خطبہ جمعہ / نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
خطبہ جمعۃ المبارک 22 اکتوبر 2021ء نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور اتاری ان کے ساتھ کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر"۔ (57- الحدید: 25) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 00:00:00 آغاز 00:02:00 ماہِ ربیع الاوّل کی سیرتِ مقدسہ سے نسبت 00:03:26 آپ ﷺ کی بعثت‘ انسانیت گیر ہے 00:04:05 آپ ﷺ کی نبوتِ عامہ کی پانچ خصوصیات 00:06:25 استحصال شدہ دولت میں نحوست کے اثرات ہوتے ہیں 00:07:43 مالِ غنیمت مظلوم / غلام قوموں کی آزادی میں خرچ ہوتا تھا 00:10:05 اُمتِ محمدیہ کے لیے پوری زمین کو مسجد بنانے کا مطلب اورحکمت 00:12:30 امت محمدیہ کےلئے غسل اور وضو کا متبادل آپشن 00:14:45 آپ ﷺ کی بعثت کا بنیادی ہدف اور مقصد 00:21:30 آپ ﷺ کی کشمکش سے بھری تیرہ سالہ مکی زندگی 00:18:15 آپ ﷺ کی نظامِ عدل کے لیے انقلابی جدوجہد 00:23:15 جنگِ بدر میں مکہ کی سیاسی طاقت کو شکست 00:25:08 جنگِ بدر کی فتح پر میدانِ جنگ میں آپ ﷺ کا اِرشاد 00:26:23 آپ ﷺ کی انقلابی جماعت کے خلاف رجعت پسند قوتوں کا اتحاد 00:28:34 غزوۂ خندق کے موقع پر آپ ﷺ کا قابلِ اتباع بے مثال بہادرانہ اقدام 00:35:23 اُسوۂ حسنہ کا حقیقی مفہوم اوراس کے اتباع کے تقاضے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

خطبہ جمعہ / مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔
![Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]](https://i.ytimg.com/vi/dyPdIIMll8Y/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLBumWliDk-WwxdqeANuVaZuqyuKvQ)
Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]

Israel-Iran Conflict & Predictions in Jews Books | Orya Maqbool Jan

INSIDE The Complete Management System of Masjid Nabawi 🤍🕌 • Full Documentary •

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور۔۔۔

معاشی استحصال، مذہبی فرسودگی اور سماجی زوال کا باہم تعلق: واقعۂ حضرت شعیبؑ کی روشنی میں عصرِ حاضر۔۔۔

Cooking A Massive Lamb Pilaf For a Mountain Village Feast!

تلاوة سورة مريم بصوت القارئ الشيخ هيثم الدخين | Surah Maryam Recitation

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر۔۔۔

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات

Khamenei's Funeral Begins: Who Really Wins in Iran Now? | Saqlain Imam Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر

Surah Yasin (Yaseen) سورة يس | Relaxing heart touching voice | Zikrullah TV

Waqia Hadees e Qirtas Aur Hazrat Umar | Maulana Anwar Ali Najafi

سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر۔۔۔

