Abida Parveen - Yaar Ko Humne Ja Baja Dekha (Slowed+Reverb) - its_faizan_asghar

Abida Parveen - Yaar Ko Humne Ja Baja Dekha (Slowed+Reverb) - its_faizan_asghar FOR BEST EXPERIENCE USE HEADPHONES Credit 💳 Artis: Abida Parveen Slowed+Reverb: Faizan Asghar Editing: Faizan Asghar Follow 🖇️ YouTube 🔴    / @its_faizan_asghar   Instagram 🔴   / its_faizan_asghar   Twitter 🔴 https://twitter.com/itsfaizanasghar?t... Snack video 🔴 https://sck.io/u/2GtdjfD4 TikTok 🔴 https://vm.tiktok.com/ZSesYJfKx/ Facebook 🔴   / its_faizan_asghar-104969068775822   Lyrics 🖊️ منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم غم چون تو نازنینی غم چون تو نازنینی به هزار ناز دارم تویی آفتاب چشمم به جمال توست روشن اگر از تو باز گیرم به که چشم باز دارم؟ یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا کہیں فانی کہیں بقا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں وہ بادشاہ تخت نشیں کہیں وہ بادشاہ تخت نشیں کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں وہ در لباس معشوقاں کہیں وہ در لباس معشوقاں بر سر ناز اور ادا دیکھا بر سر ناز اور ادا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت سینہ بریاں و دل جلا دیکھا سینہ بریاں و دل جلا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا Tags 🏷️ #YaarKoHumneJaBajaDekha #AbidaParveen #SlowedReverb #itsfaizanasghar #SufiSong