Los Angeles firefighter loses home in eaton fire | VOA Urdu
کیلی فورنیا کے فائر فائٹر آئزک بائزے بھی آگ سے متاثر ہونے والے اُن خاندانوں میں سے ایک ہیں جن کا گھر اب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ 20 سال سے آگ بجھانے کا تجربہ رکھنے والے فائر فائٹر کا لاس اینجلس وائلڈ فائر سے متعلق کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

The Devastating Los Angeles Fires

Why prisoners are also involved in firefighting in Los Angeles? | VOA Urdu

Why is halal food so popular in New York? | VOA URDU

One Pakistani Mango for 4 U.S. Dollars: Asad Ullah Khalid

Baloch singer Kaifi Khalil's Journey: From a small home studio in Lyari to Coke studio| VOA URDU

Legal battle over Basmati rice heats up between India and Pakistan

سینکڑوں غربا کو روزانہ مفت کھانا کھلانے والی لاہور کی رُخسانہ اظہار

Unique method of fish farming increases production in Punjab | VOA URDU

Wildfires in California: What is the current situation? | VOA Urdu

امریکہ میں بے گھر افراد کی زندگی

Pakistan's former ISI chief Faiz Hameed arrested: What are the charges against him?

US: History of Jeep

Why do fires spread in forests and how do we extinguish them? | VOA Urdu

What is 'river training works' project?

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

Why is singlehood increasing in the US?

How much does it cost to rent a house in the USA | VOA URDU

Los Angeles Wildfire: Muslim community comes together for help | VOA Urdu

Kashmir's 'Dowry-Free' Village

