How To Interview khtheeb PAF And Muezzin test /خطیب اور مؤذن کے ٹیسٹ اورانٹرویوکیسا ہوتا ہے؟ /2024
#HowTointerviewkhtheebimaammasjidPAF#Khteebjobpaf#Muezzinjobpaf# How To interview khtheeb,imaam masjid PAF And muezzin/خطیب اور مؤذن کے ٹیسٹ اورانٹرویوکیسا ہوتا ہے؟ اگر آپ کو کچھ ہیلپ چاہیے تو اس لنک پہ کلک کرکے انسٹاگرام پہ رابطہ کرسکتے ہیں ( / muhammad_ismail_baloch ) (Facebook page) ( / 100054336021366 ) How to Niab Khtheeb Jobs 2024|Pakistan Air Force Khatib Jobs| Khtheeb Jobs PAF Officer.civilain jobs in PAF How interview khtheeb,imaam masjid PAF, masjid Khadim, Khadim e masjid PAF ,2024how to interview khtheeb PAF how to interview imam masjid PAF how to interview beadle imamam masjid PAF how to interview khtheeb PAF how to interview hafiz job How To interview khtheeb,imaam masjid PAF And muezzin how to job imam masjid PAF how to job Khadim masjid PAF #how to interview khtheeb PAF #how to interview imamam masjid PAF #how to interview beadle imamam masjid PAF #how to interview khtheeb PAF #how to interview hafiz job PAF پی اے ایف میں بطور خطیب یا مؤذن کیسے بھرتی ہونا ہے پی اے ایف میں بطور خطیب یا مؤذن کیسے بھرتی ہونا ہے۔ اپلائی کا مکمل طریقہ یہاں دیکھیں۔ پاکستان ایئرفورس نے بڑی تعداد میں خطیب اور مؤذن کے لیے تازہ ترین ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پی اے ایف میں بطور خطیب یا مؤذن کیسے بھرتی ہونا ہے۔ اس کا مکمل طریقہ کار یہاں دیھکیں۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ یا کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔ پی اے ایف میں بطور خطیب یا مؤذن کیسے بھرتی ہونا ہے پاکستان ایئر فورس میں بحیثیت سویرین سٹاف سویلین سٹاف شمولیت اختیار کرنے کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے بڑے پیمانے پرخطیب اور موذن کے لیے سیٹوں کا اعلان کیا ہے۔ جس کے لیے انہوں نے تمام تعلیمی قابلیت تجربہ اور سلیکشن کا طریقہ کار۔ اس کے علاوہ دیگر تمام ضروری معلومات اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ پی اے ایف میں خطیب اور مؤذن بھرتی ہونے کے لیے تعلیمی قابلیت اور تجربہ واضح رہے کہ خطیب 15 سکیل جبکہ مؤذن 7 سکیل پر ہوگا۔ خطیب کے لیے تعلیمی قابلیت اور تجربہ انٹرمیڈیٹ ہو۔ اور ساتھ میں کسی بھی رجسٹرڈ دارالعلوم/ادارہ سے درس نظامی کا فاضل ہو۔ شہادۃ العالمیہ کا حامل ہو۔ اورحافظ قران ہو۔ اس کے ساتھ ہی عمر کی حد 18 سے 25 سال تک ہے۔ جبکہ موذن کے لیے تعلیمی قابلیت اور تجربہ: مڈل پاس ہو، حافظ قران ہو اور قاری ہو۔ جبکہ موذن کے لیے عمر کی حد 18 سے 30 سال تک ہے۔ پی اے ایف میں بطور خطیب اور موذن سلیکشن کا طریقہ کار خطیب اور موذن سلیکشن کے امیدواران پی اے ایف کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کریں۔ پی اے ایف میں بطور مؤذن اور خطیب بھرتی ہونے کے لیے نااہل ہونے کی وجوہات امیدوارکسی بھی سرکاری ملازمت یا فوجی تربیت سے برطرف شدہ ہو۔ امیدوار اخلاقی جرائم میں سے کسی اخلاقی جرم کی بنا پرعدالت سے سزا یافتہ ہو۔ یا امیدواران میں سے کوئی گورنمنٹ فورسز، اپیل میڈیکل بورڈ، سینٹرل میڈیکل بورڈ یا کسی بھی میڈیکل بورڈ سے مسترد شدہ ہو۔ یا ایسے امیدواران جن کی تعلیم اسناد جعلی پائی جائیں۔ اور معلومات کی فراہمی میں غلط بیانی کے مرتکب ہوں۔ ایسے تمام امیدواران پاکستان ایئرفورس میں سلیکشن کے لیے نا اہل ہیں۔ پاکستان ائیرفورس میں سلیکشن کے لیے عمومی معلومات تمام اسامیوں میں عمر کی بالائی حد میں مزید پانچ سال کی رعایت دی جا سکتی ہے۔ اسی طرح تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے خواہش مند امیدواران اورآرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین اپنے محکمہ سے این او سی اور چال چلن سرٹیفیکیٹ جو کہ موجودہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے دستخط شدہ ہو، لازما ہمراہ لائیں۔ ایسے سرکاری ملازمین بشمول کنٹریکٹ سرکاری ملازمین جو دو سال لگا تار سروس کرچکے ہوں، ان کی عمر کی بالائی حد میں مزید 10 سال کی رعایت دی جائے گی۔ اور وہ 55 سال کی عمر تک اپلائی کر سکتے ہیں۔ اسی طرح آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین کو 15 سال یا جتنی سروس آرمڈ فورسز میں کی ہو (جو بھی کم ہو) کوعمر کی بالائی حد میں رعایت دی جائے گی۔ ایسے امیدواران جن کا تعلق بلوچستان، سندھ، قبائل۔ ازاد کشمیر اور نادرن ایریا سے ہو ان کی عمر کی بالائی حد میں مزید تین سال کی رعایت دی جائے گی۔ پی اے ایف رجسٹریشن ضروری نوٹ پی ایف حاضر سروس اور ریٹائرڈ یونیفارم/سویلین حضرات کے بچے رجسٹریشن کے وقت اپنے والد کے کوائف کا اندراج لازمی کروائیں۔ بعد میں اندراج نہیں کیا جائے گا۔ ایسے امیدوار جن کے کاغذات نامکمل ہوں۔ ان کو ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سنٹر میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہے۔ پاکستان ائیرفورس میں اپلائی کے لیے اہم اطلاع وکوائف پی اے ایف میں بطور خطیب اورمؤذن سلیکشن کی اہلیت رکھنے والے امیدواران اپنی اصل اسناد، بشمول ڈیٹیل مارکس شیٹ (رزلٹ کارڈ) اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور دو عدد پاسپورٹ سائز نیو تصاویر کے ہمراہ کسی بھی نزدیک ترین پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر پر رجسٹریشن کے لیے تشریف لائیں۔ پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر پر رجسٹریشن کے اوقات پاکستان ائیرفورس کے انفارمیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹرز میں رجسٹریشن کے اوقات: صبح 8 بجے سے دوپہر2 بجے تک ہیں۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ پی اے ایف رجسٹریشن انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر پاکستان ائیر فورس نے پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنے انفارمیشن اور سلیکشن سینٹرز قائم کر دیے ہیں۔ امیدواران کی سہولت کے پیش نظراپنے قریبی کسی بھی “پی اے ایف” انفارمیشن سینٹرمیں جا کر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

Why did negotiations with TTP remain fruitless? - JIRGA | Saleem Safi | Geo News | 2nd October 2022

کشمیر کی بگڑتی صورتحال - یہ ظلم کیوں ہو رہا ہے؟ فوری حل کیا ہے؟

Iran’s Response Shocks US? Major Claims, Possible Deal Talks & Maleeha Lodhi Analysis | Center Stage

آپ کس لہجات میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں کیسے پہچانینگے | آواز کی کتنے درجات ہوتی ہیں | learning Quran

Interview Questions and Answers in Urdu – Interview Tips

TELL ME ABOUT YOURSELF | How to INTRODUCE YOURSELF in a JOB INTERVIEW | (SEAT METHOD) BEST ANSWER!

|PAF selection process after Final interview||Airmen Final selection||Airmen selection process|

راحة وطمأنينة بالقرآن 🧡🎧 | تلاوة مؤثرة بصوت محمد هشام| Soul Healing

Join Pak Army as Naib Khateeb|Pakistan Army New Jobs 2022 Naib Khateeb Advertisement|Bukhari Speaks|

What the Media Isn't Telling You About the Rawalakot Siege? || Imran Riaz Khan VLOG

This 2-Minute “TELL ME ABOUT YOURSELF” Magic Formula Gets Jobs in 2026 (+ See Sample Answer)

How To APPLY in the Ministry of Islamic Affairs (Imam or Muezzin &khtheeb ) KSA.sudia khtheeb job

Khatib and Naib khatib post interview Questions//خطیب اور نائب خطیب انٹرویو کے سوالات//PAF/Army/Navy

Interview Questions and Answers for a Job | Interview Tips Techniques | How to Perform in Interview

نسما کمپنی کے انٹرویوز کیلئے بہت بڑا ہجوم ۔۔

Pakistan’s Gen Fighter Jet JF-17 Block 4 Unveiled – First Islamic Fighter Shakes Defense Market

Cabinet Shuffle After Budget | Trump May Take Drastic Decision? | Inside Story

How to Test and Interview Questions For Khtheeb Pak Army And PAF

The French Do Not Care About Work
![Shaidai Episode 16 [Eng Sub] Presented by Ujooba Beauty Cream - Happilac Paints & Berg Snow Fall](https://i.ytimg.com/vi/7dYH9ssT88M/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEnCNACELwBSFryq4qpAxkIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAG4AvMY&rs=AOn4CLDc9zZ1uH7HR47tTCDzrDmildb2bw&usqp=CCY)
