#QU17R5 | القرآن الحکیم | سورۃ الاسراء/ بنی اسرائیل | #tafheemulquran #neutral #resurrection
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردوجبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔ یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے: خالق حقیقی سب سے زیادہ اپنی تخلیق کی اہلیت سے آگاہ ہیں۔ چونکہ ہمارا شعور کسی بھی چیز کو ایک ہی بار میں مکمل طور پر نہیں سمجھتا ، اسی لیے ربّ کریم نے قرآن کریم میں ایک ہی بات کو طرح طرح سے دہرایا ہے، تاکہ ہم اس کے مختلف پہلوؤں سے واقف ہو جائیں، اسے خوب سمجھ لیں اور اس پر صحیح طور پر عمل کر کے شکر گزاری کا ثبوت دیں۔ ہمارے جسم میں موجود تمام نظام لاشعور کے زیر اثر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اختیار صرف شعوری حواس میں زیر بحث آتا ہے۔ اصل کام شعور کو لاشعور کے تابع کرنا ہے ۔ جو لوگ آخرۃ کی حقیقت سے بےبہرہ ہیں انہیں اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انہیں مرنے کے بعد خلق جدید ہونا ہے اور اپنے اعمال کا بدلہ پانا ہے۔حالانکہ یہ کام اس خالق کائنات کے لیے کیا مشکل ہے جو اسے عدم سے وجود میں لایا ہے۔

Why So Much Suffering? | Grandpa Explains | دنیا میں تکلیف کیوں؟ | 2015 | Javed Ghamidi

كيف تتوقع المستقبل من خلال القرآن؟ | الشيخ أبو زيد المقرئ الإدريسي | #19

#QU18R12 | القرآن الحکیم | سورۃ الکھف | #tafheemulquran #quranpk #signs #divinemessage #neutrality

7X FATIHA 7X AYATUL KURSI 7X KAFIRUN 3X IKHLAS 7X FALAQ 7X NAS |AYOUB MUS'AB

The Untold Story of How Pakistan Saved Its Nuclear Program Project 706 | Ummat Digital

How to Overcome Grief & Sadness in Islam | Healing Through Quran, Dua & Trust in Allah

Persian translation of Surah Najm Kamel, narrated by Behrouz Razavi

يا لك من قارئ ما جادت الدنيا بمثلك ! تلاوة مرئية رهيبة للشيخ محمود خليل الحصري!! ترجع لعام 1965م ᴴᴰ

۷ مرحله روح - دروازه های پنهان مراتب نفس - ابن عربی

If Taqdeer Is Written, What Is Our Role? | Prof. Ahmad Rafique Akhtar’s Profound Answer

روانشناسیِ کسانی که اسمها را راحت فراموش میکنند (و این اتفاقی نیست)

#QU17R10 | القرآن الحکیم | سورۃ الاسراء/ بنی اسرائیل | #tafheemulquran #neutral #soul #quranpak

يا لك من قارئ ما جادت الدنيا بمثلك ! تلاوة مرئية رهيبة للشيخ محمود خليل الحصري!! ترجع لعام 1965م ᴴᴰ

Yusuf ibn Tashfin: The Warrior Who Saved Muslim Spain

Sweet and energetic recitation by a teenager from Mashhad on the Mahfel Eid special program

The Cheerful Quran Reciter from Sistan and Baluchestan Was a Guest on the Mahfel Eid Special

#QU07-22 |تفہیم القرآن | Surah Al-A’raaf Ruku 22 | ترجمہ و تشریح | #Quran #cognition #ummah

Inter-universal travel of Prophet Nuh (A.S)

سلمان فارسی واقعاً که بود؟ ناگفتههایی از زندگی صحابی ایرانی

