خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور۔۔۔

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 120: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6) مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا ✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا ✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول ✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ ✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں ✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات ✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول ✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ ✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا ✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ ✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری ✔️ 39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات ✔️ پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ ✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی ✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی ✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد ✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریح بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت
▶︎

Khabar Hai | Saeed Qazi | Mian Shahid | Air Marshal Arshad Malik (r)  | 30 June 2026 | GNN

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات

Maulana Ubaid Raza Attari Hajj 2026 - Highlights | Emotional Moments

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ۔۔۔

Podcast  - Pegham e Karbala - Ustad Syed Jawad Naqvi with Rehan Tariq

إذا صدح صوت المنشاوي.. اهتزت المشاعر بخشوع عجيب 🎧

Speaker Strikes Back! Maryam Nawaz in Trouble? | DPO Kasur Under Fire | Aleema Confesses

معاشی استحصال، مذہبی فرسودگی اور سماجی زوال کا باہم تعلق: واقعۂ حضرت شعیبؑ کی روشنی میں عصرِ حاضر۔۔۔

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر۔۔۔

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت،  فدائیت، بصیرت، جرأت۔

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری | آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات

Aah! Maulana Syyed Salman Husaini Nadwi bhi rahi e Mulk e Baqa ho gye! انا للہ وإنا إليه راجعون

Israel's Alleged Space Weapon Plan? - Could Space Warfare Become Next Global Threat? - 24 News HD

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر

Bushra Bibi's Political Win?  Why Was the Plane Purchased? Maryam Aurangzeb's Response

Live Quran Tafseer and Hadith class. سورۂ الکوثر۰ in sha Allah

فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

Kharasach with Engineer Muhammad Ali Mirza