Imran Khan and Bushra Bibi sentenced: What was the £190 million case? | VOA Urdu

راولپنڈی کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ لندن سے پاکستان کی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیسے آئے اور یہ پورا کیس تھا کیا؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔ نوٹ: یہ رپورٹ پہلی بار 11 دسمبر 2023 میں شائع ہوئی تھی۔