داستان کیا ہے | داستان کے اجزائے ترکیبی | داستان کی تعریف | داستان کا ارتقا | داستان کے اجزائے ترکیب

#urdudastan #dastan You Can Watch in this Video: 1. dastan kya hai 2. dastan ki tareef 3. dastan ka irtiqa 4. dastan ki ibtida 5. dastan 6. dastan in hindi 7. dastan in urdu 8. what is dastan 9. dastan ke ajzae tarkeebi 10. dastan kia hai 11. داستان 12. داستان کیا ہے 13. داستان کی تعریف 14. داستان کی ابتدا 15. داستان کا ارتقا 16. داستان کے اجزائے ترکیبی 17. داستان گو 18. مشہور داستانیں 19. مشہور داستان نگار 20. اردو داستان 21. داستان ہندی زبان میں 22. داستان اردو زبان میں 23. دستانوی ادب 24. اردو ادب میں داستان 25. داستان کا تعارف 26. داستان کسے کہتے ہیں 27. داستان گو ادیب 28. مشہور داستانیں 29. داستان پر لیکچر 30. داستان کی تعریفات اسلام علیکم! سامعین کرام آج ہم داستان کے حوالےسے مفصل بات کریں۔ مجھے اُمید ہے کہ یہ ویڈیو آپ کی معلومات میں اضافہ کرے گی۔ سامعین کرامانسانی زندگی میں کہانی کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا۔ انسان بچپن سے لے کر بڑھاپے تک ہر عمر میں کسی نہ کسی طرح کہانی سے سے جُڑا ہوا نظر آتا ہے۔ بچوں کو سبق فراہم کرنے کے لیے بھی کہانی انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے کیوں کہ عام پیرائے میں بچے دلچسپی نہیں لیتے نہ ہی وہ سمجھنے کی کوشش کرتے تھے تاہم کوئی بھی سبق اگر کہانی کے ذریعے اُن کے ذہن نشین کرایا جائے تو وہ لمبے عرصے تک وہ سبق یاد رکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ قدیم زمانے میں کہانیاں خیالی ہوتی تھیں جن کا حقیقت پسندی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا تھا جن کا مقصد محض تفریح ہی ہوتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف کہانیوں میں مقصدیت آگئی بلکہ کہانیوں میں حقیقت نگاری کی بڑھتی ہوئی نظر آئی۔ آج ہم کہانی کی جس قسم کی بات کریں گے وہ کہانی کی قدیم ترین قسم ہے۔ یعنی داستان۔ جدید دور میں داستانوں کو تحریری شکل میں محفوظ کیا گیا۔داستان میں معمولی چیزوں کے تذکرے کی بجائے غیر معمولی چیزوں کو بیان کیاجاتا ہے جس سے داستان دلچسپ ہوجاتی ہے۔داستان کی چند خصوصیات ہوتی ہیں جیسا کہ داستان میں اکثر ایک مرکزی کردار ہوتا ہے جس کے گرد کہانی گھومتی ہے۔داستان کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اکثر زمان قدیم اور ماضی کو پیش نظر رکھ کر کہانی بیان کی جاتی ہے۔ جیسا کہ کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا یا کسی ملک میں ایک شہزادہ ہوا کرتا تھا وغیرہ۔داستان کی ایک اہم خصوصیت اس میں مافوق الفطرت عناصر کی موجودگی ہوتی ہے مافوق الفطرت عناصر سے مراد دیو، جن، پری، چڑیل وغیرہ ہیں۔داستان میں ایسے پرند و چرند کا تذکرہ بھی ہوتا ہے جو انسانوں کی طرح بول سکتے ہیں جیسا کہ طوطا، مینا، بندر وغیرہ۔ داستان کے اجزائے ترکیبی کی بات کی جائے تو اس میں پلاٹ، تخیل اور رومان، مافوق الفطر عناصر، مثالی کردار، خطابت اور رنگینی بیان، تحیر و تجسس، طوالت، اخلاقی پہلو، تہذیب و معاشرت کی عکاسی شامل ہیں۔ ان اجزائے ترکیبی کا انتہائی مختصر جائزہ کچھ یُوں پیش کیاجاسکتا ہے کہ پلاٹ سے مراد واقعات کی ترتیب ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں داستان میں بہت سے واقعات ہوتے ہیں اُن واقعات کو کس طریقے سے ایک دوسرے سے جوڑدیے جائیں کہ اِن میں ہم آہنگی پیدا ہوجائے یہی پلاٹ ہے۔تخیل اور رومان کی بات کی جائے تو کوئی بھی داستان خیال کے بنا تخلیق نہیں پاسکتی۔ اس کے ساتھ ساتھ اُس میں حسن و عشق کا بیان بھی لازمی ہے تاکہ کہانی میں دلچسپی ہو۔ پس خیال اور حسن و عشق کا بیان تخیل اور رومان ہے۔مافوق الفطرت عناصر کی اگر ہم بات کریں تو ایسے کرداروں کو مافوق الفطرت کہاجاتا ہے جو غیر انسانی ہوتے ہیں ۔ اکثر داستانوں میں مافوق الفطر ت عناصر استعمال کیے جاتے ہیں جیسا کہ دیو، جن ، پری وغیرہ۔مثالی کردار سے مراد داستان کے کردار عام اور معمولی نہیں ہوتے بلکہ ان کرداروں میں کچھ ایسی خوبیاں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے وہ عام انسانوں سے بالاتر ہوتے ہیں اس لیے داستان کے کردار مثالی ہوتے ہیں۔خطابت اور رنگینی بیان یہ ہے کہ اس میں خطیبانہ انداز ہوتا ہے۔ زبان انتہائی دلچسپ اور لطیف ہوتی ہے تاکہ سننے والے اس میں خاص دلچسپی لیں اور بوریت کا شکار نہ ہوں۔تحیر اور تجسس سے مراد سسپنس ہے۔ کہانی کو کچھ ایسے انداز سے بیان کیاجاتا ہے کہ قاری تجسس کا شکار ہوجائے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ داستان کے اجزائے ترکیبی میں طوالت بھی ہے۔ داستان کی خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ طویل ہوتا ہے۔ہر داستان اخلاقی پہلو بھی رکھتا ہے۔داستان کا انجام اکثر طربیہ ہوتا ہے جس میں نیکی کو غالب رکھاجاتا ہے اور برائی کو شکست سے دوچار کردی جاتی ہے۔داستان کے اجزائے ترکیبی میں عہد کی عکاسی بھی شامل ہے۔ کسی بھی زمانے کی داستان ہو اس میں زمانے کی بھرپور عکاسی ہوتی ہے۔ اُردو ادب میں داستان نگاری کی روایت کی بات کی جائے تو ناول اور افسانے کے مقابلے میں یہ کافی قدیم صنف ہے۔ اُردو کی نثر ی اصناف میں داستا ن کو کافی اہمیت حاصل ہے۔پُرانے زمانے میں درباروں میں بھی داستان گو ملازم کے طور پر رکھے جاتے تھے جو باقاعدہ مجلسوں میں داستان سناتے تھے۔بہت سی داستانیں قسط وار ہواکرتی تھیں جو داستان گو مہینوں تک سنایاکرتا تھا۔ان میں زیادہ تر خیالی قصے ہوتے تھے جو سامعین کو تفریح فراہم کرنے کے لیے سنائے جاتے تھے۔ اُردو ادب کی بات کریں تو اُردو کی پہلی داستانوی کتاب سب رس ہے۔بعض نقادوں کے مطابق "قصہ مہرافروز ودلبر" کو بھی پہلا داستان مانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نوطرز مرصع،رانی کیتکی کی کہانی ، باغ وبہار، فسانہ عجائب کو بھی ابتدائی داستانوں میں شمار کیاجاتا ہے۔آخر میں اُردو کے دس بہترین داستان نگار اور ان کے داستان آپ کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں۔ 1۔ حسین عطا خان نوطرز مرصع 2۔نوآئین ہندی مہر چند کھتری 3۔سب رس ملاوجہی 4۔داستان امیر حمزہ خلیل علی خان اشک 5۔باغ و بہار میر امن دہلوی 6۔فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور 7۔ آرائش محفل حیدر بخش حیدری 8۔نثر بے نظیر بہادر علی حسینی 9۔ گل صنوبر نیم چند کھتری 10۔رانی کیتکی کی کہانی انشاء اللہ خان انشاء

Urdu Dastan: Aaghaz-O-Irteqa by Dr. Ataurrahman Noori || UGC NET Urdu Unit 5: Dastan aur Drama
▶︎

Urdu Dastan: Aaghaz-O-Irteqa by Dr. Ataurrahman Noori || UGC NET Urdu Unit 5: Dastan aur Drama

داستان، ناول اور افسانے میں فرق || ناول کیا ہے || داستان کیا ہے || افسانہ کیا ہے || Novel || Dastan
▶︎

داستان، ناول اور افسانے میں فرق || ناول کیا ہے || داستان کیا ہے || افسانہ کیا ہے || Novel || Dastan

Mn Shahr Ka Sab Cy Bara Business Man Tha Aur Ghuror Mn Kisi Gharib Ko Monh Nh lagta Tha | Urdu Story
▶︎

Mn Shahr Ka Sab Cy Bara Business Man Tha Aur Ghuror Mn Kisi Gharib Ko Monh Nh lagta Tha | Urdu Story

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015
▶︎

The Questions Every Child Asks About God! | Grandpa Explains | خدا کو کس نے بنایا؟ |2015

دبستان لکھنو کا تعارف اور خصوصیات|دبستان لکھنو کی شاعری|lucknow Dabastaan |PPSC,FPSC,CSS, NTS
▶︎

دبستان لکھنو کا تعارف اور خصوصیات|دبستان لکھنو کی شاعری|lucknow Dabastaan |PPSC,FPSC,CSS, NTS

Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]
▶︎

Anwar Masood Funny Poetry By Kulyat e Anwar Masood_ [Complete Mazahiya Mushaira]

😲 How to make People respect You | 8 Points that make you Valuable
▶︎

😲 How to make People respect You | 8 Points that make you Valuable

#teesradarwesh #bagh_o_bahar #داستان bagh o bahar ka khulasa | باغ و بہار کا خلاصہ #meer_aman_dehlwi
▶︎

#teesradarwesh #bagh_o_bahar #داستان bagh o bahar ka khulasa | باغ و بہار کا خلاصہ #meer_aman_dehlwi

Birth of the Universe Explained | The Big Bang Theory | Uzma Rumi
▶︎

Birth of the Universe Explained | The Big Bang Theory | Uzma Rumi

شیعہ اثناء عشری اصولی vs غیر اصولی Shia Usuli vs Non Usuli Explained,Twelver  Why It Matters,Shigri
▶︎

شیعہ اثناء عشری اصولی vs غیر اصولی Shia Usuli vs Non Usuli Explained,Twelver Why It Matters,Shigri

Father Of Western Philosophy: Socrates of Athens - Podcast with Nasir Baig #Socrates #Sukrat
▶︎

Father Of Western Philosophy: Socrates of Athens - Podcast with Nasir Baig #Socrates #Sukrat

Urdu Dastaan: Tareef, Ajza, Aqsaam aur Aaghaz-O-Irteqa || UGC NET Urdu Unit 5 Lecture 01
▶︎

Urdu Dastaan: Tareef, Ajza, Aqsaam aur Aaghaz-O-Irteqa || UGC NET Urdu Unit 5 Lecture 01

ناول کے معنی۔ ناول کی تعریف۔ ناول کی ابتدا۔ ناول کا ارتقا۔ناول کے اجزائے ترکیبی ۔ مشہور ناول نگار
▶︎

ناول کے معنی۔ ناول کی تعریف۔ ناول کی ابتدا۔ ناول کا ارتقا۔ناول کے اجزائے ترکیبی ۔ مشہور ناول نگار

Azab e Qabr Ki Haqeeqat | Javed Ahmed Ghamidi & Dr. Israr Ahmed | عذاب قبر
▶︎

Azab e Qabr Ki Haqeeqat | Javed Ahmed Ghamidi & Dr. Israr Ahmed | عذاب قبر

Ignore karna Seekho | 8 Psychology Tricks That Make People Chase You
▶︎

Ignore karna Seekho | 8 Psychology Tricks That Make People Chase You

Qissa Chaar Dervaish | Episode 1 | Urdu Hindi Moral Story
▶︎

Qissa Chaar Dervaish | Episode 1 | Urdu Hindi Moral Story

Tajammul Kaleem Poetry | تجمل کلیم | Sham-e-Aitraf-e-Fun | شام اعتراف فن | Najam Fellows | نجم فیلوز
▶︎

Tajammul Kaleem Poetry | تجمل کلیم | Sham-e-Aitraf-e-Fun | شام اعتراف فن | Najam Fellows | نجم فیلوز

Allama shenshah Naqvi vs Allahyari
▶︎

Allama shenshah Naqvi vs Allahyari

Tashbeeh in Urdu Grammer | Urdu Grammer | 1St Year Grammer | تشبیہ کیا ہے
▶︎

Tashbeeh in Urdu Grammer | Urdu Grammer | 1St Year Grammer | تشبیہ کیا ہے

How Matter Survived the Big Bang | Creation of the Universe | Uzma Roomi
▶︎

How Matter Survived the Big Bang | Creation of the Universe | Uzma Roomi