Urdu Sunday School Songs 14 - Ek nanni muni bher

اک ننھی منی بھیڑ ا چھلتی کودتی جاتی تھی یوں بھیڑوں سے وہ دور دور ہی ہوتی جاتی تھی 1۔ اک جگہ وہ آ کر گر گئی اندھیری رات میں گر گئی چرواہے کی ہر بھیڑ کو دیکھو سوتی جاتی تھی 2۔ چرواہا چلا راہوں میں اونچی نیچی راہوں میں پھرتا تھا مارا مارا بھیڑ اسے نہ ملتی تھی