Surviving Evin prison: Iranian trans woman witnesses systemic abuse - BBC URDU

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایون جیل کو پرتشدد جیلوں میں ہوتا ہے جہاں ہزاروں قیدی مقیم ہیں۔ ایون جیل میں ایل جی بی ٹی کمیونٹی کے لیے سپیشل وارڈ بھی ہے، اس وارڈ کی لیک ہونے والی فوٹیج کے بعد بی بی سی نے وہاں قید کاٹنے والی ٹرانسجینڈر بات کی جنھوں نے قیدیوں کے ساتھ ہونے والے برے برتاؤ کے بارے میں بتایا۔ #EvinPrison #Iran #Tehran #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR