What is legal procedure of Intiqal/Mutation Brye Bay Haq Murthaniانتقال برائےبیع حق مرتہنی/گروی رقبہ

   • What is legal procedure of Intiqal/Mutatio...   Punjab Zameen Record Information Whatsapp 03002266701(Advisor Aftab Shakeel) محکمہ مال میں مرتہن/گروی رقبہ سے کیا مراد ہے۔مرتہن/گروی رقبہ کیسے کہتے ہیں۔ مرتہن والا رقبہ/گروی رقبہ کونسا ہوتا ہے۔ جس بندے کے نام پر مرتہن والا رقبہ /گروی رقبہ ہوتا ہے کیا وہ اپنا رقبہ سیل کر سکتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ اپنا رقبہ سیل کر سکتا ہے۔ تو رقبہ سیل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ انتقال برائے بیع حق مرتہن/گروی شدہ رقبہ سیل کروانے کا کیا طریقہ ہے اور اس کی کتنی فیس ہوتی ہے اور اس میں رقبہ سیل کیا جاتا ہے یا گروی رقبہ کے حقوق دئیے جاتے ہیں۔جانیے اس ویڈیو میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبہ خریدتے یا فروخت کرتے وقت آپ کے ساتھ کس طرح کا اور کون کون سا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 2۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مشترکہ رقبہ میں آپ کے ساتھ کیا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 3۔انتقال ہبہ کروانے پر ہم کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں۔کہ وہ انتقال بعد میں ٹوٹ جاتا ہے؟ 4۔کیا آپ جانتے ہیں کہ بیع انتقال کروانے کی گورنمنٹ فیس کتنی ہوتی ہے اور کس طرح سے فیس کو کیلکولیٹ کیا جاتاہے؟ 5۔کیا آپ اس قابل ہیں کہ گورنمنٹ شیڈول ریٹ کو چیک کرتے ہوئے خود انتقال کی فیس کا تعین کر سکے اور ہر قسم کے فراڈ سے بچ سکے؟ 6۔کیا آپ جانتے ہیں پٹواری سے شجرہ نصب بنوانے کی کوئی فیس نہیں ہوتی ۔ لیکن پٹواری پھر بھی ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ کرتا ہے کیوں؟ 7۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے بغیر ٹوکن کے آپ کس طرح فرد اور انتقال کروا سکتے ہیں؟ 8۔کیا آُ جانتے ہیں کہ ہبہ کے نام پر ایجنٹ ، ٹاوٹ مافیا آپ کے ساتھ فراڈ کرتے ہیں۔لیکن کیوں اور کیسے؟ 9۔کیا آپ جانتے ہیں اصلی فرد یا انتقال اور نقلی فرد یا انتقال کی کیا پہچان ہوتی ہے؟ 10۔کیا آپ جانتے ہیں کمپیوٹر سنٹر سے فرد کنیسل کروانے کے پیچھے کیا راز کی بات ہے۔ایسے کرنے سے گورنمنٹ کو کیا فائدہ اور لوگوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ 11۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پٹواری سے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف300روپے اور کمپیوٹر سنٹر سے وارثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف1000روپے ہوتی ہے۔ لیکن ہم ہزاروں روپے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کیلئے دیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں اس کے طریقہ کار اور اس کی فائل تیار کرنےکے عمل سے لا علمی ہوتی ہیں؟ 12۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فرد بدر یا صحت نامہ جس کو عرف عام میں نام درستگی،ولدیت درستگی، قوم، شناختی کارڈ نمبر اور رقبہ درستگی کروانے کے گورنمنٹ کی کوئی فیس نہیں ہوتی۔لیکن ایجنٹ ،ٹاوٹ مافیا ہم سے اس کام کیلئے ہزاروں روپے بٹور لیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں یہ کام کروانے کا طریقہ کار کا نامعلوم ہونا ہے؟ 13۔کیا آپ جانتے ہیں دادا کی وراثت میں پوتے ،پوتیاں حق دار ہوتے ہیں لیکن ان کو وراثت میں سے حصہ کیوں نہیں دیا جاتا۔اور آپ خود دادا کی وراثت میں سے کس طرح حصہ لے سکتے ہیں؟ 14۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فیک(جعلی) ٹاون والے آپ لوگوں کے ساتھ کس طرح فراڈ کرتے ہیں؟ 15۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کس قانون کے تحت کسی بھی بہن بھائی کو وراثت سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ 16۔کیا آپ جانتے ہیں اگر کوئی کسی سے فراڈ یا غلطی کے ساتھ رقبہ اپنے نام پر کروا لے تو اسے کیسے واپس لیا جا سکتا ہے؟ 17۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرار نامہ یا بیعانہ کرتے وقت لوگ کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں کہ فروخت کنندہ مکر جاتا ہے؟ 18۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرارنامہ کرتے وقت ایسی کون سی قانونی شق استعمال نہ کی جائیں تو اقرار نامہ کی ویلیو صفر ہو جاتی ہے؟ 19۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی رجسڑی ،اقرارنامہ، انتقال گم ہوجائے تو وہ گمشدہ ڈاکومنٹ آپ کیلئے وبال جان بن سکتا ہے؟ 20۔کیا آپ جانتے ہیں گم شدہ رجسڑی ، اقرانامہ ، انتقال کو آسان طریقے سے دوبارہ حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ 21۔کیا آ پ جانتےہیں کہ انتقال بیع، رجسڑی یا اقرارنامہ کرواتے وقت یا بعد میں گواہان مکر جائیں تو اس کا کیا حل ہے؟ 22۔کیا آپ جانتے ہے کہ مختار خاص یا مختار عام کروانے والوں کس مقام پر اتنا بڑا نقصان ہوتا ہے کہ خریدا ہوا رقبہ واپس چلا جاتا ہے؟ 23۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ لال لکیر والا رقبہ کون سا ہوتا ہے اور اس کو کیوں لال لکیر لگائی گئی ہے۔لال لکیر والا رقبہ موت والا رقبہ کیوں کہلاتا ہے؟ 24۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے بغیر ٹوکن کے آپ کس طرح فرد اور انتقال کروا سکتے ہیں؟ 25۔کیا آپ جانتےہیں اگر غلطی سے انتقال کی فیس کم جمع ہو جائے تو کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے کہ آپ کی فیس بھی ضائع نہ ہو اور آپ کا انتقال بھی پاس ہو جائے؟ 26۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ایجنٹ اور ٹاوٹ مافیا آپ کو اصل چالان دیکھا کر کس طرح آپ سے ڈبل فیس وصول کرتے ہیں؟ 27۔ ان تما م مسائل کا حل ہے ہمارے پاس۔ میں ہوں آپ کا ایڈوائزر آفتاب شکیل ۔اگر آپکو زمینی معاملات میں کوئی بھی مسلہ ہے۔ اپنے گھر بیٹھے ایک کلک پر کمنٹ کریں بغیر کسی فیس بغیر کسی رجسڑیشن چارجز کے۔ہم انشاءاللہ ایک پوری ویڈیو بنا کر آپ راہنمائی کریں گے۔ چینل سبکراب کریں۔

What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق
▶︎

What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق

The Truth Behind My Appearance + A Very Honest Life Update
▶︎

The Truth Behind My Appearance + A Very Honest Life Update

Fall asleep while I build a zoo
▶︎

Fall asleep while I build a zoo

ААВ БОЛСОН СЭТГЭГДЭЛ ("Talk With Zolboo" Дугаар 13)
▶︎

ААВ БОЛСОН СЭТГЭГДЭЛ ("Talk With Zolboo" Дугаар 13)

I turned an old van into a 2-STORY tiny house
▶︎

I turned an old van into a 2-STORY tiny house

11-06-26 Sukhmani Sahib Full Path | ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ | Sukhmani Sahib Da Path | Fast Sukhmani
▶︎

11-06-26 Sukhmani Sahib Full Path | ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ | Sukhmani Sahib Da Path | Fast Sukhmani

Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass
▶︎

Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass

Od Wielkiego Wybuchu, przez Dinozaury, po Człowieka - Historia Życia na Ziemi! [Podcast Historyczny]
▶︎

Od Wielkiego Wybuchu, przez Dinozaury, po Człowieka - Historia Życia na Ziemi! [Podcast Historyczny]

EMPIEZA EL JUEVES CON FE | HOY DIOS TE DA PROTECCIÓN Y PAZ PARA TU FAMILIA | PADRE FREDDY BUSTAMANTE
▶︎

EMPIEZA EL JUEVES CON FE | HOY DIOS TE DA PROTECCIÓN Y PAZ PARA TU FAMILIA | PADRE FREDDY BUSTAMANTE

Tractor Rescue: Getting This Muddy Beast Running Like New
▶︎

Tractor Rescue: Getting This Muddy Beast Running Like New

10-06-26 Sukhmani Sahib Ji\ਸੁੱਖਾਂ ਦੀ ਮਨੀ ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ\ Japp Sahib #punjabi #wmk #motivation
▶︎

10-06-26 Sukhmani Sahib Ji\ਸੁੱਖਾਂ ਦੀ ਮਨੀ ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ\ Japp Sahib #punjabi #wmk #motivation

Prayer & Quiet Time: Soaking Worship, Prayer & Healing Music With Scriptures 🌿 CHRISTIAN Piano
▶︎

Prayer & Quiet Time: Soaking Worship, Prayer & Healing Music With Scriptures 🌿 CHRISTIAN Piano

✅Shamlat Deh Meaning Shamlat Land In Punjab Malik Kaise Banein ? Latest Supreme Court
▶︎

✅Shamlat Deh Meaning Shamlat Land In Punjab Malik Kaise Banein ? Latest Supreme Court

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message
▶︎

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message

Bail in Anti corruption Case | research by Muhammad Mazhar Iqbal Chatha Advocate  | Service matter
▶︎

Bail in Anti corruption Case | research by Muhammad Mazhar Iqbal Chatha Advocate | Service matter

What is the legal procedure of Hiba Mutation Gift Intiqal / ہبہ/گفٹ انتقال in Punjab Land Record
▶︎

What is the legal procedure of Hiba Mutation Gift Intiqal / ہبہ/گفٹ انتقال in Punjab Land Record

Tuscan Cottage Wildflowers Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames
▶︎

Tuscan Cottage Wildflowers Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames

START YOUR TUESDAY WITH FAITH | TODAY GOD IS GIVING YOU UNEXPECTED OPPORTUNITIES | FATHER FREDDY ...
▶︎

START YOUR TUESDAY WITH FAITH | TODAY GOD IS GIVING YOU UNEXPECTED OPPORTUNITIES | FATHER FREDDY ...

راحة وطمأنينة بالقرآن 🧡🎧 | تلاوة مؤثرة بصوت محمد هشام| Soul Healing
▶︎

راحة وطمأنينة بالقرآن 🧡🎧 | تلاوة مؤثرة بصوت محمد هشام| Soul Healing

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY
▶︎

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY