Iqbal aor Germany aor Spain by Dr.Rabia اقبال اور جرمنی اور سپین کے اسفار از ڈاکٹر رابعہ سرفراز
اقبال اور جرمنی اور اسپین کے اسفار از ڈاکٹر رابعہ سرفراز Iqbal aor Germany aor Spain k asfar by Dr.Rabia Sarfraz جرمنی اور چین کے اسفار انگلستان کے علاوہ علامہ اقبال نے دوسرے یورپی ممالک کا سفر بھی اختیار کیا ۔ اس حوالے سے جرمنی اور سیین کے سفروں کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اقبال جولائی ۱۹۰۷ء کے تیسرے ہفتے میں جرمنی گئے ۔ اُن کا پہلا قیام ہائیڈل برگ میں تھا۔ جہاں انہوں نے جرمن زبان سیکھنا شروع کی تاکہ میونخ یونیورسٹی میں اپنے تحقیقی مقالے کے بارے میں زبانی امتحان کی تیاری کر سکیں۔ ہائیڈل برگ جرمنی کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جو اپنی سیر گاہوں ، پھلوں کے باغات اور پھولوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ اقبال نے ہائیڈل برگ میں تقریبا چار ماہ تک قیام کیا۔ اس دوران میں وہ جرمن زبان اور ادب کی تعلیم میں مشغول رہے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے دو پروفیسر لڑکیوں ایما ویگے ناست اور فراو لین سینے شل سے رہنمائی حاصل کی۔ اقبال نے اپنی زندگی کے بہترین لمحے یہاں گزارے۔ وہ طلبہ میں نہایت ذہین سمجھے جاتے تھے اور ہر کام میں دیکھ ہی رکھتے تھے۔ اس زمانے میں اقبال میونخ بھی آتے جاتے رہے تھے۔ یہ شہر اپنے کلیساؤں ، عجائب گھروں اور کتب خانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ اقبال نے میونخ یونیورسٹی میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کر رکھا تھا اور انہیں پی۔ ایچ۔ ڈی کے زبانی امتحان کے لیے بھی اسی یونیورسٹی میں آنا تھا۔ میونخ میں اقبال پر و فیسران اور ان کی بیٹی فراو لین ران سے بھی جرمن زبان، ادب اور فلسفہ کے سلسلہ میں رہبری حاصل کرتے تھے۔

والنسیا (۱) - اسپانیا- قسمت پنجم / Valencia (1) - SPAIN - part- 5

IRAN The Western Media Won't Show

Cleaner Anatoly Pretends to Be an Old Man in the Gym

How much credit should Pakistan get for the US-Iran MoU? How does it view the outstanding issues?

How Toilet Bowls Are Made | Amazing Toilet Bowl Manufacturing Process in Pakistan

I Was Warned Not to Cross Into Palestine 🇵🇸

I Went Back to Afghanistan in 2026... The Change Shocked Me 🇦🇫

سویل (۲) - اسپانیا - قسمت دهم / Sevilla (2) - SPAIN - part- 10

مصاحبه با کوشیرو تاناکا؛ سامورایی جاپانی که با مجاهدین علیه شوروی در افغانستان جنگید

2000 Years Old Persian Food in Tehran Bazaar | Iran Dizi!!!

اینقدر خوشمزست که حاضرم هفته ای 3 بار بپزم ! ✅️ غذای سالم و خوشمزه 👌💯

What is art? by Dr.Rabia Sarfrazفن کیا ہے؟

Ankara 1402: The Battle That Broke the Ottoman Empire

Spain Travel Urdu 2.0 | Amazing Facts & Documentary about Spain | سپین کی سیر | info at ahsan

While the US War with Iran is Over, Israel's Terrorism in West Asia will Continue

Iqbal aor Moulana Roam by Dr.Rabia Sarfrazاقبال اور مولانا روم از ڈاکٹر رابعہ سرفراز

Lisaniyat for PPSC by Dr.Rabia Sarfraz لسانیات اہم سوالات از ڈاکٹر رابعہ سرفراز

Britain Sold Palestine to Pay Its WWI Debt. The Balfour Declaration Was a Banking Deal!

This Is What Brexit Cost the World

