عبدالحلیم شرر کے ناول فردوس بریں کا خلاصہ | ناول فردوس بریں کا خلاصہ | خلاصہ
مولانا عبد الحلیم شرر کے ناول فردوس بریں کا خلاصہ @cowcartai #فردوس بریں #فردوس بریں کا خلاصہ #خلاصہ #فردوسبریں عبد الحلیم شرر (1860ء تا 1926ء) برصغیر کے ایک انتہائی معروف اردو ادیب اور صحافی تھے۔ ناول نگاری میں انھوں نے خصوصی شہرت حاصل کی۔ بہت سے اخبارات اور رسائل سے وابستہ رہے جن میں سے بیشتر انھوں نے خود جاری کیے۔ شرر نے اپنے اولین ناول دلچسپ کا پہلا حصہ 1885ء میں اور دوسرا حصہ 1886ء میں شائع کیا۔ اور یوں ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز ہو گیا۔ انہوں نے 1886ء ہی میں بنکم چندر چٹر جی کے ناول درگرش نندنی کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا۔ 1887ء میں اپنا مشہور رسالہ دلگداز جاری کیا جو 1926ء تک چھپتا رہا۔ دلگداز میں مولانا نے بیش بہا مضامین لکھے جو بعد میں کئی جلدوں میں (مضامین شرر) کے نام سے شائع کیا۔ ان رسائل میں انہوں نے آزاد نظم اور معراء نظم کے تجربات کیے اور یوں اردو شاعری میں نظم کے حوالے سے اہم سنگ میل کی صورت اختیار کی۔ ملک عبد العزیز ورجنا ان کا پہلا تاریخی ناول تھا جو 1888ء میں قسط وارشائع ہوا۔ اس کے بعد 1889ء میں حسن انجلینا اور 1890ء میں منصور موہنا نامی ناول شائع ہوئے۔ 1890ء ہی میں شرر نے اسلامی شخصیات کے بارے میں مہذب نامی رسالہ جاری کیا جو مالی مشکلات کی وجہ سے ایک سال کے اندر ہی بند ہو گیا۔ @cowcartai

Summary of Novel Firdous Barin || ناول فردوس بریں کا خلاصہ

44.UGC NET URDU| Abdullah Husain Ka Navil Udas Naslen Ka Khulasa #navil #ugcneturdu #khudakibasti

ناول فسانہ آزاد کردار نگاری || novel fasana azad kirdar nigari || رتن ناتھ سرشار

امراؤ جان ادا کا خلاصہ | مرزا ہادی بیگ رسوا کا ناول امراؤ جان ادا کا خلاصہ | خلاصہ

Stop Morning Fatigue: 3 Best Drinks | Dr. Zee | डॉक्टर ज़ी

11-06-26 Sukhmani Sahib Full Path | ਸੁਖਮਨੀ ਸਾਹਿਬ ਪਾਠ | Sukhmani Sahib Da Path | Fast Sukhmani

Tajammul Kaleem / Azrah e Sukhan / Punjabi Poetry

Dastan Fasana Ajaib Ka Khulasa By Rajab Ali Baig Saroor | فسانہ عجائب کا خلاصہ از رجب علی بیگ سرور

Dr Ravish Nadeem Exclusive Talk About Allama Iqbal & Ghalib | Sukhan Nama

ناول" فردوس بریں" فنی و فکری جائزہ۔ novel firdos e barin fani o fikri jaiza. تجزیہ

46 : Biography of Abdulhalim Sharar ||حیات وخدمات عبد الحلیم شرر اور ناول فردوس بریں|| dsssb tgt,up

ناول اداس نسلیں کردار نگاری ۔ اداس نسلیں ناول ۔ novel odas naslein kirdar nigari.

Do Angels Avoid Homes with Pictures? | Javed Ahmad Ghamidi | Deen o Dunya

A Level Urdu - Umrao Jan Ada (Khulasa)| مرزا رسوا کا ناول (امراؤ جان ادا ) کا خلاصہ

araish mehfil dastaan by haider bakhs haideri / حیدر بخش حیدری کی داستان نگاری

Summary of the novel Gaudan by Premchand | Main characters of Gaudan | Important questions relate...

Qurratulain hayder ki novel nigari/ gardish e rang e chaman / گردش رنگ چمن کا تنقیدی جائزہ

Sidra Tul Muntaha Point of Reception | Quran aur Mairaj Ka Azeem Raaz | ft Abdul Salam Arif

فردوس بریں Firdous Bareen

