#03 Kacha Road Bike Vlog | Sector 7-D to Sector 10-1 | Real Streets of Karachi | Pakistan Daily Life

السلام علیکم دوستو! آج کے اس وی لاگ میں میں آپ کو کراچی کے سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر 7-D سے سیکٹر 10-1 تک کے کچے راستوں کا سفر دکھا رہا ہوں۔ اس ویڈیو میں آپ کو سڑکوں کی اصل حالت، اردگرد کا ماحول اور روزمرہ زندگی کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔ اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو براہِ کرم ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور میرے چینل NADEEM WALK EUROPE کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ!