خطبہ جمعہ / رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
خطبہ جمعۃ المبارک 29اکتوبر 2021ء رسول اللہ ﷺ کی پانچ صفات اور غلبہ دین کا نظام مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْتُكَ شَاهِدًا وَ مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿45﴾ وَ دَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَ سِرَاجًا مُنِيرًا﴿46﴾ ترجمہ: "اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا، اور خوشخبری سنانے والا، اور ڈرانے والا، اور بُلانے والا اللہ کی طرف اس کے حکم سے، اور چمکتا ہوا چراغ"۔ (33-الأحزاب: 45-46) 00:00:00 آغاز 00:01:24 رسول اللہ ﷺ کے اُسوہ کی جامعیت بہ طور معیارِ حق 00:03:48 ’’شاہد‘‘ کا معنی ومفہوم اورحضور ﷺ کی اُمت بارے شہادت 00:06:45 اُمتِ محمدیہ ﷺ کا منصب ’’شہادت علی الناس‘‘ 00:13:50 صلحا وعلما کا غلبۂ دین کے حوالے سے نگرانی کا عمل 00:20:24 عبادات کے اجتماعی عمل کے ذریعے نگرانی و اصلاح کا عمل 00:24:34 امامِ محلہ کا منصب اور اس کی اجتماعی ذمہ داریاں 00:28:12 ’’مبشر‘‘ کے طور پر گورنروں کو ہدایت کہ عوام کو متنفر کرنے کے بجائے خوش خبری سنائیں 00:30:55 حضور ﷺ کا سوال اور حضرت معاذ بن جبلؓ کا جواب 00:36:59 ’’نذیر‘‘ کا معنی اور مفہوم اور آپ ﷺ کے منصب کے تقاضے 00:44:00 حضرت محمد ﷺ کے خلاف بعد از بعثت‘ ابوجہل کا ردِعمل 00:47:15 حضرت محمد ﷺ بہ طور "داعی الی اللہ" اورآپ ﷺ کا موضوعِ دعوت 00:49:25 آپ ﷺ کی بعثت کے دو بنیادی مقاصد 00:50:40 منصبِ دعوت اورداعی کے بنیادی اوصاف و خصائص 00:54:14 ’’سراجِ منیر‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی وضاحت 00:56:12 ’’أصحابی کالنّجوم‘‘ حدیث کی دل نشیں اجتماعی تشریح پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Khutba-e-Juma | Islam ke adilanh tajarti nizam aur aalmi... | Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر۔۔۔

Why Is Ishaq Dar Facing Criticism? | Khamenei's Funeral Draws Massive Crowd | Irshad Bhatti Analysis

خطبہ جمعہ | غلبہ دین کی جدوجہد کے لیےدینی فکر کی ضرورت اور عصری تقاضے | مفتی عبدالمتین نعمانی

سیرت و کردار خلیفہ سوم حضرت عثمان خطبہ جمعہ

Quran recitation in a peaceful voice I Alfatiha, Yasin, AlWaqiah, Arrahman, -By Alaa Aqel

Nabi-e-Akram ﷺ Ka Maqsad-e-Basaat | Khalid Mehmood Abbasi

خطبہ جمعہ / نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Yazeed Kon Tha | Imam Hussain RA Ki Shadat Ka Waqia | Dr. Israr Ahmed Bayan

A Respectful Scholarly Response to Mufti Tariq Masood(مفتی طارق مسعود صاحب کی خدمت میں) Hassan Ilyas

رقية البيت | سورة الفاتحة البقرة الكهف يس الواقعة الرحمن الملك الصافات الدخان الجن الزلزلة الاخلاص,

خطبہ جمعہ/شہادت حسین رض، مقام صحابہ رض و اہل بیت اور محرم میں غیر معتدل رویے/ مفتی عبدالخالق آزاد

Surah Al-Baqarah Quran Recitation | Abdul Basit Abdus Samad | Peaceful Quran

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

Questions & Answers | Sunday Lecture | Maulana Ishaq | Sun-26032006-2 Maulana Ishaq Official

Murottal Pagi Pembuka Rezeki | Surah Al Waqiah,Yasin,Ar Rahman,Al Mulk | murottal alquran merdu

تاریخی تناظر میں ایران کی مثال- مسلمان حکمرانوں کا موجودہ رویہ | خانقاہ رائے پور

قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو۔۔۔

| Khutba e Jummuah | 9th February 2024 | اقتدار اور غلبہ دین | Dr M Hammad Lakhvi |

