مقاصدِ شریعت پر مبنی دینی نظام کی تشکیل کے اُصول اور انحرافی تصورات کا جائزہ

مقاصدِ شریعت پر مبنی دینی نظام کی تشکیل کے اُصول اور انحرافی تصورات کا جائزہ خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 25؍ ذو قعدہ 1446ھ / 23؍ مئی 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: ”وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِي كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيدًا عَلىٰ هٰؤُلَاءِ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ۔ (16 – النحل: 89) ترجمہ: ”اور جس دن ہر ایک گروہ میں سے ان پر انہیں میں سے ایک گواہ کھڑا کریں گے، اور تجھے ان پر گواہ بنائیں گے، اور ہم نے تجھ پر ایک ایسی کتاب نازل کی ہے، جس میں ہر چیز کا کافی بیان ہے اور وہ مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوش خبری ہے“۔ احادیثِ نبوی ﷺ: 1۔ ”إِنَّ لِلّٰهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 7392) ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا۔“ 2۔ ”مَنْ أَتٰى كَاهِنًا فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ، فَقَدْ برئ مما أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ“۔ (رواه أحمد: 10167، وأبو داود: 3904) ترجمہ: ”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے تو بے شک اس نے حضرت محمد ﷺ پر نازل ہونے والی شریعت سے برأت ظاہر کردی“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 00:00:00 آغاز 00:01:50 ابراہام اکارڈ کے پردے میں عالمی دجال کے مزعومہ مقاصد اور دینِ اسلام کے قومی و بین الاقوامی نظام کو سمجھنے کی ضرورت واہمیت 00:09:20 انسانیت کے تین بڑے اُصولوں کی حفاظت کے لیے دینِ ابراہیمیؑ اور اس کی ذیلی شریعتوں کا تقرر 00:11:22 شریعتِ محمدیؐ کے مقاصد کی روشنی میں انسانیت کے آفاقی اصولوں کی حفاظت 00:12:20 مقاصدِ شریعت کے حصول کے لیے دینِ اسلام کے عملی نظام کی تشکیل کے پانچ بنیادی اصول 00:22:20 پہلا اُصول: ملتِ ابراہیمیہؑ میں شامل ہونے کے لیے جملہ ایمانیات کا اقرار لازمی، نیز یہود ونصاریٰ اور نام نہاد اسلام پسندوں کی خرابیاں 00:38:27 دوسرا اصول: سابقہ تین ملتوں سے وابستگی اور ان کی تصدیق کرنے والا بھی ملتِ ابراہیمیؑ کا حصہ نہیں! 00:43:00 ان دو اصولوں کی روشنی میں گمراہ فرقوں کا جائزہ 00:44:40 حدیث: ’’مَنْ أَتٰی کَاہِنًا‘‘ کی روشنی میں سابقہ ملتوں کے کاہنوں کی تصدیق اور غیر تجربہ شدہ عقلی چیزوں پر قانون سازی اور عملی نظام بنانا درست نہیں 00:51:40 تیسرا اُصول: شریعتِ محمدیؐ کے اعمال کی انجام دہی میں نیتوں کا درست ہونا ضروری 00:55:00 خالص منافق کی چار نشانیاں اور ان کے اطلاقی پہلو 01:02:26 چوتھا اُصول: نظام کی تشکیل اور شریعت سازی میں کتاب وسنت کے واضح حلال و حرام کی اتباع اور شبہات سے بچنے کی تاکید 01:05:16 زر کو قرضے پر دینے اور سود کو حلال قرار دینے کے لیے ذہنی و عقلی شبہات سے حیلے بہانے کرنے کی ممانعت 01:09:11 پانچواں اُصول: دینی نظام کی بنیاد محکمات پر ہوگی‘ نہ کہ متشابہات پر 01:12:10 متشابہات کی غلط تعبیرات و تاویلات کی ممانعت 01:16:33 آٹھ مقاصدِ شریعت اور ان پر عمل درآمد کے پانچ اصولوں کے بغیر دینِ اسلام کا جامع تصور پیش کرنا ناممکن ہے 01:20:38 دو سو سال سے ان مقاصد اور اصولوں کے منکرینِ ختم نبوت اور دین کی غلط تعبیر پیش کرنے والے نام نہاد متجددین بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

مِلّتِ إبراہیمیہ کی اصل حقیقت اور عالمی طاقتوں کے مسلط کردہ ابراہام ۱کارڈ کا جائزہ
▶︎

مِلّتِ إبراہیمیہ کی اصل حقیقت اور عالمی طاقتوں کے مسلط کردہ ابراہام ۱کارڈ کا جائزہ

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ  نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے۔۔۔
▶︎

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے۔۔۔

Podcast with BRS Leader Inayath Ali Baquri
▶︎

Podcast with BRS Leader Inayath Ali Baquri

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ،تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر
▶︎

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ،تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر

Middle East War: Iran Launches New Missile Attack on Kuwait & Bahrain - 24 News HD
▶︎

Middle East War: Iran Launches New Missile Attack on Kuwait & Bahrain - 24 News HD

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت
▶︎

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت۔۔۔
▶︎

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت۔۔۔

خطبۂ عید الاضحٰی  1447ھ /  2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
▶︎

خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

AJK Political Storm: The Historical Truth About 12 Refugee Seats Revealed | Ajmal Jami Vlog
▶︎

AJK Political Storm: The Historical Truth About 12 Refugee Seats Revealed | Ajmal Jami Vlog

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیرطبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں
▶︎

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیرطبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے  جامع نظام عبادت کی اہمیت
▶︎

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت

EU Agrees Pakistan Is a Stronger Regional Power Than India: Pravin Sawhney
▶︎

EU Agrees Pakistan Is a Stronger Regional Power Than India: Pravin Sawhney

مقاصدِ شریعت کی فقاہت و اجتماعی بصیرت کی اہمیت اور دینی بے شعوری کے نقصانات
▶︎

مقاصدِ شریعت کی فقاہت و اجتماعی بصیرت کی اہمیت اور دینی بے شعوری کے نقصانات

Azad Kashmir Protest Latest Update! Long March | Public Action Committee | Awami Action Committee
▶︎

Azad Kashmir Protest Latest Update! Long March | Public Action Committee | Awami Action Committee

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت۔۔۔
▶︎

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت۔۔۔

Fast Weight Loss Without Medicine & Injections? انجیکشن اور دوا کے بنا وزن کم کریں | Dr. Abdul Basit
▶︎

Fast Weight Loss Without Medicine & Injections? انجیکشن اور دوا کے بنا وزن کم کریں | Dr. Abdul Basit

Molana Tariq Jameel Reply To Irshad Bhatti On Luxury Lifestyle || Irshad Bhatti Podcast
▶︎

Molana Tariq Jameel Reply To Irshad Bhatti On Luxury Lifestyle || Irshad Bhatti Podcast

ابراہیمی اصولوں؛ الٰہی شعور، انسانی ذمہ داری، آزادی، مساوات اور محنت کی اساسیت پر سماجی تشکیل۔۔۔
▶︎

ابراہیمی اصولوں؛ الٰہی شعور، انسانی ذمہ داری، آزادی، مساوات اور محنت کی اساسیت پر سماجی تشکیل۔۔۔

البدور البازغہ | 15 | تشکیلِ انسانی تہذیب میں ارتفاقِ اول کا کردار ، پانچ دائرے اور انسانی ضروریات۔۔
▶︎

البدور البازغہ | 15 | تشکیلِ انسانی تہذیب میں ارتفاقِ اول کا کردار ، پانچ دائرے اور انسانی ضروریات۔۔

PTI Angry Over Habib Akram's Survey! What Is the Truth about Gilgit Baltistan Elections? Ajmal Jami
▶︎

PTI Angry Over Habib Akram's Survey! What Is the Truth about Gilgit Baltistan Elections? Ajmal Jami