Khalid Alig recites his ghazal فقیرِ خاک نشیں تھے كسی کو کیا دیتے

خالد علیگ : غزل فقیرِ خاک نشیں تھے كسی کو کیا دیتے مگر یہی کہ وہ ملتا تو ہم دعا دیتے گلی گلی میں پکارا نگر نگر گھومے کہاں کہاں نہ پھرے تجھ کو ہم صدا دیتے لگی یہ دل کی بھلا آنسوؤں سے کیا بجھتی سر شک دیدۂ غم اور بھی ہَوا دیتے سنا ہے اہلِ حکم پر گراں تھی میری نوا یہ بات تھی تو مجھے بزم سے اُٹھا دیتے یہ کام کم تھا یہ کارِ پیمبرانہ تھا کہ اک چراغ سرِ رہگزر جلا دیتے جوابِ پُرسشِ غم کے ہزار پہلو ہیں ہم اپنے ہوش میں ہوتے تو مسکرا دیتے غبارِ راہ نہیں تھے کہ بیٹھ جاتے ہم گزر گئے ہمیں آوازِ نقشِ پا دیتے گھروں میں آگ لگا کر بھی کیا ملا خالد دلوں میں آگ لگی تھی اسے بجھا دیتے خالد علیگ

The Janissaries: The Army That Destroyed an Empire | History Capsule Episode #07
▶︎

Akhtar ul Iman recites his nazm    یہ لڑکا پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہو  ؟

Iqbal  Sajid  recites his ghazal       سورج ہُوں زندگی کی رَمق چھوڑ جاؤں گا

12 نشانه عجیب آسیب کبدی و روش‌های طبیعی درمان

Bhutto’s Private Video- ishaq Dar Grand Son New Turn

Sarmad Sehbai recites his ghazal     سرد راتوں کی ردا، ڈوبتی نیندوں کی تھکن

Zafar Iqbal  recites his ghazal   نکلنا چاہیے اب حُسن کی دیوار سے آگے

Qais Ulfat  - be to del preshan ast | غزل زیبا و دلنشین بی تو دل پریشان است - قیس الفت

Muzaffar Warsi  recites his ghazal  زندگی کا جتنا حق ہے اُس قدر زندہ نہیں

Ahmad Nadeem Qasmi recites his ghazal   نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

1 Hour Relaxing Piano | Piano Therapy Vol2 (پیانو درمانی) | ۱ ساعت پیانو آرامش‌بخش بداهه

Haidar Salim  |  Dagh eshq  |  حیدر سلیم | داغ یک عشق قدیمی

Tujhe Sang Dill ye Pata hai Kya|تجھے سنگ دل یہ پتہ |Kaleem Ajiz‎|AbdulQadir @BazmeJahanUrdu

The Professor Who Taught People How To Think (1962)

مثال الآلوسي يكشف رسالته إلى ترامب.. ماذا تضمنت؟ | #السؤال_الصعب

John Elia recites his Ghazal  شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی -Archives of Abdul Hafeez Memon

Obaidullah Aleem's Ghazal    تُو اپنی آواز میں گُم ہے، میں اپنی آواز میں چُپ

کربلایی حسین ستوده | به تو دل ندهم  | Hossein Sotoodeh |  مداحی محرم

Faaslay Aise Bhi Hoongay (Adeem Hashmi) - فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا -عدیم ہاشمی

مدفوع در رکتوم ( روده تان ) گیر کرده! این مشکل چیست و باید چه کار کرد؟ _ توضیح پزشکی📚🔥