Rabbit farming Business Plan with Malik Rabbit Farms Chakwal || BuyBack Agreement || 03325558762

خرگوش فارمنگ کاروبار کی مکمل پلاننگ اور خرید و فروخت کی پریشانی کا حل ۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور خرگوش فارمنگ کیجئے۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کمرشل خرگوش فارم جو ہر طرح کے خرگوش کی اعلٰی اور خالص نسلیں فراہم کر رہا ہے اور آپ کو مکمل کاروباری پلاننگ مہیا کرےگا۔ ہم سے رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں 03325558762 یا واٹس ایپ لنک استعمال کریں https://wa.me/message/PHZW7TVRKIGDE1 گوشت کی فارمنگ MEAT FARMING BUSINESS ملک ریبٹ فارمز چکوال نے گوشت کی پیداوار کے لیے پاکستان میں کمرشل بنیادوں پر خرگوش فارمنگ کی شروعات کی ہے۔ جس کے تحت آپکو خرگوش کی اعلٰی اور کم وقت میں زیادہ وزن بڑھانے والی نسلیں میسر کی جائیگی۔ آپ بھی اس کاروبار کا حصہ بن کر اچھا منافع کما سکتے ہیں۔ کاروبار شروع کرنے کے لیے ملک ریبٹ فارم نے نئے فارمرز کے لیے زبردست پیکجزز کا علان کیا ہے۔ جس کے تحت اب پاکستان میں بھی خرگوش فارمنگ کو وسعت ملےگی۔ پلان نمبر 1 نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 14 مادائیں اور 7 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ ٹوٹل 21 پیس 94500 روپے کے دیئے جائیں گے۔ پلان نمبر 2 نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 45 مادائیں اور 15 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ ٹوٹل 60 پیس 250,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔ پلان نمبر 3 نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 70 مادائیں اور 30 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ ٹوٹل 100 پیس 350,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔ پلان نمبر 4 نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 140 مادائیں اور 60 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ٹوٹل 200 پیس 6,00000 روپے کے دیئے جائیں گے۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سےزندہ 1100 روپے کا فی نگ واپس خریدے گا جسکا وزن 2 کلو آپ نے تیار دینا ہے۔ تاکہ اسے ذبح کر کے مارکیٹ میں سپلائی کیا جا سکے۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال سے کوئی بھی پلان بک کرانے کے لئے 30 فیصد رقم ایڈوانس جمع کرانا ہو گی۔ ایڈوانس جمع کرانے کے بعد آپ کو مال ڈلیوری کی تاریخ فراہم کر دی جائے گی۔ آپ مطلوبہ تاریخ تک اپنی تیاری مکمل کر کے اپنا مال وصول کر لیں گے۔ ارڈر منسوخ کرنے کے صورت ایڈوانس جمع کرائی گئی رقم کسی بھی صورت واپس نہیں ہوگی۔ اسلئے رقم بھیجنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سے 10 سال تک مال واپس لینے کا پابند رہے گا۔ مال فارم پر پہنچانے کی ذمہ داری فریق دوئم پر ہوگی۔ بیمار اور مردہ مال ہر گز نہیں خریدا جائے گا۔ .. FANCY BUSINESS PLANS نایاب نسلوں کی فارمنگ اسلام علیکم۔ فرانچائز ایگریمنٹ پروجیکٹ 2022 خرگوش کو شوقیہ پالنے والے حضرات کے لیے خوشخبری اب آپ شوق کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کریں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ملک ریبٹ فارمز چکوال پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کمرشل خرگوش فارم ہے جو آپ کو خرگوش فارمنگ کاروبار کے لیے۔مکمل سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال نے 2021 کےمیٹ پروجیکٹ کے بعد 2022 پروجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے ۔ جس سے اب فینسی اور نایاب نسلوں کی فارمنگ کر سکیں گے۔ ملک ریبٹ فارمز کے اس پروجیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ ایک چھوٹی سی جگہ اور چھوٹی سی انویسٹمنٹ سے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں ملک ریبٹ فارمز کے 2022 کے سیل ریٹ درج ذیل ہیں 1- جرمن جائنٹ بریڈ 65،000 روپے عمر 2 ماہ 2- چیکرڈ جائنٹ بریڈ 65000 روپے عمر 2 ماہ 3- ویانا بلیو ائیز وائٹ 65000 روپے عمر 2 ماہ 4۔ کیلیفورنیا بریڈ 30,000 روپے عمر 2 ماہ 5۔ ہالینڈ لوپ بلیو ائیز وائٹ 65000 روپے عمر 2 ماہ 6۔ ٹیڈی بیر بلیو ائیز وائٹ 55000 روپے عمر 2 ماہ 7۔ امریکن ہٹوٹ وائٹ 50,000 روپے عمر 2 ماہ ملک ریبٹ فارمز چکوال کے واپس لینے کے ریٹ درجہ ذیل ہیں 1- جرمن جائنٹ ، چیکرڈ جائنٹ، ویانا بلیو ائیز انکے نر تین ہزار روپے کلو اور مادائیں چھ ہزار روپے کلو کے حساب سے لی جائیں گی جن کا وزن کم از کم 25 سو گرام ہونا لازم ہے 2۔ کیلیفورنیا بریڈ فی جوڑا 2 ہزار روپے کلو کے حساب سے لی جائیگی۔ جنکا کم سے کم وزن 2500 گرام فی عدد ہونا لازم ہے۔ اضافی نر 600 روپے کلو اور اضافی مادہ 2500 روپے کلو لی جائیگی۔ 3۔ ہالینڈ لوپ بلیو ائیز وائٹ 5000 کا نر 10,000 کی مادہ خریدی جائے گی انکی کی عمر 75 دن ہونا ضروری ہے۔ 4۔ ٹیڈی بیر بلیو ائیز وائٹ 4 ہزار کا نر 8000 کی مادہ خریدی جائے گی انکی عمر 75دن ہونا ضروری ہے۔ 5۔ امریکن ہٹوٹ وائٹ 3 ہزار کا نر اور 7000 کی مادہ خریدی جائے گی۔ انکی عمر 75 دن ہونا ضروری ہے۔ نوٹ 1- کارگو کا خرچہ ہر صورت میں فریق دوئم کا ہوگا۔ 2- ملک ریبٹ فارمز صرف اسی خرگوش کی قیمت ادا کرے گا جو زندہ اور صحتمند حالت میں پہنچایا جائے گا۔ 3- خریدا ہوا مال کسی صورت واپس نہیں ہوگا۔ 4۔ ان تمام نسلوں کی کراس بریڈنگ پر سختی سے پابندی ہے کسی بھی قسم کی کراس بریڈنگ میں ملوث فرانچائزر کو فوری ایگریمنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔ 5۔ مادہ کے بچے دینے کے فوری بعد بچوں کی ویڈیو بھیج کر رجسٹریشن کرانا ضروری ہے۔ 6۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال صرف اپنی ہی دی گئی بریڈ کے بچے واپس لینے کا پابند ہو گا۔ 7۔ کس بھی خرگوش کی موت کی صورت میں آپ کو ملک ریبٹ فارم ہی اسکا متبادل فراہم کرے گا۔ 6۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال 15 سال تک آپ سے بچے خریدنے کا پابند ہو گا۔ مزید معلومات اور ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://wa.me/message/PHZW7TVRKIGDE1

Colony based beautiful rabbit farm! How can you do rabbit farming in a colony setup? #youtube
▶︎

Colony based beautiful rabbit farm! How can you do rabbit farming in a colony setup? #youtube

35000 INVEST KARO 840000 EARNING 😱🔥| VIDEO KO PURA DEKHIYE
▶︎

35000 INVEST KARO 840000 EARNING 😱🔥| VIDEO KO PURA DEKHIYE

Rabbit Farming Secrets: Everything You Need to Know (9 Years Expert Guide)
▶︎

Rabbit Farming Secrets: Everything You Need to Know (9 Years Expert Guide)

ملک ریبٹ فارمز چکوال کے ساتھ خرگوش فارمنگ کاروبار کا طریقہ اور ایگریمنٹ کی مکمل تفصیل || 03325558762
▶︎

ملک ریبٹ فارمز چکوال کے ساتھ خرگوش فارمنگ کاروبار کا طریقہ اور ایگریمنٹ کی مکمل تفصیل || 03325558762

Red Eye Rabbits Available For Sale In Pakistan | Rabbit |
▶︎

Red Eye Rabbits Available For Sale In Pakistan | Rabbit |

Surah Yasin (Yaseen) Full | سورۃ یس ☘️ Surah Yasin Full | Best Quran | Recitation | Live 001
▶︎

Surah Yasin (Yaseen) Full | سورۃ یس ☘️ Surah Yasin Full | Best Quran | Recitation | Live 001

Modern Rabbit Farming in Pakistan 🐇| Profitable Agriculture Business | Kissan Ka Pakistan
▶︎

Modern Rabbit Farming in Pakistan 🐇| Profitable Agriculture Business | Kissan Ka Pakistan

Khargosh Ko Gandum Khilana Chahiye Ya Nahi? 🌾 | Are Grains Safe For Rabbits?
▶︎

Khargosh Ko Gandum Khilana Chahiye Ya Nahi? 🌾 | Are Grains Safe For Rabbits?

SAB SE ASAN R ZIADA MUNAFA BAKSH KAROBAR- NEWZEALAND RABBIT FARMING-BUSINESS IN 2026
▶︎

SAB SE ASAN R ZIADA MUNAFA BAKSH KAROBAR- NEWZEALAND RABBIT FARMING-BUSINESS IN 2026

Complete Rabbit Farming Guide in Pakistan | Full Podcast with Expert #ghvlivestock #rabbitfarming
▶︎

Complete Rabbit Farming Guide in Pakistan | Full Podcast with Expert #ghvlivestock #rabbitfarming

Rabbit Farming Complete Information and Business Plan | Rabbit Farming | Chakwal Goat Farm |
▶︎

Rabbit Farming Complete Information and Business Plan | Rabbit Farming | Chakwal Goat Farm |

Success Story of Malik Rabbit Farm Chkwal||Rabbit Farming in Pakistan||Guidance Tour & Business Plan
▶︎

Success Story of Malik Rabbit Farm Chkwal||Rabbit Farming in Pakistan||Guidance Tour & Business Plan

Truth About Rabbit Farming | Real Millions or Just Hype ? 🚫💸 (Part-1)
▶︎

Truth About Rabbit Farming | Real Millions or Just Hype ? 🚫💸 (Part-1)

Rabbit Farming Detail Information, Pakistan’s Largest Rabbit Farm. Rabbit Farming in Pakistan. Majid
▶︎

Rabbit Farming Detail Information, Pakistan’s Largest Rabbit Farm. Rabbit Farming in Pakistan. Majid

Desi Rabbit Farming || Rabbit Farming in Pakistan || Malik Rabbit Farm
▶︎

Desi Rabbit Farming || Rabbit Farming in Pakistan || Malik Rabbit Farm

SAB SE ASAN KAROBAR- SAB SE ZIADA MUNAFA-NEWZEALAND WHITE RABBIT FARMING 5KG BREED
▶︎

SAB SE ASAN KAROBAR- SAB SE ZIADA MUNAFA-NEWZEALAND WHITE RABBIT FARMING 5KG BREED

Rabbit Farming Basic Information // خرگوش فارمنگ سے متعلق بنیادی معلومات
▶︎

Rabbit Farming Basic Information // خرگوش فارمنگ سے متعلق بنیادی معلومات

Shaheed Ganj Sahib - Chopehra Sahib Path - Dhan Baba Deep Singh Ji - Model Town Ludhiana #chupehra
▶︎

Shaheed Ganj Sahib - Chopehra Sahib Path - Dhan Baba Deep Singh Ji - Model Town Ludhiana #chupehra

Kon kehta hy is karobar main pesa nhi/ 6 mahino mn 97 laakh kmaya/ one room business at home
▶︎

Kon kehta hy is karobar main pesa nhi/ 6 mahino mn 97 laakh kmaya/ one room business at home

My Rabbit farm in Pakistan and earning 60 thousand monthly | rabbit farming @Aastha Rabbit Farming
▶︎

My Rabbit farm in Pakistan and earning 60 thousand monthly | rabbit farming @Aastha Rabbit Farming