What is the legal procedure of Hiba Mutation Gift Intiqal / ہبہ/گفٹ انتقال in Punjab Land Record

Punjab Zameen Record Information انتقال برائے ہبہ سے کیا مراد ہے انتقال برائے ہبہ بحق جائز وارثان کروانے کا کیا طریقہ کار ہے ۔جائز وراثان کون ہوتے ہیں انتقال برائے ہبہ کی فیس کیا ہوتی ہے۔ اس کی فائل کیسے تیار کی جاتی ہے۔ اور انتقال برائے کرواتے وقت ایسی کون سی بات کا خِیال رکھا جائے کہ انتقال برائے ہبہ ٹوٹ نہ سکے ۔ یہ سب جانیں اس ویڈیو میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ رقبہ خریدتے یا فروخت کرتے وقت آپ کے ساتھ کس طرح کا اور کون کون سا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 2۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مشترکہ رقبہ میں آپ کے ساتھ کیا فراڈ ہو سکتا ہے؟ 3۔انتقال ہبہ کروانے پر ہم کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں۔کہ وہ انتقال بعد میں ٹوٹ جاتا ہے؟ 4۔کیا آپ جانتے ہیں کہ بیع انتقال کروانے کی گورنمنٹ فیس کتنی ہوتی ہے اور کس طرح سے فیس کو کیلکولیٹ کیا جاتاہے؟ 5۔کیا آپ اس قابل ہیں کہ گورنمنٹ شیڈول ریٹ کو چیک کرتے ہوئے خود انتقال کی فیس کا تعین کر سکے اور ہر قسم کے فراڈ سے بچ سکے؟ 6۔کیا آپ جانتے ہیں پٹواری سے شجرہ نصب بنوانے کی کوئی فیس نہیں ہوتی ۔ لیکن پٹواری پھر بھی ہزاروں روپے کی ڈیمانڈ کرتا ہے کیوں؟ 7۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے بغیر ٹوکن کے آپ کس طرح فرد اور انتقال کروا سکتے ہیں؟ 8۔کیا آُ جانتے ہیں کہ ہبہ کے نام پر ایجنٹ ، ٹاوٹ مافیا آپ کے ساتھ فراڈ کرتے ہیں۔لیکن کیوں اور کیسے؟ 9۔کیا آپ جانتے ہیں اصلی فرد یا انتقال اور نقلی فرد یا انتقال کی کیا پہچان ہوتی ہے؟ 10۔کیا آپ جانتے ہیں کمپیوٹر سنٹر سے فرد کنیسل کروانے کے پیچھے کیا راز کی بات ہے۔ایسے کرنے سے گورنمنٹ کو کیا فائدہ اور لوگوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ 11۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پٹواری سے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف300روپے اور کمپیوٹر سنٹر سے وارثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کی فیس صرف1000روپے ہوتی ہے۔ لیکن ہم ہزاروں روپے وراثتی انتقال یا ہبہ انتقال کروانے کیلئے دیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں اس کے طریقہ کار اور اس کی فائل تیار کرنےکے عمل سے لا علمی ہوتی ہیں؟ 12۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فرد بدر یا صحت نامہ جس کو عرف عام میں نام درستگی،ولدیت درستگی، قوم، شناختی کارڈ نمبر اور رقبہ درستگی کروانے کے گورنمنٹ کی کوئی فیس نہیں ہوتی۔لیکن ایجنٹ ،ٹاوٹ مافیا ہم سے اس کام کیلئے ہزاروں روپے بٹور لیتے ہیں۔ اس کی وجہ ہمیں یہ کام کروانے کا طریقہ کار کا نامعلوم ہونا ہے؟ 13۔کیا آپ جانتے ہیں دادا کی وراثت میں پوتے ،پوتیاں حق دار ہوتے ہیں لیکن ان کو وراثت میں سے حصہ کیوں نہیں دیا جاتا۔اور آپ خود دادا کی وراثت میں سے کس طرح حصہ لے سکتے ہیں؟ 14۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فیک(جعلی) ٹاون والے آپ لوگوں کے ساتھ کس طرح فراڈ کرتے ہیں؟ 15۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کس قانون کے تحت کسی بھی بہن بھائی کو وراثت سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ 16۔کیا آپ جانتے ہیں اگر کوئی کسی سے فراڈ یا غلطی کے ساتھ رقبہ اپنے نام پر کروا لے تو اسے کیسے واپس لیا جا سکتا ہے؟ 17۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرار نامہ یا بیعانہ کرتے وقت لوگ کون سی ایسی غلطی کرتے ہیں کہ فروخت کنندہ مکر جاتا ہے؟ 18۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اقرارنامہ کرتے وقت ایسی کون سی قانونی شق استعمال نہ کی جائیں تو اقرار نامہ کی ویلیو صفر ہو جاتی ہے؟ 19۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی رجسڑی ،اقرارنامہ، انتقال گم ہوجائے تو وہ گمشدہ ڈاکومنٹ آپ کیلئے وبال جان بن سکتا ہے؟ 20۔کیا آپ جانتے ہیں گم شدہ رجسڑی ، اقرانامہ ، انتقال کو آسان طریقے سے دوبارہ حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ 21۔کیا آ پ جانتےہیں کہ انتقال بیع، رجسڑی یا اقرارنامہ کرواتے وقت یا بعد میں گواہان مکر جائیں تو اس کا کیا حل ہے؟ 22۔کیا آپ جانتے ہے کہ مختار خاص یا مختار عام کروانے والوں کس مقام پر اتنا بڑا نقصان ہوتا ہے کہ خریدا ہوا رقبہ واپس چلا جاتا ہے؟

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY
▶︎

HOLY ROSARY TODAY THURSDAY, JUNE 11, 2026 ST. JUDE THADDEUS & LUMINOUS MYSTERIES | DAILY HOLY ROSARY

Old Stone Bridge River Town | 4K Vintage Art Screensaver Frame TV
▶︎

Old Stone Bridge River Town | 4K Vintage Art Screensaver Frame TV

What is legal procedure of Intiqal/Mutation Brye Bay Haq Murthaniانتقال برائےبیع حق مرتہنی/گروی رقبہ
▶︎

What is legal procedure of Intiqal/Mutation Brye Bay Haq Murthaniانتقال برائےبیع حق مرتہنی/گروی رقبہ

Tractor Rescue: Getting This Muddy Beast Running Like New
▶︎

Tractor Rescue: Getting This Muddy Beast Running Like New

What is the legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Tabadla Prpoerty Exchange?
▶︎

What is the legal procedure of Intiqal/Mutation Braye Tabadla Prpoerty Exchange?

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message
▶︎

God Says:"STOP HERE — LISTEN AND HEAR ME SPEAK"/God Message Now/God Message

اسٹام پیپر پر معاہدہ تحریر کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں۔stamp paper laws of Pakistan
▶︎

اسٹام پیپر پر معاہدہ تحریر کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں۔stamp paper laws of Pakistan

Good News!!!! two adhoc merged pay scale revise disparity allowance Rehman Ali bajwa update
▶︎

Good News!!!! two adhoc merged pay scale revise disparity allowance Rehman Ali bajwa update

What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق
▶︎

What is legal procedure of Intiqal Braye Istaqrar Haq Mutation of declaration انتقال برائےاستقرارحق

Spain vs Brazil | Night of Fire and Emotion Between Two Giants
▶︎

Spain vs Brazil | Night of Fire and Emotion Between Two Giants

Frequency Of God 963 Hz ✨ Attract Miracles, Divine Blessings & Deep Inner Peace In Your Life
▶︎

Frequency Of God 963 Hz ✨ Attract Miracles, Divine Blessings & Deep Inner Peace In Your Life

How to get Loan/Bank Mortgage Mutation Arr Rehan Intiqal from any bank آڑرہن انتقال/حصول قرضہ انتقال
▶︎

How to get Loan/Bank Mortgage Mutation Arr Rehan Intiqal from any bank آڑرہن انتقال/حصول قرضہ انتقال

Millions Don’t Know! Put The Sim Card in a Charger and Enjoy
▶︎

Millions Don’t Know! Put The Sim Card in a Charger and Enjoy

سورة البقرة كاملة || لطرد الشياطين وتحصين المنزل || الطفل القارئ عبدالله شعبان || Surat Al Baqarah
▶︎

سورة البقرة كاملة || لطرد الشياطين وتحصين المنزل || الطفل القارئ عبدالله شعبان || Surat Al Baqarah

MISSION 73 (2026) Full Action Movie | Akshay Kumar | John Abraham | New Bollywood Superhit Movies
▶︎

MISSION 73 (2026) Full Action Movie | Akshay Kumar | John Abraham | New Bollywood Superhit Movies

أذكار الصباح - راحة نفسية لا توصف بصوت القارئ علاء عقل | Morning Athkar - Dzkir Pagi by Alaa Aql
▶︎

أذكار الصباح - راحة نفسية لا توصف بصوت القارئ علاء عقل | Morning Athkar - Dzkir Pagi by Alaa Aql

کیا عدالت اسٹام پیپر پر کیا گیا معاہدہ کو منسوخ کرسکتی ہے ؟
▶︎

کیا عدالت اسٹام پیپر پر کیا گیا معاہدہ کو منسوخ کرسکتی ہے ؟

EMPIEZA EL JUEVES CON FE | HOY DIOS TE DA PROTECCIÓN Y PAZ PARA TU FAMILIA | PADRE FREDDY BUSTAMANTE
▶︎

EMPIEZA EL JUEVES CON FE | HOY DIOS TE DA PROTECCIÓN Y PAZ PARA TU FAMILIA | PADRE FREDDY BUSTAMANTE

Rural Countryside Field Path Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames
▶︎

Rural Countryside Field Path Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames

Tuscan Cottage Wildflowers Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames
▶︎

Tuscan Cottage Wildflowers Oil Painting | 4K Vintage Wallpaper Art Screensaver | Vintage Frames