خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت۔
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 118: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (4) مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 7؍ محرم الحرام 1448ھ / 23؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب ✔️ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ کے مآثر ✔️ 1) بے داغ نسب کے حامل: ماہرین انساب کے نزدیک "عتیق" سے موسوم ہونے کی ایک وجہ ✔️ اَشرافِ قریش میں سے اور ذی وجاہت ہونا، نیز امام دہلوی رحمہ اللہ کے نزدیک وجاہت کا مطلب ✔️ صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ: باہمی منازعات کے حل میں مرجعِ خلائق ✔️ 2) قبل از اسلام حضرت صدیق اکبر کا قوت عاقلہ و عاملہ میں نمایاں فرد ہونا ✔️ نبی اکرم ﷺ کی حضرت ابوبکر صدیق کے حق میں ماہر نسب ہونے کی شہادت ✔️ حضرت ابوبکر کا شاعری میں ید طولی رکھنے اور فصاحت جیسے اوصاف میں بلند مرتبہ ہونا ✔️ 3) قبل از اسلام آنحضرت ﷺ پر فدائیت ✔️ قبل از اسلام حضرت ابوبکر کے حضرت بلال سے تعلق پر اشکال اور اس کا جواب ✔️ 4) حضرت صدیق اکبر آزاد اور جوان افراد میں اولین مسلمان اور اس باب سے متعلقہ روایات میں توافق ✔️ "سب سے پہلے اسلام لانے" سے مراد؛ باقی افراد کیلئے اسلام کی دعوت و تحریک کا سبب و رابطہ کار بننا ہے: امام دہلوی رحمہ اللہ کی اہم نشاندہی ✔️ 5) حضرت صدیق اکبر کے اسلام کا سبب غیبی تنبیہ کا ہونا: مختلف وقائع کا ذکر ✔️ 6) شُرفاء و معززین قریش کا صدیق اکبر کی ترغیب و رہنمائی سے اسلام لانا ✔️ 7) اسلام کے اجنبیت کے زمانے میں جناب صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ کا تقویت اسلام کے لیے انفاقِ مال کی منفرد احسانی کیفیت کا مختلف احادیث میں کا ذکر ✔️ 8) معاشرتی حوالے سے کمزور لیکن نظریے اور توحید میں پختہ افراد کی آزادی کے لیے نمایاں کاوشیں ✔️ 9) قریش کے سامنے سب سے پہلی دعوت اسلام دینے میں ان کے تعصب و رد عمل کو براہ راست برداشت کرنا ✔️ 10) کفار کی طرف سے نبی اکرم ﷺ پر ارادۂ ایذا کو آگے بڑھ کر اپنے جسم پر برداشت کرنا: مختلف روایات کا ذکر ✔️ دسویں خصوصیت سے متعلق تین احادیث کا فارسی ترجمہ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات

Fact Check: “Plan to TARGET Field Marshal” | “Don’t try, we will ERASE Israel” | Mansoor Ali Khan

فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ

7 states of NAFAS : نفس کی سات حالتیں

Khalid ibn al-Walid (ra): The Legendary Military General | The Firsts | Sahaba | Dr. Omar Suleiman

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر۔۔۔

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

قرآن للمساعدة على النوم والراحة النفسية😴تلاوة هادئة تريح الاعصاب وتجلب البركة💚

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت۔۔۔

Khalid ibn al-Walid (ra): Becoming the Sword of Allah | The Firsts | Dr. Omar Suleiman

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر۔۔۔

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ،تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر

🔴 Makkah Live | مكة مباشر | الحرم المكي مباشر | قناة القران الكريم السعودية مباشر | مكه المكرمه

🔴 LIVE: Abdul Habib Attari | Sunnaton Bhara Bayan | Bayan

Karbala Truths You’ve Never Heard Before | Imam Hussain (RA) | Syed Irshad Hussain Ashrafi

The Benefits of Hasbunallahu Wa Ni'mal Wakeel | Khutbah by Dr. Omar Suleiman

🔴Live Sunnaton Bhara Bayan | Abdul Habib Attari

Marco Rubio Exposes U.S. Intentions | Islamabad MoU Under Fire | Saqlain Imam Podcast

