Islamabad: Awareness Man at Margalla Hills National Park
منصور شیروانی گزشتہ تین سال سے اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں آنے والوں کو یہاں کوڑا پھیلانے، سگریٹ پینے، شور مچانے اور پلاسٹک کی بوتلیں لے جانے سے روکتے ہیں۔ وہ یہ سب کچھ صرف لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے رضاکارانہ طور پر کر رہے ہیں۔ منصور شیروانی کی کہانی، ارحم خان اور سلمان قاضی کی رپورٹ میں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Record arrival of tourists in Indian Kashmir; impact on economy and environment

Chiltan Markhor conservation efforts | VOA Urdu

راولپنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی میں کیا خاص بات ہے؟

US: History of Jeep

Balochistan: Travel on national highways unsafe due to protests and security threats

Pakistan: Despite the record production of wheat, why are farmers worried?

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

The rare blackbucks of Lal Suhanra that came to Pakistan from the U.S. | VOA Urdu

Are the Los Angeles fires linked to climate change?

Last Spin Top Maker in Rawalpindi: Gaitty Ara Anis

Khabron Se Aagay: Pakistan-Afghanistan Tension | VOA Urdu

VOA URDU| View 360 | March 14 , 2025 | NATO and US relations

VOA URDU| View 360 | March 13 , 2025 | Illegal border crossings hit record lows

Pakistan Train Hijack: Latest Developments

