Ashoora Muharram 2025 Skardu|| Markazi Dasta Alay Aba Sukamaidan
ڈھونڈے سکینہ ؑ آپ کو بابا کہاں کہاں بکھرا ہوا ہے دشت میں لاشہ کہاں کہاں امام حسینؑ کی شہادت کے بعد کربلا کا میدان ایک المناک خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا۔ اس اندوہناک وقت میں آپ کی ننھی لاڈلی بیٹی، حضرت سکینہ ؑ اپنے بابا کو آوازیں دیتی رہیں۔ اس نوحے میں شاعر جناب عارف سحاب نے اس گریہ کو دل خراش انداز میں بیان کیا ہے، جہاں سکینہؑ میدانِ کربلا میں بکھرے بدن کو ڈھونڈنے نکلتی ہیں۔ “یہ جانتی ہوں سینے میں پیوست تیر ہیں لاشہ ملے جو آپ کا قتل گاہ میں زخموں پہ رکھوں زخمی یہ چہرہ کہاں کہاں” امام حسینؑ کے جسمِ اقدس کو نہ صرف تیروں اور تلواروں سے چھلنی کیا گیا بلکہ اس کے بعد اس لاشہ کو پامال بھی کیا گیا۔ ننھی سکینہؑ کی یہ حسرت رہی کہ وہ تیر سے زخمی اپنے بابا کے سینے پہ اپنے چہرے کے زخموں کو رکھ کر تسکین پائے یہ صرف نوحہ نہیں بلکہ ایک بیٹی کے درد کی گونج ہے جو قیامت تک دلوں کو جھنجھوڑتی رہے گی۔ کلام جناب عارف سحاب سوز جناب نئیر عباس مرکزی ماتمی دستہ آلِ عبا ؑ سکمیدان سکردو جلوس عاشورہ محرم ۲۰۲۵ ویڈیو Ali Emraan

Ashura Muharrum Skardu Baltistan 2025 Part 4

Chelum 2025||Hamara kon Madiny Main Hay Hussain K bad...Qadimi markzi dasta ale aba sukamaidan

9 Muharram Ul Haram Kargil 25 June 2026

Asad Ashura 2016 Markazi Matami Dasta e Aal-e-aba Sekimaidan

9 Muharram 2026 markzi imam bargha skardu

عاشورہ مجلس شیخ محمد رضا انصاری مرثیہ خواں حاجی حسن لشی تھنگ امام بارگاہ ڈمبوداس روندو

Dasta Aly Eba Sakmaidan Noha 2025 | Ashura Skardu 2025 | Dhoonde Sakina Aap Ko Baba Kahan Kahan |

10 Muharram Alwida Karbala Gamay Shah Lahore Jalous | 10 Muharram 2026 | Tauqeer Balcoh

TÜRKİYE / KARS MUHARREMLİK #asura #kars #kerbela #ehlibeyt

2009-10 Asad Ashura Skardu | Dasta e Aly Eba Sukamaidan Lasupi Sukamaidan | اسد عاشورہ سکردو 2009

13 July 2024

Ashura 2026 | Dasta Hussaini Syedabad | Part 1

Ashura Muharram Skardu 2025 | Dasta Hussainia Hussain Abad 2025 | Sada Abbas Ko Dy Kar Hussain |

Juloos e Aza - Chehlum 2025 - Dasta e Haideria Hassan Colony Skardu

عزاداری محشر افغانستانی در تلویزیون ایران در برنامه حسینیه معلی#حسین#مداحی# یا رضا #یا رضا

Ashura 1991||Aye Musalmano Tumhe Matam Say Hai||Dasta e Aal-e-aba Sukamaidan

چہلم امام حسین ٔ علمدار روڈ کوئٹہ

Ni Ghareeb Hussain a.s || Laiqat Akhonzada || Balti Noha 2025

Dasta Saqa e Sakina(s.a) Parachinar Markazii 9 Muharram Juloos G6/2 Islamabad 2024/1446.

