शादी के बाद कभी न करें ये 4 हराम मज़ाक | इस्लाम में सख्त मनाही
ویڈیو میں ہم ان 4 حرام اور نقصان دہ مذاقوں کے بارے میں بات کریں گے جو شادی کے بعد میاں بیوی کو ایک دوسرے سے نہیں کرنے چاہئیں۔ بعض اوقات مذاق میں کہی گئی باتیں دل آزاری، رشتوں میں دوری اور گناہ کا سبب بن جاتی ہیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور جانیں کہ اسلام ہمیں ازدواجی تعلقات میں محبت، احترام اور اچھے اخلاق کی کیا تعلیم دیتا ہے۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #IslamicVideo #Nikah #Shadi #IslamicKnowledge #UrduIslamic #DeeniBatein #MiyaBiwi #IslamicReminder #MuslimCouple #UrduVideo
