L - 2 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | Learn Modern Arabic | عربی سے اردو ترجمہ کیسے کریں؟
#عربی #arabiclearning #arabicspeaking #عربی_اردو_ترجمہ #عربی_سیکھیں #arabictranslation #arabictoenglish #advancedarabic #learnarabic عربی زبان عربی میں مہارت کیسے پیدا کریں؟ عربی اخبار اردو معانی کے ساتھ عربی سیکھیں معرفہ چینل کے اس دوسرے ویڈیوں میں ہم سبق نمبر 2 کے ساتھ حاضر ہیں۔ واضح رہے کہ یہ اسباق مدارس کے فارغین یا علیا درجات میں زیر تعلیم طلبہ کے لئے ہیں، جو سارے قواعد پڑھ چکے ہیں، انہیں صرف مشق اور استحضار کی ضرورت ہے۔ شروع میں الفاظ کچھ مشکل معلوم ہوں گے کیوں کہ یہ وہ الفاظ ہیں جو آج کل اخباروں میں اور روز مرہ کی زندگی میں استعمال تو ہوتے ہیں، لیکن دوران تعلیم ایسے الفاظ سے ہمارے کان بہت کم ہی آشنا ہوتے ہیں۔ مگر دھیرے دھیرے ان شاء اللہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہونے لگے گی۔ 1 • L - 1 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... اعتقل، من خلال، بلغ الدرس الثاني: 2 • L - 2 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... أصاب، مصاب، ضِعف أضعاف، قطاع، مثل يمثل تمثيلا، بالفعل الدرس الثالث: 3 • L - 3| عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | ... آلاف، ملايين، على وشك، أوشك على، أشرف على، الدرس الرابع: 4 • L - 4 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... صدم يصدم،صادم، استيقظ على، مفجع، فجع بـ وفجع في، أفجع، أمثلة للمفعول له الدرس الخامس: 5 • L - 5 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... ألقى اللوم على، فيما يتعلق، فيما يختص، فيما يخص، أعتقد، عينة، الصرف الصحي الدرس السادس: 6 • L - 6 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... انتهى، انتهى إلى، انتهى عن، انتهى من، أدى إلى، عاد أدراجه، اضطر، طالما، لطالما، شكل خطرا الدرس السابع: 7 • L - 7 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... اشتهر، عبر عن، أعرب عن، أبدى، حديث النوادي والمحافل، نفسه، ذاته، تمعن، أمعن 8: الدرس الثامن • L - 8 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں |... فرض عقوبات، فرض ضريبة، فرض حظر تجول، ضلوع، ضالع، من بينهم، خطط، أدار، انتهك 9:الدرس التاسع • L - 9 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... استأنف، مبيعات، على الرغم من، إمكانية، علّق ، خاض، 10:الدرس العاشر • L - 10 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... بناء على، إثر ، ألغى، صدر، أصدر، 11:الدرس الحادي عشر • L - 11 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... طالب، سجل، وفر 12:الدرس الثاني عشر • L - 12 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں ... ضغط، درس، باشر، ممکن و من الممکن، اور ما سماہ و ما وصفہ اس سیریز کے سارے ویڈیوز آپ کو نیچے کی لنک پر مل جائیں گے۔ • عربی اخبارات سے عربی سیکھیں | Learn Arabic... عربی گفتگو کی مشق سیریز کے ویڈیوز کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ • Arabic Speaking Practice - عربی بولنے کی مشق

L - 3| عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | Learn Modern Arabic | How to translate from Arabic to Urdu

L - 1 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | عربی اردو ترجمہ سیکھیں | How to read Arabic Newspaper?

Netherlands vs. Morocco Highlights FIFA World Cup 2026 | Sportschau

How to Learn Arabic Language for Beginners| عربی زبان سیکھنے کا آسان ترین طریقہ|Learn Arabic in Urdu

Learn Arabic while you Sleep (English - Arabic)

❤️ Hazrat Moavia رضی اللہ عنہ ? 🔥 Jawad Naqwi Vs Rehan Tariq ? 😡 Allama Hisham Vs Engr. Muhammad Ali

English subtitles

كيف يعمل محرك السيارة (محرك الاحتراق الداخلي ) بالتفصيل || Car Engine How it Works 3D Animation

Arabic Conversation Practice for TOTAL Beginners (Repeat After Me!)

Niederlande – Marokko Highlights | Sechzehntelfinale, FIFA WM 2026 | sportstudio

Arab ROASTS Racist people on Omegle

This Is How I Learned Arabic (It Was Too Easy)

🟥 Stop Studying Arabic the Old Way.Watch This for REAL Results in 37 Minutes ✅

50 Arabic Linking Words You Must Know | Speak Arabic Sentences Easily (Beginner to Fluent)

Arabic Conversation for Beginners | 70 Basic Arabic Phrases To Know

L - 35 | عربی اخبارات سے جديد عربی سیکھیں | Learn Modern Arabic | How to read Arabic Newspaper?

Germany vs. Paraguay Highlights FIFA World Cup 2026 | Sportschau

