امام حسینؑ کی یاد میں پُرسوز مجلسِ عزا | دل ہلا دینے والا بیان | محرم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ویڈیو امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک پُرسوز مجلسِ عزا پر مشتمل ہے، جس میں واقعۂ کربلا کے دردناک مصائب اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے تو اسے لائک کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مجالسِ عزا، جلوس اور محرم الحرام کی مزید ویڈیوز آپ تک بروقت پہنچتی رہیں۔ یا حسینؑ ❤️ لبیک یا حسین