Zia Mohyeddin: 'I don't watch TV because of the Language that is used' - BBC URDU

ناپا تھیٹر میں معروف اداکار اور ڈائریکٹر، ضیا محی الدین، مشہور ڈرامہ ’ رومیو اینڈ جولیئٹ‘ اردو زبان میں ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ اس پلے کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے، اور کیا ضیا محی الدین اپنے کام سے مطمئن ہیں؟ 🎭👨‍🎤🎬 ویڈیو: براق شبیر، محمد نبیل #ziamohyeddin #acting #shakespeare CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR