اِیمان جو آزمایشوں پر غالِب آتا ہے | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ
دُنیا کو بچانے والی خُوشخبری نیا عہد ہے جِس کی مُنادی خُدا کی کلیسیا کے اراکین کرتے ہیں نوح خُدا کی بر کت پر ایمان رکھتا تھا حالانکہ اُسے کشتی بنا تے ہو ئے لمبے عرصے تک تنہائی کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ موسیٰ نے مصر میں بطور شہزادے کے جلال سے لطف اندوز ہونے کی بجائے خُدا کے لوگوں کے ساتھ دُکھ اُٹھانے کو ترجیح دی تھی۔ بہت سی مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود پولُس رسول لوگوں کو آسمان کی بادشاہی پیش کرنے کے موقع سے خُو ش ہُوا۔ اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اَراکین بھی اپنی صلیب اُٹھا کر خُو شی سے ایمان کی راہ پر چلتے ہیں۔ وہ جو صِرف موجودہ دُکھ اور مصیبتیں دیکھتے ہیں اور وہ جو اپنی محنت کے بدلے مِلنے والا اَجر دیکھتے ہیں آسمانی ماں ہمیں ہمیشہ یاد دِلاتی ہیں کہ ”کیا ہمارے پاس آسمان کی بادشاہی کی اُمید نہیں ہے؟“ اِس لئے چا ہے مُقدسین ہوں یا اگلی صف میں کام کرنے والا پا سبانی عملہ ہر ایک کو اپنی صلیب اُٹھاتے ہُوئے آسمان کی بادشاہی کی برکات پر غور کر نا چاہیے جو ہما ری آنکھوں کے سامنے رکاوٹوں سے پرے تیار ہو ئی ہیں ۔ اور مسِیح کے لِئے لَعن طَعن اُٹھانے کو مِصرؔ کے خزانوں سے بڑی دَولت جانا کیونکہ اُس کی نِگاہ اَجر پانے پر تھی۔ عبرانیوں 26:11 کیونکہ اگر تُم جِسم کے مُطابِق زِندگی گُذارو گے تو ضرُور مَرو گے اور اگر رُوح سے بدن کے کاموں کو نیست و نابُود کرو گے تو جِیتے رہو گے۔ اِس لِئے کہ جِتنے خُدا کے رُوح کی ہدایت سے چلتے ہیں وُہی خُدا کے بیٹے ہیں۔ . . . ہم اُس کے ساتھ دُکھ اُٹھائیں تاکہ اُس کے ساتھ جلال بھی پائیں۔ کیونکہ میری دانِست میں اِس زمانہ کے دُکھ دَرد اِس لائِق نہیں کہ اُس جلال کے مُقابِل ہو سکیں جو ہم پر ظاہِر ہونے والا ہے۔ رومیوں8: 13-18 یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com

فسح راہ اور حق ہے | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

Inkazimulo Yombuso Wezulu | IBandla likaNkulankulu

ASEz WAO ले सन २०२५ अगस्ट १७ मा ८,८७९ औं विस्वव्यापी वातावरण सरसफाई अभियान॥भव्य रुपले सम्पन्न गरे॥

ਗਰਮੀਆਂ ਦੀਆਂ ਛੁੱਟੀਆਂ | Ep 526 |New punjabi Short movie 2026 | Sukhpal Video@PenduVirsaMansa

Lesson 5 The Difference Between life & death जीवन र मृत्यु बीचको भिन्नता #holyspirit #biblestudy

Power of ALLAH I اللہ کی شان l ALLAH ki Taqat l Allah ki Shan l Molana Ahmad Jamshed Khan

خِزاں کے درخت جو پھل دیتے ہیں | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

पत्रुस आफ्नो इच्छामा चल्दा यस्तो अवस्था || Message By Timothy Neupane|| @spiritualvoice-SV

POWERFUL SHIVA mantra to remove negative energy - Shiva Dhyana Mantra (Mahashivratri Chant) - 3 hrs

50 के बाद रोज़ 4 अंडे खाने का सच – कोलेस्ट्रॉल बढ़ेगा या ज़िंदगी बदलेगी? @StrongAging

【 وہ نوشتے کہ یونہی ہونا ضرور ہے【عالمی مشن سوسائٹی چرچ خدا کے

স্বর্গরাজ্যে সবচেয়ে মূল্যবান কি? | ঈশ্বরের মণ্ডলী

प्रेरितहरूको जगमाथि निर्माण भएको परमेश्वरको मण्डली | परमेश्वरको मण्डली विश्व सुसमाचार समाज

信的人和不信的人 【安商洪, 母亲上帝】

वो Lighthouse जहाँ से 3 आदमी बिना निशान गायब हो गए

স্বৰ্গ-ৰাজ্যৰ মহিমা | চাৰ্চ অৱ গড

БУРХАНЫГ ЗҮРХЭНДЭЭ ЗАЛАН 7 ТЭРБУМ ХҮНД ТУНХАГЛАЯ | Бурханы сүм, Ан Сан Хун, Эх Бурхан

Nhân sinh ngắn ngủi và Nước Thiên Đàng vĩnh cửu | Hội Thánh của Đức Chúa Trời, Đức Chúa Trời Mẹ

توبہ کا ثبوت | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

