Itni jaldi chala jayega tu hunar///Taj raza aurangabadi
درد و غم سے بھری آئےگی اک خبر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا اتنی جلدی چلا جائےگا تو ہنر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا رشتہ داری بہن بھائی سے توڑ کر جائےگا اپنے بچوں کو بھی چھوڑ کر سونا سونا دکھےگا ترا آج گھر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا غم سے دوچار ناوا چھتر پور ہے تیرے جانے سے جب لاکھ رنجور ہے آج روئیں گے گڑھوا اٹاری نگر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا ممبئی دہلی اور کولکتہ سے تھا تیرا گہرا تعلق اڑیسہ سے تھا کیا چلا جائےگا سب کو تو چھوڑ کر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا نام شعرا میں یوں ہوگیاتھا ترا روز لمبا سفر اک نیا تھا ترا ہوگا چھوٹا تری زندگی کا سفر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا رات منگل کے نو بج کے پینتیس پر فون پہنچا مجھے میں نہ پہنچا مگر دفن ہوجائےگا تجھ کو بعدِ ظہر اتنی جلدی چلا جائےگا تو ہنر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا مجھ کو افسوس ہے تو اسی بات کا سوکھ جائےگا پودا ملاقات کا کہہ رہےہیں بغل گیر بھائی ظفر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا تازگی اور گلشن نے اب وہ کہا چل دیا دہر کو چھور کر باغباں اس کے پھولوں کو لگ جائےگی بدنظر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا بزمِ چہلم میں تیرے تیری یاد میں لوگ آجائیں گے اتنی تعداد میں ہوگا مجمع بڑا سا ترے نام پر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا سر پہ بارِ الم ہوگا اتنا بڑا جس کو رکھ کر نہ رہ پاؤں گا میں کھڑا تاجؔ کہتا رہےگا یہی عمر بھر میں نے سوچا نہ تھا میں نے سوچا نہ تھا تاج رضا اورنگ آبادی تحریری کلام خوشبوئے رضا واٹس ایپ گروپ https://chat.whatsapp.com/H3IsK1ZzIf8... ✍🏻 تحریری کلام خوشبوئے رضا ٹیلی گرام چینل https://t.me/Tahriri_Kalam_Naat_O_Man... اسلامی معلومات 👇 https://t.me/islaamimaaloomaat اردو تحریر ✍🏻 https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/12 تحریری کلام خوشبوئے رضا فیسبوک https://www.facebook.com/groups/33969... Taj raza aurangabadi ꧁محمدعمار رضا قادری رضوی꧂ ✰Ammar Raza Qadiri Razavi✰ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

New 2015 Urdu (Naat) || Julmat Ko Mitane Wala || Hunar Palamou

SAJJAD NIZAMI सज्जाद निजामी SUPER HIT NAAT SHARIF KEHDO KEHDO MACHAL KE SUBHANALLAH

Jikare Husain Atwa fatehpur me Huzur shahibe sahjada syed abul Hasan miya Ghausi Dhawa Sharif gzp

NA POCHYE K KYA HUSSAIN HEN ||Last recording in Chicago|| AMJAD FREED SABRI

Interview of Alhaj Tabassum Azizi Mubarak Puri! 7007433234!! Rahbar Podcast #42

Wo Khuda Khuda Uska Dushman Naat by Mohammad Ali Betma #kidsnaatstatus #latestnaats #naat

MARHOOM HUNAR PALAMUVI

Senegal Shocked The World & Destroyed England 😱🔥⚡ ❮ Senegal (3-1) England ❯ | Historic Comeback

Hai dil ko teri justuju ghaus e Aazam❤️ہے دل کو تری جستجو غوث اعظم❤️Ammar Raza Qadiri Razavi Palamvi

What Happened in Karbala? Complete Story of Imam Husain (RA)⚔️ Ashura & 10 Muharram | Ramsha Sultan

HUNAR PALAMU Last Kalam

Islam Vs Qadiyani Religion Face To Face Live Debate

Mustafa Salle Ala Mustafa Salle Ala Hunar Palamvi Naat Madina Hum Jayenge Hunar Palamvi Naat

HUNAR PALAMU ki yaad me Taj Raza Aurangabadi ne सुनाई बेहतरीन कलाम | Taj Raza Aurangabadi |

Wah Kya Judo Karam Hai Shahe Batha Tera by Sajjad Nezami

New 2015 Urdu (Naat) || Jist Me Koi Aisa Makam Aayega || Nasim Gayawi

Interview of Alhaj Habibullah Faizi Jharkhand!! Rahbar Podcast #32 @HABIBULLAHFAIZIDOTCOM

'Bhar Do Jholi Meri' Full AUDIO Song - Adnan Sami Pritam | Bajrangi Bhaijaan | Salman Khan

Aaqa ke Nawase ne Musalla Nahin Chhoda आका के नवासे ने मुसल्ला नहीं छोड़ा Hunar plamvi ki New Naat

