Why is the young generation running away from marriage in America? | VOA Urdu

امریکہ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے حالیہ سالانہ کنونشن میں امریکہ میں تبدیل ہوتی خاندانی اقدار کو موضوع بنایا گیا۔ اس سلسلے میں ہیرس پول کی مدد سے ایک سروے بھی کیا گیا۔ اس سروے کے نتائج بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان اس رپورٹ میں