کفا رہ کے دِن کا مفہوم | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ
کفارہ کا دِن جو آج خُدا کی کلیسیا میں ہر سال منایا جاتا ہے اِسرائیلیوں کی بیابان میں چالیس سالہ زِندگی سے شروع ہُؤا تھا۔ اور کفارہ کے دِن کے ذریعے خُدا نے سب لوگوں کو بتایا کہ ہمیں گُناہوں کی معافی اور نجات کیسے بخشی گئی ہے۔ کفا رہ کے دِن کا آغاز کفارہ کا دِن وہ دِن ہے جب خُدا نے بنی اسرائیل کو اُس وقت معاف کیا جب انہوں نے سونے کے بچھڑے کی پرستش کی تھی، جبکہ موسیٰ کوہِ سینا پر چالیس دن روزہ رکھ کر دس احکام حاصل کرنے کے لیے ٹھہرا ہُوا تھا۔ یہ وہ دِن ہے جب خُدا نے دوسری بار اُنہیں دس احکام بطور نشان کے بخشے تھے کہ اُنہوں نے اُن کے گُناہ معاف کئے تھے۔ پُرانے عہد نامہ میں کفارہ کا دِن اور اِس کی نبُوت کی تکمیل عام اوقات میں لوگوں کے تمام گُناہ ایک سال تک مقدِس میں رکھے جا تے تھے ۔ اور کفارہ کے دن سردار کاہن نے اپنے ہاتھ عَزَازیل پر رکھے اور گناہوں کو اُس پر منتقل کیا، پھر اُس بکرے کو بیابان میں چھوڑ دیا گیا۔ جب عزازیل مر گیا تو آخر کار لوگوں کے تمام گُناہ معاف ہو گئے ۔ اِسی طرح خُدا باپ اور خُدا ماں جو مقدِس کی حقیقت ہیں بنی نوع اِنسان کے تمام گُناہ اور دُکھ اُٹھاتے ہیں اور کفارے کے دِن پر وہ تمام گُناہ شیطان کو دے دیتے ہیں اور پھر شیطان جہنم کی سزا میں داخِل ہو جاتا ہے۔ اور اُن کو گمراہ کرنے والا ابلیس آگ کے ساتھ گندھک کی جھیل میں ڈالا گیا جہاں وہ حیوان اور جھوٹا نبی بھی ڈالا گیا تھا ۔ وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔ مُکاشفہ 10:20 یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com

فسح راہ اور حق ہے | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

विश्वासको संसार र परिवर्तन हुने संसार 【परमेश्वरको मण्डली विश्व सुसमाचार समाज】

MONDAY BIBLE STUDY 6-22-26

天国里最宝贵的是什么? | 上帝的教会世界福音宣教协会

資深人權律師卡洛斯:遣返中國基督徒,就是拿他們的生命作賭注!

ASEz WAO ले सन २०२५ अगस्ट १७ मा ८,८७९ औं विस्वव्यापी वातावरण सरसफाई अभियान॥भव्य रुपले सम्पन्न गरे॥

Moses, Jesus en die Kruis | WSGKVG, Kerk van God

𝐏𝐫𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭 || 𝐑𝐞𝐯. 𝐃𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐌 𝐍𝐚𝐳 || 𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐒𝐞𝐫𝐦𝐨𝐧 || 𝟐𝟎𝟐𝟓

Mikä on arvokkaampaa taivasten valtakunnassa? | Jumalan seurakunta

Do You Know Why Pastors Insist to be Called Spiritual Father? 23/6/26 - روحانی باپ کہلوانا کیوں ہے؟

A Powerful Deliverance Prayer for Your Home | Break Every Evil Attack in Jesus' Name

स्वर्गमा कुन कुरा अझ मूल्यवान् होला ? | परमेश्वरको मण्डली विश्व सुसमाचार समाज

God Leads the Future | Ahnsahnghong

স্বর্গরাজ্যে সবচেয়ে মূল্যবান কি? | ঈশ্বরের মণ্ডলী

ماں، ماں | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ, آسمانی ماں, خُدا ماں

Ukweli kwamba Mungu Alinipata ulibadilisha mtazamo wangu wote wa maisha

𝐍𝐨𝐚𝐡 - 𝐓𝐡𝐞 𝐢𝐦𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐚 𝐓𝐫𝐮𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬𝐟𝐮𝐥 𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫 | 𝐑𝐞𝐯. 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐌 𝐍𝐚𝐳 | 𝐒𝐞𝐫𝐦𝐨𝐧 | 𝟐𝟎𝟐𝟔
![[하나님의교회 설교] 하나님 앞에 서는 날 | 하나님의교회 세계복음선교협회](https://i.ytimg.com/vi/dDVWCIqx1JE/hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEjCNACELwBSFryq4qpAxUIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJDeAE=&rs=AOn4CLANxLGPzbXMHY94OAvlEGqzHDXzAA)
[하나님의교회 설교] 하나님 앞에 서는 날 | 하나님의교회 세계복음선교협회

¿Qué es más valioso en el reino de los cielos? | Iglesia de Dios sociedad misionera mundial

