Shamshad Ahmed Khan reflects on major events during his tenure as Foreign Secretary of Pakistan
شمشاد احمد خان پاکستان کے سیکریٹری خارجہ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل سفارتی کریئر کے دوران گارگل جنگ، 1999 کی فوجی بغاوت، نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان – امریکہ تعلقات کو نہ صرف بہت قریب سے دیکھا بلکہ اس ہنگامہ خیز دور میں وہ پالیسی میکنگ کا بھی حصہ رہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں ہم نے شمشاد احمد خان سے ان کے کریئر کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر بات کی ہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔ ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 • View 360° مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu 00:00 Introduction 01:04 Kargil War 13:11 U.S. reaction on Pakistan’s nuclear tests 15:47 Military Coup of Oct. 1999 20:58 9/11: Did Pakistan have another option? 23:44 Did the U.S. conspire against Imran Khan? 26:15 Pakistan – U.S. Relations 34:11 Who does the U.S. prefer in Pakistan 36:06 Pakistan – U.S. Relations and China 40:39 Future of Pakistan - U.S. Relations

"Even the US did not know about the meeting with the Israeli foreign minister" Khurshid Kasuri

"Pak-US relations have always depended on military and Pentagon relations." Mushahid Hussain

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی اردو وی او اے سے گفتگو

Senior Journalist Altaf Hasan Qureshi shares eyewitness insights on Pakistan's first two decades

US: History of Jeep

Pakistan's former ISI chief Faiz Hameed arrested: What are the charges against him?

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

Hamir Mir tells the behind-the-scenes story of the £190 million case verdict | VOA Urdu

From the Soviet Union to the Taliban: Afghanistan's two Major Wars and Pak-US Relations

Dr. Iqbal Chawla talks about differences between All India Muslim League & Indian National Congress

PODCAST: Meet Pakistani author, travel enthusiast Mustansar Hussain Tarar | VOA URDU

Professor Dr Syed Jaffar Ahmed scholar and academic talks about early years of Pakistan

Court martial of former ISI chief: "Such charges can be punishable by death" Law expert analysis

Indo-Pak Wars of 1965 and 1971: Who did the US support ?

Detailed discussion about Pakistan's nuclear program with Nuclear Security expert Dr. Rabia Akhtar

Pakistani journalist Ahmed Noorani declared absconder | VOA Urd

Dr. Mubarak Ali on the leadership of Muslims in India and situation after the creation of Pakistan

Fawad Chaudhry says he was a part of PTI and would continue to be part of PTI

The rare blackbucks of Lal Suhanra that came to Pakistan from the U.S. | VOA Urdu

