راولپنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی میں کیا خاص بات ہے؟

رمضان میں افطار کے لیے پکوڑوں اور سموسوں کے ساتھ جلیبی نہ ہو تو دسترخوان ادھورا سا لگتا ہے۔ اسی لیے کرونا کی وبا کے باوجود شیرینی میں ڈوبی گرما گرم جلیبی لینے کے لیے راولپنڈی کی مشہور دکان 'دی گراٹو' پر خریداروں کی بھیڑ رہتی ہے۔ راولپنڈی کی اس مشہور گراٹو جلیبی میں منفرد کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/famous-grat...