Recommendations for control of Jassid, Thrips & other insects of Cotton: Sajid Mehmood, CCRI Multan
Recommendations for control of Jassid, Thrips & other insects of Cotton: Sajid Mehmood, CCRI Multan کپاس کے سبز تیلے،تھرپس اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے بچائو کی سفارشات: ساجد محمود،سی سی آر آئی ملتان کاشتکاروں کو چاہئِے کہ وہ اپنی فصل کی پیسٹ اسکاوٹنگ باقاعدگی سے کرتے رہیں. سبز تیلہ کی معاشی نقصان دہ حد1 بالغ یا بچہ یا دونوں فی پتہ پر کاشتکارفلونیکا مڈ60گرام یاڈائی نوٹیفرون100گرام،100 لٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں۔ یہ دونوں زہریں ایفیڈ یعنی سست تیلے کے کنٹرول کے لئے بھی کافی مؤثر ہیں۔تھرپس کی معاشی نقصان دہ حد8تا10 بالغ یا بچہ فی پتہ کی صورت میں کاشتکارسپنٹورام60ملی لٹر یاکلورفینا پائر125ملی لٹر100لٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں۔ سفید مکھی سے بچاؤ کی صورت میں پیلے لیس دار چپکنے والے پھندے بحساب10عدد فی ایکڑ کے استعمال کی سفارشات پیش کی گئیں۔اگر فصل پر سفید مکھی کا حملہ معاشی نقصان کی حد 5 فی پتہ بالغ یا بچہ یا دونوں فی پتہ کو پہنچ جائے یا اس حد کو عبور کرلے تو کاشتکار سفارش کردہ زرعی زہروں کا استعمال ضرور کریں۔کپاس کے کاشتکار سفید مکھی کے بالغ کے لئے اسیٹا مپریڈ150ملی لٹر یا فلونیکامڈ80گرام بحساب100لٹر پانی فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں جبکہ سفید مکھی کے بچوں کے لئے کاشتکاراسپائیرو ٹیٹرا میٹ125ملی لٹر+بائیو پاور250ملی لٹر کا مکسچر یا پائریپروکسیفین400ملی لٹر بحساب100لٹر پانی فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں۔ کپاس کے کھیت میں اگر پودوں کے مرجھائو کی بیماری کے آثار ظاہر ہونے لگیں تو کاشتکار اس بیماری کے ابتداء ہی میں 100لٹر پانی میں کوبالٹ کلورائیڈ1گرام ملا کر فی ایکڑ کے حساب سے سارے کھیت میں سپرے کریں اور اگر مرجھاؤ کی بیماری کھیت میں ٹکڑیوں کی شکل میں نظر آئے توکاشتکار20لٹر پانی والی ٹینکی میں 40گرام یوریا ملا کر متاثرہ پودوں پر اس کا سپرے کریں۔ سپرے کرنے کے بعد کاشتکار کھیت میں جہاں جہاں پودوں کامرجھاؤ نظر آئے ان پودوں کے ارد گرد دائرہ کی شکل میں معمولی گہرائی میں زمین کھود کر 20لٹر پانی میں 50گرام کاپر آکسی کلورائیڈ ملا کر اس جگہ پر ڈال دیں۔
![Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass](https://i.ytimg.com/vi/2l9eQV4hPGc/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLADJsmyMp-Wc5cF6xpo5LTN8eOXpA)
Bukłaki [#21] Czy św. Faustynie naprawdę objawił się Jezus? || siostra Gaudia Skass

Full interview: Trump says Iran ‘is not an endless war’ as conflict reaches 100 days

بالای ۶۰ سال؟ ۴ آجیل که باید بخورید و ۴ آجیل که هرگز نباید به آنها دست بزنید!

Why Aliens Would NEVER Invade Africa

کشمیر کی بگڑتی صورتحال - یہ ظلم کیوں ہو رہا ہے؟ فوری حل کیا ہے؟

Your Legs Are Failing First — Here’s Why

Spray This $1.50 Hydrogen Peroxide on Your Plants Immediately! (Here's What Actually Happens)

هویج را فراموش کنید - این دانه کوچک چشمها را بهتر از قطرهها ترمیم میکند (پزشکان شوکه شدند)

Put an End to the Tick Nightmare!

What to do about Wasp Nests - 10 Tips for Dealing with Wasps from a Professional Pest Controller

Woran Trump und Putin gerade scheitern – Analyse mit Militärökonom Keupp I ZDFheute live

Recommendations for Para wilt & Fusarium wilt of Cotton by Mr. Sajid Mahmood ,CCRI ,Multan

Newly Discovered Colour Film (1939): Luftwaffe Fighter Wing JG 77 & Bf 109 Operations

Cotton Mealybug Management by Dr. Farhan Ahmed, CCRI Multan

প্রবাসীদের কষ্টের বর্ণনা দিতে গিয়ে সংসদে কাঁদলেন জামায়াত আমির | Jamaat Amir | NTV News

The Match That Made Brazilians Hate Germany

Iran Warns Israel over Attacks on Lebanon After Iran, Israel Exchange Strikes: Trita Parsi

How to control thrips in cotton Crop || Hum kissan hamara pakistan

Nobody Breaks Celebrities Like Rowan Atkinson

