ایک ویڈیو دیکھ کر بیوہ خاتون روتی ہوئی ہمارے گھر آگئی! سود کا عذاب اور معصوم یتیم بچے 💔 | Ain Amara
السلام علیکم پیارے بہن بھائیو، پچھلی ویڈیو میں آپ سب نے دیکھا کہ کس طرح ہم نے ایک مجبور بندے کو نشے کی دلدل سے نکال کر علاج کے لیے ٹریٹمنٹ سینٹر بھیجا۔ لیکن ہماری وہ ویڈیو دیکھ کر ایک ایسی مجبور بیوہ ماں کی داستان ہمارے سامنے آئی ہے جس نے ہماری روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ مجبور بیوہ ماں، جو 3 معصوم یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہے، غربت اور مجبوری میں سودی بینکوں کے ایسے خونی چکر میں پھنس چکی ہے کہ اب اسے خودکشی کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا۔ ایک قرضہ اتارنے کے لیے دوسرا اور دوسرا اتارنے کے لیے تیسرا لون لینے کی وجہ سے آج وہ 3 لاکھ روپے کے سودی دلدل میں دھنس چکی ہے۔ بینک والے انہیں ہراساں کر رہے ہیں اور وہ معصوم بچے سہمے ہوئے ہیں۔ سود ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہے جسے قرآن پاک میں اللہ اور اس کے رسولؐ کے خلاف جنگ قرار دیا گیا ہے۔ عمارہ نے جب اس بیوہ ماں کے گھر جا کر ان کی حالت دیکھی تو ہم سے رہا نہیں گیا۔ میری تمام دردِ دل رکھنے والے مخیر حضرات اور خاص طور پر بیرونِ ملک (عمان، سعودی عرب، دبئی) میں مقیم بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ اس بیوہ ماں اور معصوم یتیم بچوں کی زندگی بچانے کے لیے آگے آئیں۔ 3 لاکھ روپے شاید ہمارے لیے بڑی رقم نہ ہو، لیکن اس خاندان کے لیے زندگی اور موت کا فیصلہ ہے۔ اگر آپ اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور اس بیوہ کی مالی مدد کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں: 0092 3454907205

Italian PM Meloni’s Awkward NATO Dinner Snub Amid Trump Feud

OVER 65: 3 Vegetables You Should NEVER Touch – And 3 You MUST Eat

Filmstar Nisho And Asma Abbas Dance | Best Performance | Punjabi Kuriyan | Talk Shows SAMAA

Bold Talk of Waseem Abbas Talks About Saba Hammed & Divorce?- Zabardast Wasi Shah Neo News Pakistan

Once a Superstar, Now A Maid: The Heartbreaking Struggle of Famous PTV Actress Minahil Sheikh

Ex Pakistani Cricketers Shoaib Akhtar and Wasim Akram arrive on Kapil Sharma Show with their wives

PAKISTAN'S FASTEST GIANT ANDA TIKKI SELLERS 😱 | AMAZING EGG GHOTALA SKILLS | STREET FOOD COMPILATION

When Animals Surprise Photographers in the Sweetest Way! 😍

How to Protect Your Home from Theft When You're Away | Home Security Tips

خاک انداختن راشد خان سر قبر شاپور زادران ـ د شاپور جنازه په کابل کې ادا شوه

Lahore k tajiro ka croro ropay ka sona le kar ghaaib honay walay jeweller ko Police ne dhund nikala

8 مہینے بعد دادی اماں کراچی سے واپس آ گئیں 😍 لالہ موسیٰ اسٹیشن پر خوشیوں بھرا استقبال

Waseem Abbas Got Emotional Talking About his why his Marriage Failed with Saba Hameed | Click 1

How To Go Ghar e Hira | Haram To Ghar e Hira Makkah Bus 4 Riyal

How to Find the Best Rishta? | Match Maker Mrs Raheela Khurram Shares Useful Tips | Samaa Podcast

Bahu Say Maa Bannay Ki Khushian Saas nay Cheen Li | Talaash | 8 July 2026 | Lahore Rang

Jeda Lassi Wala | Old Lahore Street Food | Chak De Phatay | Discover Pakistan

“You’ll Never Be Like Us.” Until 500KG Happened 🔥

Videos That Broke My Brain

