اسم مفعول کی ترکیب کرنے کا طریقہ | سبق 17
اسم مفعول کی ترکیب کرنے کا طریقہ اسم مفعول کی تعریف: وہ اسم مشتق جواس ذات پر دلالت کرے جس پر فعل واقع ہو۔جیسے :مَنْصُوْرٌ (مدد کیاہوا)۔ نوٹ: اسم مفعول بھی ثلاثی مجرد اور غیر ثلاثی مجرد سے جدا جدا طریقہ پر بنایا جاتاہے ۔ (۱)ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ: فعل مضارع مجہول سے علامت مضارع حذف کر کے میم مفتوح لگائیں، عین کلمہ کو ضمہ دے کرواؤساکن کااضافہ کریں اور آخر میں تنوین لگادیں۔جیسے یُفْعَلُ سے مَفْعُوْلٌ۔ (۲)غیر ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ: فعل مضارع مجہول سے علامت مضارع حذف کرکے میم مضموم لگائیں اور آخر میں تنوین کااضافہ کردیں ۔ جیسے یُکْرَمُ سے مُکْرَمٌ۔ اعراب القرآن کورس علامہ محمد منصور ماتریدی

▶︎
جار مجرور مل کر شبہ فعل کے متعلق | سبق 18

▶︎
اسم فاعل کی پہچان گردانیں اور مستتر ضمائر | سبق 12

▶︎
New Viral Funny Video 🤣 | Most Funny Videos 😆 | Funny Pakistani Drama #funny #funnymemes #funnyvideo

▶︎
فعل مضارع کی گردان

▶︎
نحوی ترکیب کرنے کا طریقہ | #arabicgrammar #darsenizami #sir_mansoor #allama_mansoor

▶︎
Sitar for Dopamine Reset | Indian Classical Music for Mindfulness

▶︎
Urdu Grammar || فاعل اور اسم فاعل مفعول اور اسم مفعول میں فرق

▶︎
Maqamat-e-Hariri | Introduction | مقامات حریری میں کیا ہے

▶︎
Dua Tawassul (AR/FA SUB) 4K - Ali Fani | علی فانی - دعای توسل

▶︎
Nhve Trkeeb kaisay krain...asaan tariqa

▶︎
اسماء مشتقہ، سبق 1

▶︎
أذكار الصباح || athkar_al_sabah || حصن نفسك وبيتك من الشيطان💛 🌷 بصوت الطفل المعجزة عبدالله شعبان

▶︎
1 Master Formula for Arabic Conjugations | Learn Sarf e Sagheer

▶︎
isme ishra #اسمِ اشارہ کے بعد آنے والے اسم کو ترکیب میں کیا بنائیں گے؟ #علم -#نحو-#اردو -#arabic -

▶︎
با این فیلم زبان یاد بگیر | آموزش مکالمه، لیسنینگ، اسپیکینگ ✅

▶︎
Salato Tasbeeh | Tariqa | aur Fazilat | صلوۃ التسبیح کا طریقہ اور فضیلت

▶︎
حروف جارہ کتنے اور کون سے ہیں | Practical 11

▶︎
