’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت۔۔۔
’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 20؍ ذی قعدہ 1447ھ / 08؍ مئی 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ-اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ (43 – الزّخرف: 54) ترجمہ : ”پھر عقل کھو دی اپنی قوم کی، پھر اسی کا کہنا مانا مقرر وہ تھے لوگ نافرمان“۔ حدیث نبویﷺ: ”إِذَا رَأَيْتَ اللَّهَ يُعْطِي الْعَبْدَ مَا شَاءَ وَهُوَ مُقِيمٌ عَلَى مَعَاصِيهِ، فَإِنَّمَا ذَلِكَ اسْتِدْرَاجٌ مِنْهُ لَهُ“. (تفسیر ابن أبی حاتم: 10/ 3284 ) ترجمہ: ” جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ (کسی) بندے کو اس کی خواہش کے مطابق (دنیا کی نعمتیں) عطا فرما رہا ہے حالانکہ وہ گناہوں پر قائم (بضد) ہے، تو (سمجھ لو کہ) یہ اللہ کی طرف سے اس کے لیے ”استدراج“ (ڈھیل دیا جانا اور رفتہ رفتہ پکڑ کی طرف لے جانا) ہے“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات 0:00 آغاز 1:30 علم و عدل پر مبنی تعلیماتِ انبیاءؑ اور بعثت کا مقصد و ہدف 5:05 ظلم و جہالت کے در پردہ عدل اور علم کی ملمع کاری سے انسانیت یرغمال 7:44 سورۂ زخرف کا بنیادی موضوع؛ ظلم و جہالت کی ملمع کاری سے کا پردہ چاک کرنا 9:49 حقائق کے منافی علمی بیانیے، آراء و اعمال اور غلط فیصلوں کے نتائج 13:16 عمل سے پہلے عزم اور ارادہ ضروری نیز بنی اسرائیل کی غلامی کی بنیادی وجہ 17:21 حضرت موسیٰؑ کی بنی اسرائیل کی آزادی کے لیے علم و عدل پر مبنی جدوجہد 24:23 فرعون کا گمراہ کن اور ظالمانہ کردار اور (فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ) میں اس کے اپنی قوم کو بے شعور اور گمراہ کرنے کی طرف اشارہ 19:08 (فَاَطَاعُوْهُ) میں قوم کا پست ذہنیت کی اساس پر جھوٹے فرعونی بیانیے کو تسلیم کرنے کا ذکر 27:54 سیاسی شناخت اور معاشی طاقت سے قومی اجتماعیت کی حفاظت 38:12 (اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ) کے تناظر میں فاسقین کے بد کردار اور انجام کار 41:56 بنی اسرائیل اور فرعون کے قصے کا مقصد‘ امت محمدیہ کو نتائج سے خبردار کرنا 46:19 عذابِ الہی کی تین شکلوں میں سے پہلی دو صورتوں سے امتِ محمدیہ کا محفوظ رہنا 49:48 سطحی سوچ اور مفاد پرست حکمرانوں کے خلاف مزاحمتی شعور کی حامل جماعت (طائفہ منصورہ) کی ناگزیریت 52:54 ’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کی تین سو سالہ تاریخ کا جائزہ 53:29 استخفافِ اقوام و ممالک کے لیے سرمایہ کاری کے نام پر سودی ملمع کاری 57:07 اسرائیل و امریکہ کے ایران پر حملہ کو "Iran War" قرار دینے کا جھوٹا بیانیہ 59:01 بنگال پر ایسٹ انڈیا کمپنی کے دھوکہ دہی پر مبنی قبضے کو جائز قرار دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا 1:01:22 1857ء کی جنگ آزادی کو بغاوت اور غدر قرار دینے کا جھوٹا بیانیہ 1:02:06 آئین و قانون اور اداروں کی بالادستی کی بنیاد پر قوم کو جاہل اور ذلیل رکھنے کی سیاہ تاریخ 1:03:10 دین کے حقیقی اور ٹھوس علم پر مبنی تعلیمی نظام کا خاتمہ نیز ظالمانہ نظام کی داستان 1:09:35 خطبے میں تلاوت کی گئی حدیث مبارکہ کی تشریح 1:11:22 اللہ کی نافرمانی کے باوجود وسائل کی فراوانی‘ اللہ کی طرف سے رسی ڈھیلی چھوڑنا ہے 1:12:18 خطبے کا مزکری پیغام؛ عزم و ہمت کے ساتھ جہالت و ظلم کے خلاف مزاحمتی شعور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے۔۔۔

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت۔۔۔

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت

Kashmir Operation Starts- Sad News - Open Firing

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ،تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر

Middle East War: Iran Launches New Missile Attack on Kuwait & Bahrain - 24 News HD

EU Agrees Pakistan Is a Stronger Regional Power Than India: Pravin Sawhney

تفسیر آیات 90–91 | جنگ، امن اور منافقین کے بارے میں قرآن کی رہنمائی | استاد خادم حسین

Azad Kashmir Protest Latest Update! Long March | Public Action Committee | Awami Action Committee

ظلم کے نظاموں کے انجام اور ملت ابراھیمیہ کے قرآنی اصولوں کے تناظر میں ڈیجیٹل دور میں دینِ حق۔۔۔

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت

ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ

خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

PTI Angry Over Habib Akram's Survey! What Is the Truth about Gilgit Baltistan Elections? Ajmal Jami

Where Are Yajooj Majooj Now? DAJJAL IS COMING | Beginning of the End of Time | Ft. Orya Maqbool Jan

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیرطبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں

عید غدیر تمام اہل اسلام کو مبارک ہو عید غدیر بھرپور طریقے سے منائی جائے|Part#02 |

Could Shah Waliullah’s Welfare State Work for Pakistan Today? Ft. Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

Pakistan’s 28th Amendment Debate | Power Politics & PPP’s Next Move | Orya Maqbool Jan

