRUN 7X IKHLAS 7X FALAQ 7X NAS

واقعۂ معراج سے متعلق جھوٹی باتیں | مولانا اسحاق صاحب کا زبردست بیان

Tea Over Books - Al-Bukhārī: Islam's Foremost Traditionist w/Dr Belal Alabbas and Shaykh Abdal Hakim

#QU17R7 | القرآن الحکیم | سورۃ الاسراء/ بنی اسرائیل | #tafheemulquran #neutral #physical #iblis

Mai Makkah Me Shaikh Sudais Ke Paas Bukhari Lekar Gai Shaikh Tausifur Rahman Aya | Manzoor mengal

«Ich bin der Versöhner»: Björn Höcke über die Deutschen, ihre Identität und ihre Zukunft

#QU17R12 | القرآن الحکیم | سورۃ الاسراء/ بنی اسرائیل | #tafheemulquran #quranpk #moses #firun

Maulana Sahib new Pashto Bayan | Maulana Bijligar Sahab | Bijligar Mola | مولانا بجلی گھر صاحب

World's most beautiful recitation of Surah Ar-Rahman (سورة الرحمن) | Zikrullah TV

«اگر این ۸ صفت را نداری، محبوب اهلبیت نیستی!» - حجت السلام دکتر رفیعی

#QU18R5| القرآن الحکیم | سورۃ الکھف | #tafheemulquran #quran #shirk #examples #neutrality #lessons

Islam, the Enlightenment & Quantum Physics | Dr Francesca Bocca-Aldaqre

اجرای متفاوت بازیگر سریال یوسف پیامبر در محفل

Digital Zina: Chatting Into Poverty

قرآن الصباح | الشيخ المنشاوي يصدح مترنما بتلاوة تحبيرية خاشعة لا مثيل لها

