لاہور کے پرانے شہر کی سیر اور مقامی لوگوں سے ملاقات: ایوا زو بیک کے ساتھ | DW Urdu
فالو کریں ایوا زو بیک کے لاہور میں ایڈوینچرز۔ تقریباﹰ گیارہ ملین آبادی والا پاکستانی شہر لاہور، ایک اہم ثقافتی مرکز ہے ۔ یہ شہر زندگی اور ہلچل سے ہی نہیں، روایات اور تاریخی عمارات سے بھی بھرپور ہے۔ ایوا کی ملاقات ہوئی یہاں ایسے منفرد افراد سے جو لے گئے انہیں شہر کی سیاحت پر۔ یہاں قدیم وزیر خان مسجد دیکھنے لائق ہے اور ہاں دیکھنا مت بھولیے گا حجام کی دکان پران کا اچانک پہنچنا۔ اور انتظار کیجیے گا زینت عرفان سے ملاقات کا، جو پہلی پاکستانی خاتون ہیں، جنہوں نے پورے پاکستان کا بائیک پر سفر کیا اور ’موٹر سائیکل وومن‘ کا لقب پایا۔ ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #DWtravel

▶︎
دنیا کے سب سے زیادہ گلیشیئرز والا ملک | DW Urdu | Discover Pakistan: Country with the Most Glaciers

▶︎
بڑے بڑے يورپی اور امريکی برانڈز کی جینز: میڈ ان پاکستان | DW Urdu

▶︎
بیڈفورڈ ٹرک پاکستان میں ثقافتی شناخت کیسے بن گئے؟ | DW URDU | Bedford Trucks in Pakistan

▶︎
How Iran Became Shia? | Shah Ismail & Safavid History | Dr Nasir Baig

▶︎
Lahore Diary S2 E1: Exploring the unknown parts of the city with 'Lahore ka Khoji' - BBC URDU

▶︎
British legacy of canal system in Pakistan after 75 years

▶︎
بھارت میں موجود پرویز مشرف کی حویلی | DW Urdu | Tracing Pervez Musharraf's Roots in Delhi

▶︎
ZBC Sairbeen (14 june 2026): Reviving BBC Sairbeen — Trusted Urdu News Returns

▶︎
پاکستان کی مٹتی ہوئی مرطوب زمینیں انسانوں اور دیگر جانداروں کو کیسے متاثر کریں گی | DW Urdu

▶︎
طورتک: وہ گاؤں جو سن 1971 میں اپنے ملک پاکستان سے جدا ہو گیا | DW Urdu | Turtuk Village Story

▶︎
اندلس پر 700 سال حکومت، پھر مسلمان ناپید، لیکن اب غرناطہ کی مسجد سے اذان کی صدا آتی ہے | DW Urdu

▶︎
Sir Ganga Ram: Looking back at the legacy of 'Father of Lahore'- BBC URDU

▶︎
I turned an old van into a 2-STORY tiny house

▶︎
منچھر جھیل کی موہانا برادری کے تیرتے گاؤں | DW Urdu

▶︎
سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ کی دلچسپ کہانی | DW Urdu

▶︎
Abandoned mansions of Kharian in Pakistan: In every dream home, a heartache - BBCURDU

▶︎
The Untold Story of Raymond Davis @raftartv

▶︎
موئن جو دڑو: پاکستان کا قدیم ترین شہر | Pakistan's ancient city of Mohenjo-Daro | DW Urdu

▶︎
An Exclusive Documentary on Sahiwal City | Full History In Urdu I Discover Pakistan TV

▶︎
