مونگ پھلی میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی بارے سفارشات

مونگ پھلی میں چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیاں اوسطا پیداوار میں 20 سے 25 فیصد کمی کرتی ھیں۔ ان کا مکمل اور مناسب وقت پہ کنٹرول بہت لازم ھے۔