Easiest beef biryani recipe |بنائیں جٹ پٹ بیف بریانی

دوستو! آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں ایسی روغان دار بیف بریانی جس کے ہر دانے میں مصالحوں کا ذائقہ رچا بسا ہے، گوشت اتنا نرم کہ منہ میں جاتے ہی گھل جائے، اور اوپر نظر آنے والا خوشبودار روغن بھوک کو فوراً جگا دے!"